𝐃𝐚𝐫𝐤 𝐇𝐚𝐢𝐫𝐞𝐝 (@dkh013) 's Twitter Profile
𝐃𝐚𝐫𝐤 𝐇𝐚𝐢𝐫𝐞𝐝

@dkh013

کبھی کبھار خاموشیاں بہت تفصیل سے جواب دیتی ہیں.

#خاموشیاں

ID: 1335519625740738560

calendar_today06-12-2020 09:41:20

53,53K Tweet

6,6K Followers

6,6K Following

مدثر وڑائچ🚩 (@mudasarwaraich) 's Twitter Profile Photo

إِنَّ اللَّهَ وَمَلائِكَتَهُ يُصَلّونَ عَلَى النَّبِيِّ يا أَيُّهَا الَّذينَ آمَنوا صَلّوا عَلَيهِ وَسَلِّموا تَسليمًا۔ بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو جمعہ مبارك❤️

إِنَّ اللَّهَ وَمَلائِكَتَهُ يُصَلّونَ عَلَى النَّبِيِّ يا أَيُّهَا الَّذينَ آمَنوا صَلّوا عَلَيهِ وَسَلِّموا تَسليمًا۔

بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو !  تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو

جمعہ مبارك❤️
مدثر وڑائچ🚩 (@mudasarwaraich) 's Twitter Profile Photo

اللهمَّ صلِّ على محمدٍ ، وعلى آلِ محمدٍ كما صلَّيتَ على إبراهيمَ ، وعلى آلِ إبراهيمَ إنكَ حميدٌ مجيدٌ اللهمَّ بارِكْ على محمدٍ ، وعلى آلِ محمدٍ كما باركتَ على إبراهيمَ ، وعلى آلِ إبراهيمَ إنكَ حميدٌ مجيدٌ ❤

🩷🌹یونہی🩷🌹 (@yunhi_hun) 's Twitter Profile Photo

💖اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد💖 #یو_نہی

💖اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ

اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد💖 
#یو_نہی
𝐃𝐚𝐫𝐤 𝐇𝐚𝐢𝐫𝐞𝐝 (@dkh013) 's Twitter Profile Photo

”اے اللہ! قرآن کو میرے دل کی بہار بنا دے۔“ (مسند أحمد : ٤٣١٨) ”جیسے موسمِ بہار کی بارش سے بنجر زمین لہلہا اٹھتی ہے، اس طرح قرآن مجید سے یہ مردہ دل جی اُٹھے۔“ (جامع المسائل لابن تيمية : ١٠٦/٨) #TDR_now #TDR__now

”اے اللہ! قرآن کو میرے دل کی بہار بنا دے۔“
(مسند أحمد : ٤٣١٨)

”جیسے موسمِ بہار کی بارش سے بنجر زمین لہلہا اٹھتی ہے، اس طرح قرآن مجید سے یہ مردہ دل جی اُٹھے۔“
(جامع المسائل لابن تيمية : ١٠٦/٨)

#TDR_now #TDR__now
𝐃𝐚𝐫𝐤 𝐇𝐚𝐢𝐫𝐞𝐝 (@dkh013) 's Twitter Profile Photo

سوہنیا تھک گئے اُڈیکاں وِچ نین آ جاویں تے مل سَن چین اللهمَّ صلِّی على محمدٍ وعلى آلِ محمدٍ كما صلَّيتَ على إبراهيمَ وعلى آلِ إبراهيمَ إنكَ حميدٌ مجيدٌ اللهمَّ بارِكْ على محمدٍ وعلى آلِ محمدٍ كما باركتَ على إبراهيمَ وعلى آلِ إبراهيمَ إنكَ حميدٌ مجيدٌ #TDR_now #TDR__now

مدثر وڑائچ🚩 (@mudasarwaraich) 's Twitter Profile Photo

میں ابھی کرکٹ کھیل کے سونے کی تیاری کر رہا ہوں اور یہاں عوام کے مارننگ ٹویٹ بھی آنا شروع ہو گئے ہیں 🫣

Basit 𝗝𝘂𝘁𝘁.PTi (@_jutt_sab) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 ⁧#درود_وسلام⁩ اللہ آپکوآقا ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ کی کامل اتباع نصیب فرمائے روزمحشر عرش کا سایہ نصیب فرمائےآمین 💖فِدَاکَ اَبِیْ وَاُمِّیْ وَرُوْحِیْ وَقَلْبِیْ یَاسَیِّدِیْ یَارَسُوْلَ اللّٰه💖 💕♡🍃םבםבﷺ🍃♡💕 khan Ki Khilariii 🏏

﷽
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹
⁧#درود_وسلام⁩

اللہ آپکوآقا ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ کی کامل اتباع نصیب فرمائے روزمحشر عرش کا سایہ نصیب فرمائےآمین

💖فِدَاکَ اَبِیْ وَاُمِّیْ وَرُوْحِیْ وَقَلْبِیْ یَاسَیِّدِیْ یَارَسُوْلَ اللّٰه💖

💕♡🍃םבםבﷺ🍃♡💕

<a href="/mahi_mllik/">khan Ki Khilariii 🏏</a>
A. KHAN 🇵🇰 (@afridi15594518) 's Twitter Profile Photo

🌸🩵🌸بسم اللہ الرحمٰن الرحیم 🌸🩵🌸 💖السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ💖 🌄صباح الخیر والسعادہ🌄 💥 Good morning dear friends 💥 🌻May your weekend be filled with joy and peace. Take care and stay safe🌻

🌸🩵🌸بسم اللہ الرحمٰن الرحیم 🌸🩵🌸   

💖السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ💖
🌄صباح الخیر والسعادہ🌄

💥 Good morning dear friends 💥
🌻May your weekend be filled with joy and peace. Take care and stay safe🌻
مدثر وڑائچ🚩 (@mudasarwaraich) 's Twitter Profile Photo

ایک افریقی کہاوت ہے کہ جب ایک شخص کی بکری گم ہو جائے تو پڑوسیوں کے شوربے کی خوشبو مشکوک ہو جاتی ہے

𝙈𝙞𝙨𝙨'𝙆𝙞𝙣𝙊𝙤..🍊 (@kinoshehzadi) 's Twitter Profile Photo

اللہ جب ناراض ہوتا ہے تو وہ کسی کو زندہ نہیں گاڑ دیتا۔۔۔ کسی کا رزق نہیں روکتا نہ ہی آسمان سے پتھر برساتا ہے۔۔۔۔ وہ تو بس سجدے کی توفیق چھین لیتا ہے، دلوں پہ مہر لگادیتا ہے اور دنیا میں غرق کردیتا ھے بے شک یہ عذابوں میں بدترین عذاب ھے اللہ پاک ہمیں نماز پڑھنے کی توفیق عطا

اللہ جب ناراض ہوتا ہے تو وہ کسی کو زندہ نہیں گاڑ دیتا۔۔۔ 

کسی کا رزق نہیں روکتا نہ ہی آسمان سے پتھر برساتا ہے۔۔۔۔

وہ تو بس سجدے کی توفیق چھین لیتا ہے، دلوں پہ مہر لگادیتا ہے 

اور دنیا میں غرق کردیتا ھے بے شک یہ عذابوں میں بدترین عذاب  ھے
اللہ پاک ہمیں نماز پڑھنے کی توفیق عطا
🦋Sammy ᵀᴼᴵᴷ🦋 (@sammy_687) 's Twitter Profile Photo

﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 #درود_وسلام⭐️ اللہ آپکوآقا #خاتم_النبیین_محمدﷺّ کی کامل اتباع نصیب فرمائے روزمحشر عرش کا سایہ نصیب فرمائےآمین ♥️فِدَاکَ اَبِیْ وَاُمِّیْ وَرُوْحِیْ وَقَلْبِیْ یَاسَیِّدِیْ یَارَسُوْلَ اللّٰه♥️ ❣️♡🍃םבםבﷺ🍃♡❣️ Umar 🦋Sammy ᵀᴼᴵᴷ🦋

﷽
🕋
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹
#درود_وسلام⭐️

اللہ آپکوآقا #خاتم_النبیین_محمدﷺّ کی کامل اتباع نصیب فرمائے روزمحشر عرش کا سایہ نصیب فرمائےآمین

♥️فِدَاکَ اَبِیْ وَاُمِّیْ وَرُوْحِیْ وَقَلْبِیْ یَاسَیِّدِیْ یَارَسُوْلَ اللّٰه♥️

❣️♡🍃םבםבﷺ🍃♡❣️

<a href="/Umar__8/">Umar</a> 
<a href="/sammy_687/">🦋Sammy ᵀᴼᴵᴷ🦋</a>
𝐃𝐚𝐫𝐤 𝐇𝐚𝐢𝐫𝐞𝐝 (@dkh013) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میرے نبیﷺ کی ذات کو جو مانتے نہیں وہ جان لیں کہ ہم بھی اُنہیں جانتے نہیں دہلیز جن کومل گئی میرے حضور ﷺ کی وہ خاک ہر گلی کی کبھی چھانتے نہیں حاکم ہے ہم نے حاکم مانا حضور ﷺ کو حاکم کسی بھی اورکوہم مانتے نہیں ❤️صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم❤️

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

میرے نبیﷺ کی ذات کو جو مانتے نہیں
وہ جان لیں کہ ہم بھی اُنہیں جانتے نہیں

دہلیز جن کومل گئی میرے حضور ﷺ کی
وہ خاک ہر گلی کی کبھی چھانتے نہیں
 
 حاکم ہے ہم نے حاکم مانا حضور ﷺ کو
 حاکم کسی بھی اورکوہم مانتے نہیں

❤️صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم❤️
قلمکار سٹوڈیو (@qalmkar) 's Twitter Profile Photo

پارسا بھاگ گئے ہیں حور و جنت دیکھنے یہ رند آیا ہے پشماں ہو کر تیرا دیدار کرنے #قومی_زبان السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاۃ صبح بخیر زندگی ⭐️⭐️⭐️

پارسا بھاگ گئے ہیں حور و جنت دیکھنے 
یہ رند آیا ہے پشماں ہو کر تیرا دیدار کرنے
 #قومی_زبان 

السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاۃ
صبح بخیر زندگی  ⭐️⭐️⭐️
ℨ𝔢𝔢𝔰𝔥𝔞𝔫 𝔦𝔮𝔟𝔞𝔩 𝔥𝔲𝔰𝔰𝔞𝔦𝔫 (@iqb9786) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌷صبح بخیر🌷 کسی بھی منزل کو پانے کے لیے توکل شرط ہےتوکل میں وسوسےنہیں ہوتے بس آنکھیں بند کر کےچلاجاتاہے پتہ ہوتا، جس نے ذمہ لیا ہواہےوہ پاربھی لگادےگا اللہ کریم آپ کوآسانیاں عطافرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنےکاشرف عطافرمائے آمین #X_promo

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
🌷صبح بخیر🌷
کسی بھی منزل کو پانے کے لیے توکل شرط ہےتوکل میں وسوسےنہیں ہوتے بس آنکھیں بند کر کےچلاجاتاہے پتہ ہوتا، جس نے ذمہ لیا ہواہےوہ پاربھی لگادےگا
اللہ کریم آپ کوآسانیاں عطافرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنےکاشرف عطافرمائے آمین
#X_promo
Raja (@raja_pak3) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ اپنی عمر اور پیسے پر کبھی اعتبار مت کیجئے گا، کیوں کہ جو چیز گِنتی میں آ جائے، وہ لازمی ختم ہونے والی ھے صبح بخیر

حناءشیخ (@hinaash_41) 's Twitter Profile Photo

🥀السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀 سورة البقرة - Ayat No 153 ،154 اے ایمان والو !صبر اور نماز کے ذریعہ سے مدد چاہو ، بیشک اللہ تعالٰی صبر کرنے والوں کا ساتھ دیتا ہے ۔ اور اللہ کی راہ میں لڑنے والوں کو مردہ نہ کہو،وہ ژندہ ہیں اور تم شعور نہیں رکھتے۔

🥀السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀

سورة البقرة - Ayat No 153 ،154 

اے ایمان والو !صبر اور نماز کے  ذریعہ  سے  مدد  چاہو ، بیشک اللہ تعالٰی  صبر کرنے والوں کا ساتھ دیتا ہے ۔
اور اللہ کی راہ میں لڑنے والوں کو مردہ نہ کہو،وہ ژندہ ہیں اور تم شعور نہیں رکھتے۔
💞 Love n Peace 💞 (@with_love_1) 's Twitter Profile Photo

السلام وعلیـکم ورحمۃ اللہ🌿 اور جب عیسیٰ کھلے کھلے نشانات کے ساتھ یا تو اس نے کہا یقیناً میں تمہارے پاس حکمت لایاہوں اور اس لئے آیا ہو ں کہ تمہارے سامنے بعض وہ باتیں جن میں تم اختلاف کرتے ہو کھول کر بیان کروں۔ پس اللہ کا تقویٰ اختیار کرو اور میری اطاعت کرو۔ ........65-72_43