Saddam Ul Haq(@DamiSpeaks__) 's Twitter Profileg
Saddam Ul Haq

@DamiSpeaks__

Social Media Activist | Political Analyst | Influencer | Love Peace and Humanity |
#BehindYouSkipper

ID:1505775783738056704

calendar_today21-03-2022 05:18:28

20,0K Tweets

49,2K Followers

10,3K Following

Saddam Ul Haq(@DamiSpeaks__) 's Twitter Profile Photo

خاور مانیکا کا کیس افغانستان کی عدالت میں ٹرانسفر کیا جائے
لکھ کر دیتا ہوں شریعت کے قاضی نے خاور مانیکا کو سنگسار کرنے کا حکم نہ جاری کر دیا تو میرا نام چینچ کر دینا
خاور مانیکا جیسے بیغیرت مرد سوسائٹی کیلئے کینسر ہیں

account_circle
Saddam Ul Haq(@DamiSpeaks__) 's Twitter Profile Photo

انسان کو بولنا سیکھنے میں دو سال لگتے ہیں لیکن کونسا لفظ کہاں بو لنا ہے یہ ساری زندگی نہیں پتا چلتا۔۔!!

account_circle
Saddam Ul Haq(@DamiSpeaks__) 's Twitter Profile Photo

کسان لاوارث نہیں ہیں
زیادہ فصل اگانے پر حکومتیں ایوارڈ دیتی ہیں سزائیں نہیں
کسان کو حق مانگنے پر مارو گے تو اگلے سال گندم کاشت نہیں کرے گا قحط پڑ جاے گا بھوکے مرو گے
پی ٹی آئی کو فوری طور پر کسانوں کے احتجاج میں بھرپور طریقے سے شامل ہونا چاہئیے

account_circle
Saddam Ul Haq(@DamiSpeaks__) 's Twitter Profile Photo

السلام و علیکم
صبح بخیر
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

”بخیل وہ ہے جس کے سامنے میرا ذکر کیا جائے اور پھر بھی وہ مجھ پر صلاۃ ( درود ) نہ بھیجے“۔

(جامع ترمذی،۳۵۴۶)

account_circle
Khurram Shahid🇵🇰(@KhurramAJK) 's Twitter Profile Photo

🇺🇸 University of Texas at Austin student Mustafa Yowell says American people are paying attention to Palestinian rights like never before.
🇵🇸
Stop ⤵️

account_circle
Saddam Ul Haq(@DamiSpeaks__) 's Twitter Profile Photo

تراہ نکلا ہوا ہے انکا😂
عمران خان ہمیں ختم کرنا چاہتا تھا ہمارا صفایا کرنا چاہتا تھا ایک دوست ممالک کے دورے سے واپس آکر اس نے کہا تھا میں پانچ سو لوگوں کو پھانسی دونگا وہ پانچ سو لوگ ہم ہی تھے...
راناثناءاللہ

account_circle
Saddam Ul Haq(@DamiSpeaks__) 's Twitter Profile Photo

کشمیر کے تمام احباب سے گزارش ہے کے ان دنوں میں غیر ضروری صفر نہ کریں روڈوں پر لینڈ سلائیڈنگ ہو رہی ہے اپنا اور اپنے پیاروں کا خیال رکھیں
شکریہ

account_circle
Zubia Kashif Dar(@kashif_zubia) 's Twitter Profile Photo

سحر کا سورج گواہی دے گا کہ جب اندھیروں کی کوک سے نکلنے والے یہ سوچتے تھے کہ سب مسیحا مر چکے ہیں تو تم کھڑے تھے۔

🇵🇰💫

account_circle
Saddam Ul Haq(@DamiSpeaks__) 's Twitter Profile Photo

سحر کا سورج گواہی دے گا کہ جب اندھیروں کی کوک سے نکلنے والے یہ سوچتے تھے کہ سب مسیحا مر چکے ہیں تو تم کھڑے تھے۔

سحر کا سورج گواہی دے گا کہ جب اندھیروں کی کوک سے نکلنے والے یہ سوچتے تھے کہ سب مسیحا مر چکے ہیں تو تم کھڑے تھے۔
account_circle
Saddam Ul Haq(@DamiSpeaks__) 's Twitter Profile Photo

پنجاب کے کسانوں سے گندم اس لئے نہیں خریدی کیوں کہ لوگ چاول کھانا پسند کرتے ہیں
حکومت پنجاب کا متوقع بیاب....!!

account_circle
Saddam Ul Haq(@DamiSpeaks__) 's Twitter Profile Photo

صدر ہاؤس میں زرداری کے شوق پورے کرنے کیلئے ایان علی کی جگہ فیصل واڈا کو استعمال کیا جا رہا ہے...!!
وچلے ذرائع

account_circle
Saddam Ul Haq(@DamiSpeaks__) 's Twitter Profile Photo

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :

تم میں سے کوئی شخص ایماندار نہ ہو گا جب تک اپنے بھائی کے لیے وہ نہ چاہے جو اپنے نفس کے لیے چاہتا ہے ۔

(صحیح البخاری : 13)

account_circle
Saddam Ul Haq(@DamiSpeaks__) 's Twitter Profile Photo

اسٹیبلشمنٹ فوری طور پر نوازشریف کو چنتخب سٹپنی وزیراعظم کا نوٹیفکیشن جاری کروائے..!!
پھر لندن پلان مکمل ہو جائے گا

account_circle
Saddam Ul Haq(@DamiSpeaks__) 's Twitter Profile Photo

خیبر پختون خواہ میں
تحریک انصاف نے میئر کی تمام 6 نشستیں جیت لیں۔
جشن کا سماں
🔥🔥

account_circle