🍁🌴 ا س د (پردیسی)🌴🌻 (@dxb_68) 's Twitter Profile
🍁🌴 ا س د (پردیسی)🌴🌻

@dxb_68

*تغافل ٹھیک ہے ،رنجش بجا لیکن جناب من۔ 🍧🍀💗

*دل اتنا نہ دکھائیں کہ خدا تک بات جا پہنچے۔*🩵⛱️💐
#قومی_زبان #اردو_زبان

ID: 1727029473915416576

calendar_today21-11-2023 18:22:00

12,12K Tweet

1,1K Followers

350 Following

🍁🌴 ا س د (پردیسی)🌴🌻 (@dxb_68) 's Twitter Profile Photo

ہم عمر بھر کا زادِ سفر تھے مگر وہ شخص لمحوں میں خرچ کر کے تہی دست ہو گیا🥀 #قومی_زبان

ہم عمر بھر کا زادِ سفر تھے مگر وہ شخص
لمحوں میں خرچ کر کے تہی دست ہو گیا🥀
#قومی_زبان
🍁🌴 ا س د (پردیسی)🌴🌻 (@dxb_68) 's Twitter Profile Photo

پہلو میں میرے بیٹھ کے بانٹے گا میرے دکھ تجھ سے نہ ہو سکے گا کوئی اور بات کر🌴🍂☘️ #قومی_زبان

پہلو میں میرے بیٹھ کے بانٹے گا میرے دکھ 
تجھ سے نہ ہو سکے گا کوئی اور بات کر🌴🍂☘️
#قومی_زبان
🍁🌴 ا س د (پردیسی)🌴🌻 (@dxb_68) 's Twitter Profile Photo

ہم اپنا عشق چمکائیں تم اپنا حسن چمکاؤ کہ حیراں دیکھ کر عالم ہمیں بھی ہو تمہیں بھی ہو #قومی_زبان

ہم اپنا عشق چمکائیں تم اپنا حسن چمکاؤ
کہ حیراں دیکھ کر عالم ہمیں بھی ہو تمہیں بھی ہو
#قومی_زبان
🍁🌴 ا س د (پردیسی)🌴🌻 (@dxb_68) 's Twitter Profile Photo

کتنی خوبصورت ہو جاتی ہے نہ زندگی جب دوست محبت اور ہمسفر ایک ہی انسان ہو #قومی_زبان

کتنی خوبصورت ہو جاتی ہے نہ زندگی جب
دوست محبت اور ہمسفر ایک ہی انسان ہو
#قومی_زبان
🍁🌴 ا س د (پردیسی)🌴🌻 (@dxb_68) 's Twitter Profile Photo

آپ کی زندگی کے کچھ مسائل کا حل تو وہ شخص بھی نہیں ہے جس کو آپ بے حد چاہتے ہیں ... __🖤 #قومی_زبان

آپ کی زندگی کے کچھ مسائل کا حل تو وہ شخص بھی نہیں ہے جس کو آپ بے حد چاہتے ہیں ...
__🖤
#قومی_زبان
🍁🌴 ا س د (پردیسی)🌴🌻 (@dxb_68) 's Twitter Profile Photo

اُس کی بانہوں کے سہارے کی تمنا، جیسے دھُوپ میں سایۂ دیوار کو اپنا کرنا نصیرالدین نصیرؔ #قومی_زبان

اُس کی بانہوں کے سہارے کی تمنا، جیسے
دھُوپ میں سایۂ دیوار کو اپنا کرنا

 نصیرالدین نصیرؔ
#قومی_زبان
🍁🌴 ا س د (پردیسی)🌴🌻 (@dxb_68) 's Twitter Profile Photo

اے جنوں پھر مرے سر پر وہی شامت آئی پھر پھنسا زلفوں میں دل پھر وہی آفت آئی🌴🍂🌿🍁 #قومی_زبان

اے جنوں پھر مرے سر پر وہی شامت آئی
پھر پھنسا زلفوں میں دل پھر وہی آفت آئی🌴🍂🌿🍁
#قومی_زبان