Deeba Kiran (@deeba_kiran) 's Twitter Profile
Deeba Kiran

@deeba_kiran

Playback, Sufi, Ghazal, and Folk Singer

LLB from Punjab University

Lahore, Pakistan

ID: 1207407787606712320

calendar_today18-12-2019 21:10:32

9,9K Tweet

32,32K Followers

6,6K Following

Deeba Kiran (@deeba_kiran) 's Twitter Profile Photo

لاہور ہاسٹل میں رہنے والی لڑکی رات کو روڈ پر ائل چینج کرواتے ہوئے پکڑی گئی یہ تعلیم حاصل ہو رہی ہے😭

Deeba Kiran (@deeba_kiran) 's Twitter Profile Photo

قصور۔۔۔ تھانہ صدر میں پرائیوٹ خاتون کی 302 اور395 کے مقدمات میں شامل تفتیش خاتون کی چھترول۔۔۔ سب انسپکٹر حیدر علی کے کمرہ میں زیر تفتیش مقدمات میں شریک عورتوں کو الٹا لٹا کر تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ کیا یہ درست ہے اگر تفتیش ضروری بھی ہے تو وڈیو بنانے کی کیا ضرورت وزیراعلی پنجاب

Deeba Kiran (@deeba_kiran) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 🚨 پنچاب کی وزیراعلی آیندہ ہفتے قطر کا تین روزہ دورہ کریں گی جس میں قطر کے شہزادے کے ساتھ ون ٹو ون ملاقات ہوگی

بریکنگ نیوز 🚨
پنچاب کی وزیراعلی آیندہ ہفتے قطر کا تین روزہ دورہ کریں گی جس میں قطر کے شہزادے کے ساتھ ون ٹو ون ملاقات ہوگی