Danish Ali (@daani99) 's Twitter Profile
Danish Ali

@daani99

‏ختم رسل مختار کل نبیوں کا تو سُلطانﷺ ہے
در ہے تیرا ﷺ رشک حرم چہرہ تیرا ﷺ قرآن ہے💕
💞صَلَّی اللہُ عَلَیہِ واٰلِہٖ وَسَلِّمْ

ID: 1248244712928161792

calendar_today09-04-2020 13:42:08

116,116K Tweet

47,47K Followers

47,47K Following

Danish Ali (@daani99) 's Twitter Profile Photo

َﮨﻮ ﻓﻀَﻞِ َﺭﺏﷻ ِﺳﮯ َﺣﺎﺻِﻞ ِﯾﮧ َﺳﻌَﺎﺩﺕ، ٰیا َرُسوَلَ اﷲﷺ ِﮐﮧ ِﺩﻝ ِﻣﯿﮟ ﺍٓﭖ ِﮨﯽ ِﮐﯽ ُﮨﻮ ُﻣﺤَﺒﺖ، ٰیا َرُسوَلَ اﷲﷺ

َﮨﻮ ﻓﻀَﻞِ َﺭﺏﷻ ِﺳﮯ َﺣﺎﺻِﻞ ِﯾﮧ َﺳﻌَﺎﺩﺕ، ٰیا َرُسوَلَ اﷲﷺ
ِﮐﮧ ِﺩﻝ ِﻣﯿﮟ ﺍٓﭖ ِﮨﯽ ِﮐﯽ ُﮨﻮ ُﻣﺤَﺒﺖ، ٰیا َرُسوَلَ اﷲﷺ
Danish Ali (@daani99) 's Twitter Profile Photo

کبھی آپﷺ کا نام لینا کبھی آپﷺ کی بات کرنا میرا عشق آپﷺ کی چاہت میرا شوق آپﷺ پر مرنا

کبھی آپﷺ کا نام لینا کبھی آپﷺ کی بات کرنا
میرا عشق آپﷺ کی چاہت میرا شوق آپﷺ پر مرنا
Danish Ali (@daani99) 's Twitter Profile Photo

ان ﷺ کی عنایت ہے دَم بہ دَم مجھ پر نوازتے ہیں وہی مجھ کو ورنہ کیا ہوں میں

ان ﷺ کی عنایت ہے دَم بہ دَم مجھ پر
نوازتے ہیں وہی مجھ کو ورنہ کیا ہوں میں
Danish Ali (@daani99) 's Twitter Profile Photo

میرے کانوں نے سُنا ہے آپﷺکے بارےمیں بہت میری آنکھوں پہ بھی ______ تھوڑا سا کرم ہو- 🌴💞صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🌴💞

میرے کانوں نے سُنا ہے آپﷺکے بارےمیں بہت
میری آنکھوں پہ بھی ______ تھوڑا سا کرم ہو-

🌴💞صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🌴💞
Danish Ali (@daani99) 's Twitter Profile Photo

وہ جو احمد بھی ہے اور محمد ﷺ بھی ہے اُس پہ لاکھوں درود اُس پہ لاکھوں سلام💖

وہ جو احمد بھی ہے اور محمد ﷺ بھی ہے 
اُس پہ لاکھوں درود اُس پہ لاکھوں سلام💖
Danish Ali (@daani99) 's Twitter Profile Photo

ﺩﺭﻭﺍﺯﮮ ﭘﮧ ﻟﮑﮭﺎ ﮨﮯ ﺗﯿﺮﺍ ﷺ ﺍِﺳﻢِ ﮔﺮﺍﻣﯽ ﺁﺗﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﮭﻮﻟﮯ ﺳﮯ ﺍﻧﺪﮬﯿﺮﺍ ﻣﯿﺮﮮ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ مُحَمَّدَﷺصَـلیَّ اللهُ ﷺ عَلَيهِ وَسَـــــلَّـمْﷺ

ﺩﺭﻭﺍﺯﮮ ﭘﮧ ﻟﮑﮭﺎ ﮨﮯ ﺗﯿﺮﺍ ﷺ ﺍِﺳﻢِ ﮔﺮﺍﻣﯽ
ﺁﺗﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﮭﻮﻟﮯ ﺳﮯ ﺍﻧﺪﮬﯿﺮﺍ ﻣﯿﺮﮮ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ
مُحَمَّدَﷺصَـلیَّ اللهُ ﷺ عَلَيهِ وَسَـــــلَّـمْﷺ
Danish Ali (@daani99) 's Twitter Profile Photo

ہمارے نبیﷺ کی آواز میں کشش تھی کہ جو بھی سنتا تھا ایمان لے آتا تھا__________!!

ہمارے نبیﷺ  کی آواز میں کشش تھی کہ
جو بھی سنتا تھا ایمان لے آتا تھا__________!!
Danish Ali (@daani99) 's Twitter Profile Photo

اللہ پاک ہمیں حضورﷺ کے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق زندگی بسر کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور حضورﷺ کی سنت اور فرمان کے مطابق پانی پینا نصیب فرمائے ❤آمین ثم آمین یا رب العالمین❤

اللہ پاک ہمیں حضورﷺ کے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق زندگی بسر کرنے کی توفیق عطا فرمائے 
اور حضورﷺ کی سنت اور فرمان کے مطابق پانی پینا نصیب فرمائے 

❤آمین ثم آمین یا رب العالمین❤
Danish Ali (@daani99) 's Twitter Profile Photo

۝۝۩ اَسْتَغْفِرُ اللہَ رَبِّی مِنْ کُلِّ ذٙنْبٍ وَّ اَتُوْبُ اِلَیْہِ ۩۝۝ میں اللہﷻ سے اپنے تمام گناہوں کی بخشش مانگتا ! مانگتی ہوں جو میرا رب ہے اور اُسی کی طرف رجوع کرتا ! کرتی ہوں ۞۞ یاالٰہیﷻ ہمیں بخش دے ۞۞

Danish Ali (@daani99) 's Twitter Profile Photo

تیرے روضے کو دیکھا تو یہ احساس ہوا کس قدر قیمتی شئے ہے میری بینائی بھی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم💗

تیرے روضے کو دیکھا تو یہ احساس ہوا
کس قدر قیمتی شئے ہے میری بینائی بھی

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم💗
Danish Ali (@daani99) 's Twitter Profile Photo

"جو پتھر میں کیڑوں کو پال سکتا ہے وہی کوئی رستہ نکال سکتا ہے وہ جو کُن فیکن کا مالک ہے ایک وہی سب مصیبتیں ٹال سکتا ہے"❤

"جو پتھر میں کیڑوں کو پال سکتا ہے
وہی کوئی رستہ نکال سکتا ہے
وہ جو کُن فیکن کا مالک ہے
ایک وہی سب مصیبتیں ٹال سکتا ہے"❤
Danish Ali (@daani99) 's Twitter Profile Photo

بےآسرا نہ سمجھیں مجھے اہلِ زمانہ ہر وقت ہوں سرکارِ دو عالمﷺ کی نظر میں

بےآسرا نہ سمجھیں مجھے اہلِ زمانہ
ہر وقت ہوں سرکارِ دو عالمﷺ کی نظر میں
Danish Ali (@daani99) 's Twitter Profile Photo

اللہ تعالی نے فرمایا: بیشک میرا رب قریب اور دعاؤں کا قبول کرنے واﻻ ہے۔ (ھود - ۶۱)

Danish Ali (@daani99) 's Twitter Profile Photo

دے تبسم کی خیرات ماحول کو ہم کو درکار ہے روشنی یا نبیﷺ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

Danish Ali (@daani99) 's Twitter Profile Photo

سب تعریف اللہ تعالٰی کے لئے ہے جو تمام جہانوں کا پالنے والا ہے ۔ القرآن

سب تعریف اللہ تعالٰی کے لئے ہے جو تمام جہانوں کا پالنے والا ہے ۔ القرآن