Des ki matti (@des_ki_matti) 's Twitter Profile
Des ki matti

@des_ki_matti

Pakistan is a country full of intrigue, beauty & diversity. It's soil is fertile with nature's bounties & sweat of it's dedicated men

ID: 1632586070855495680

calendar_today06-03-2023 03:37:32

3,3K Tweet

606 Followers

1,1K Following

Des ki matti (@des_ki_matti) 's Twitter Profile Photo

*کتنے آدمی تھے ؟۔ سردار دس ہزار* *جلسہ تو وڑ گیا سردار* #جلسہ_تو_وڑ_گیا

Des ki matti (@des_ki_matti) 's Twitter Profile Photo

لاہور میں رہنا نہیں بسنا پڑتا ہے اور پھرلاہور آپ کے دل میں بس جاتا ہے ،،پھر کوئی اور اس دل میں بس نہیں سکتا

Des ki matti (@des_ki_matti) 's Twitter Profile Photo

میجر راجہ عزیز بھٹی شہید، جنھوں نے 1965 کی جنگ میں وطن کے دفاع میں اپنی جان نچھاور کی تھی، ان کی ہمت اور بے لوثی ہمیں آزادی کی اصل قیمت یاد دلاتی ہے ۔ #RajaAzizBhatti #Shaheed #Hero #Pakistan

میجر راجہ عزیز بھٹی شہید، جنھوں نے 1965 کی جنگ میں وطن کے دفاع میں اپنی جان نچھاور کی تھی، ان کی ہمت اور بے لوثی ہمیں آزادی کی اصل قیمت یاد دلاتی ہے ۔ #RajaAzizBhatti #Shaheed #Hero
#Pakistan
Des ki matti (@des_ki_matti) 's Twitter Profile Photo

آخر PTI ، بانی PTI اور علی امین گنڈاپور ایک دم فوج کے خلاف کیوں سرگرم ہو گئے ہیں