ONLY BABAR AZAM ♥️👑 (@dotheright02) 's Twitter Profile
ONLY BABAR AZAM ♥️👑

@dotheright02

* وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء❣️

ID: 1726221932591489024

calendar_today19-11-2023 12:53:04

1,1K Tweet

336 Followers

280 Following

Aniqa Malik😻 (@malikaniqa00786) 's Twitter Profile Photo

جہان بھر سے کٹ گیا یہ دل، رہینِ غم رہا مگر وہ ایک شخص جس سے رابطہ بہم رہا ہم اپنے اپنے ہم سفر کے ساتھ خوش رہے مگر درونِ دل ہمیشہ ایک دوسرے کا غم رہا فریحہ نقوی!!!!!

Aniqa Malik😻 (@malikaniqa00786) 's Twitter Profile Photo

وہ لوگ ہی قدموں سے زمیں چھین رہے ہیں جو لوگ میرے قد کے برابر نہیں آتے اک تم کہ تمہارے لیے میں بھی میری جاں بھی اک میں کہ مجھے تم بھی میسر نہیں آتے جس شان سے لوٹے ہیں گنواکر دل و جاں ہم اس طور سے تو ہارے ہوئے لشکر نہیں آ تے!!!!!!

Noor (@noor2956) 's Twitter Profile Photo

Allah Even in your darkest time He has never left you from your aide. He will never leave you behind. Trust him❤️

Ezzah❤️🇸🇦 (@ezzah687) 's Twitter Profile Photo

۔ موت کے بعد کی تقسیم ۔۔ ہڈیاں مٹی کھا جائے گی، مال وارث لے جائیں گے ، روح ملک الموت لے جائے گا ، گوشت کیڑے مکوڑے کھا جائیں گے ، اے ابن آدم کوشش کرنا ایمان شیطان نہ لےجائے ۔ ۔ ۔🥺💔

Ezzah❤️🇸🇦 (@ezzah687) 's Twitter Profile Photo

اگر بغیر نماز پڑھے بھی تمھاری زندگی ٹھیک چل رہی ہے تو تمھیں ڈرنے کی زیادہ ضرورت ہے کیونکہ اللّٰه تعالیٰ نے تمھیں آخرت کے بدلے میں اس دنیا کا عارضی سکون عطا کر دیا ہے ... 🥀