🌹بتول🌹
@deepgirl145
تلخیاں اپنے لہجوں کی اتارتے ہیں میرے اندر
لوگ پھر شکوہ زہر اگلنے کا کرتے ہیں مجھ سے
✍️#بتول
ID: 1608501245970448387
29-12-2022 16:33:55
12,12K Tweet
1,1K Followers
1,1K Following
سہیل افریدی Sohail Afridi سے میرا ایک ہی سوال ہے آپ پورے کے پی میں دہشت گردوں کو کیسے کنٹرول کریں گے؟ امن کیسے قائم کریں گے؟ جب کہ آپ اب تک #کرم ایجنسی میں صرف دو کلومیٹر سڑک بھی کلیئر نہیں کرا سکے یا پھر وہ اہل تشیع کا مسئلہ ہے جان بوجھ کے کر رہے ہو ؟ #ParachinarBlackDAY