Dark King(@DarkKing302) 's Twitter Profileg
Dark King

@DarkKing302

I Hate Fake people

ID:1488932167732314112

calendar_today02-02-2022 17:47:59

185 Tweets

68 Followers

59 Following

Dark King(@DarkKing302) 's Twitter Profile Photo

'کیسے بیان کروں اپنی بے بسی کو ، وہ میرا ہوتا نہیں اور مُجھ سے چھوڑا جاتا نہیں ۔' 💔

'کیسے بیان کروں اپنی بے بسی کو ، وہ میرا ہوتا نہیں اور مُجھ سے چھوڑا جاتا نہیں ۔' 💔
account_circle
Dark King(@DarkKing302) 's Twitter Profile Photo

'
بہت بڑے جگرے ہوتے ہیں ان بھائیوں کے
جنکی بہنیں Tik Tok پر مجرے کرتی ہیں 🙂💔

account_circle
Dark King(@DarkKing302) 's Twitter Profile Photo

بابا جی فرماتے ہیں🤠

پتر محبوب کو کھونا ہی محبت ہے۔💃

پانا تو نرا عذاب ہے 😝😂🤣👻
شچی😛🙉

account_circle
Dark King(@DarkKing302) 's Twitter Profile Photo

ساری عقل و ہوش کی آسائشیں
تم نے سانچے میں جنوں کے ڈھال دیں
کر لیا تھا میں نے عہد ترک عشق
تم نے پھر بانہیں گلے میں ڈال دیں

account_circle
Dark King(@DarkKing302) 's Twitter Profile Photo

تُو پہلی بار بنا ہے سو اتنا حیراں ہے
میں اک ہجوم خداؤں کاچھوڑ آیا ہوں-'🥀

account_circle
Dark King(@DarkKing302) 's Twitter Profile Photo

ایسے منہ نا بنا ، لا دوں گا چوڑیاں
غصہ نہیں دکھا ، لا دوں گا چوڑیاں

کچھ دن پڑے ہیں عید میں یاد ہے مجھے
ہوتی ہے کیوں خفا لا دوں گا چوڑیاں

نیلا ، لال ، سبز ، میرون یا جامنی
پسندیدہ رنگ بتا ، لا دوں گا چوڑیاں

وعدہ رہا ویران نہ ہو گئیں کلائیاں
اب تو مسکرا ، لا دوں گا چوڑیاں

ایسے منہ نا بنا ، لا دوں گا چوڑیاں غصہ نہیں دکھا ، لا دوں گا چوڑیاں کچھ دن پڑے ہیں عید میں یاد ہے مجھے ہوتی ہے کیوں خفا لا دوں گا چوڑیاں نیلا ، لال ، سبز ، میرون یا جامنی پسندیدہ رنگ بتا ، لا دوں گا چوڑیاں وعدہ رہا ویران نہ ہو گئیں کلائیاں اب تو مسکرا ، لا دوں گا چوڑیاں
account_circle
Dark King(@DarkKing302) 's Twitter Profile Photo

ملتے ہیں شب و روز سبھی لوگ شناسا🖤
مگر اک تم سے ملاقات کا ارمان بہت ہےi

ملتے ہیں شب و روز سبھی لوگ شناسا🖤 مگر اک تم سے ملاقات کا ارمان بہت ہےi
account_circle