Dairy & Cattle Farmers Association (DCFA) Pakistan (@dcfapakistan) 's Twitter Profile
Dairy & Cattle Farmers Association (DCFA) Pakistan

@dcfapakistan

Voice of Dairy Farmers

ID: 3419134153

linkhttp://dcfa.com.pk/ calendar_today01-09-2015 22:01:00

27,27K Tweet

62,62K Followers

5,5K Following

Dairy & Cattle Farmers Association (DCFA) Pakistan (@dcfapakistan) 's Twitter Profile Photo

السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَ رَحْمَةُ الله و برکاتہِ ہفتہ 2 ربیع الاوّل 1446 ہجری 7 ستمبر 2024 ء 23 بھادوں 2081 ب عنوان : فلاور پاٹ کا Under Size نکلنا نرسری سے لائے گئے پودا عمومآ Under Pot نکلتے ہیں ۔ بنیادی وجہ نرسری مالکان کا بڑھتی ہوئ مہنگائ ، مہنگی لیبر ،

السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَ رَحْمَةُ الله و برکاتہِ

ہفتہ 2 ربیع الاوّل 1446 ہجری 7 ستمبر 2024 ء 23 بھادوں 2081 ب

عنوان : فلاور پاٹ کا Under Size نکلنا 

نرسری سے لائے گئے پودا عمومآ Under Pot نکلتے ہیں ۔ بنیادی وجہ نرسری مالکان کا بڑھتی ہوئ مہنگائ ، مہنگی لیبر ،
Dairy & Cattle Farmers Association (DCFA) Pakistan (@dcfapakistan) 's Twitter Profile Photo

سعودی عرب کی سب سے بڑی کمپنی آرامکو نے اس سال کے آخر تک پاکستان میں اپنا پہلا ورکنگ اسٹیشن قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔۔ اگر پاکستان کےحالات سازگار رہےاور یہ منصوبہ کامیاب ہوگیا تو اس سے پاکستان میں زبردست سرمایہ کاری ہونے کے ساتھ ساتھ روزگار کے بہت سارے مواقع پیدا ہوں گے۔۔ واضح

ڈاک بنگلے ! اپنے وقت کی خواب گائیں ! ڈاک بنگلے برطانوی راج کے دور کی وہ عمارتیں ہیں جو نہ صرف انتظامی ضرورتوں کو پورا کرنے کے لیے بنائی گئیں بلکہ سفر کرنے والوں کے لیے ایک محفوظ پناہ گاہ کا کردار بھی ادا کرتی تھیں۔ یہ بنگلے برصغیر کے نہری نظام کے ساتھ بنائے گئے تاکہ حکومتی

ڈاک بنگلے ! اپنے وقت کی خواب گائیں ! 

ڈاک بنگلے برطانوی راج کے دور کی وہ عمارتیں ہیں جو نہ صرف انتظامی ضرورتوں کو پورا کرنے کے لیے بنائی گئیں بلکہ سفر کرنے والوں کے لیے ایک محفوظ پناہ گاہ کا کردار بھی ادا کرتی تھیں۔ یہ بنگلے برصغیر کے نہری نظام کے ساتھ بنائے گئے تاکہ حکومتی

مقبوضہ کشمیر میں لائن آف کنٹرول سے کچھ پہلے بارہ مولا ضلع میں دریائے جہلم پر بنایا جانے والا اڑی ہائیڈروہاور پراجیکٹ جو کہ 480MW بجلی پیدا کرسکتا ہے۔

کل کے دن کی زبردست خبر یہ ہے کہ1.7 بلین ڈالر کی انویسٹمنٹ سے تعمیر ہونے والے 884میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت رکھنے والے سوکی کناری ہائیڈرو پاور پراجیکٹ نے “ قابل اعتماد رن ٹیسٹ “ مکمل کر لیا ہے اور اب یہ بجلی پیداوار کے لئے بالکل تیار ہے۔ یہ پلانٹ 3 ارب یونٹ سالانہ بجلی

کل کے دن کی زبردست خبر یہ ہے کہ1.7 بلین ڈالر کی انویسٹمنٹ سے تعمیر ہونے والے  884میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت رکھنے والے سوکی کناری ہائیڈرو پاور پراجیکٹ نے “ قابل اعتماد رن ٹیسٹ “ مکمل کر لیا ہے اور اب یہ بجلی پیداوار کے لئے بالکل تیار ہے۔ 

یہ پلانٹ 3 ارب یونٹ سالانہ بجلی
Dairy & Cattle Farmers Association (DCFA) Pakistan (@dcfapakistan) 's Twitter Profile Photo

گریٹرکراچی بلک واٹر سپلائی سکیم (کے فور پراجیکٹK-IV) کا مقصدکراچی کو کینجھر جھیل سے روزانہ 650 ملین گیلن پانی کی فراہمی ہے ۔ منصوبے کے پہلے مرحلے کی صلاحیت: 260 ملین گیلن روزانہ منصوبے کے دوسرے مرحلے کی صلاحیت: 390 ملین گیلن روزانہ پہلے مرحلے کی تکمیل: 2025 WAPDA

گریٹرکراچی بلک واٹر سپلائی سکیم (کے فور پراجیکٹK-IV) کا مقصدکراچی کو کینجھر جھیل سے روزانہ 650 ملین گیلن پانی کی فراہمی ہے ۔

منصوبے کے پہلے مرحلے کی صلاحیت: 260 ملین گیلن روزانہ
 
منصوبے کے دوسرے مرحلے کی صلاحیت: 390 ملین گیلن روزانہ

پہلے مرحلے کی تکمیل: 2025

WAPDA
Dairy & Cattle Farmers Association (DCFA) Pakistan (@dcfapakistan) 's Twitter Profile Photo

داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے زیر تعمیر پہلے مرحلے سے بجلی کی پیداوار 2026 میں شیڈول ہے۔ 4320 میگاواٹ کا یہ منصوبہ دو مراحل پر مشتمل ہے۔ ہر مرحلے کی پیداواری صلاحیت 2160 میگاواٹ ہے۔ WAPDA

داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے زیر تعمیر پہلے مرحلے سے بجلی کی پیداوار  2026 میں شیڈول ہے۔ 4320 میگاواٹ کا یہ منصوبہ دو مراحل پر مشتمل ہے۔ ہر مرحلے کی پیداواری صلاحیت 2160 میگاواٹ ہے۔

WAPDA
Dairy & Cattle Farmers Association (DCFA) Pakistan (@dcfapakistan) 's Twitter Profile Photo

جب دُنیا 9/11 کی برسی منارہی تھی عین اسی دن افغانستان نے اپنے پڑوسی ترکمانستان کے ساتھ ایک طویل عرصے سے تاخیر کا شکار ہونے والی گیس پائپ لائن پر کام دوبارہ شروع کردیا ہے جس سے کابل 500 ملیئن ڈالر سالانہ صرف ٹرانزٹ فیس کی مد میں کمائے گا- یہ منصوبہ تاجکستان، افغانستان، پاکستان

تربیلا ڈیم نے اپنی تاریخ کا اہم سنگ میل عبور کرلیا، ڈیم کی تکمیل کو 50 سال ہو گئے 1974 کی تیسری سہ ماہی میں سول ورکس مکمل ہونے پر تربیلا کے آبی ذخیرے میں پانی کی بھرائی شروع کی گئی قومی افتخار کی علامت تربیلا ڈیم گزشتہ نصف صدی سے پاکستان کی معاشی اور معاشرتی ترقی کا اہم ترین جزو

تربیلا ڈیم نے اپنی تاریخ کا اہم سنگ میل عبور کرلیا، ڈیم کی تکمیل کو 50 سال ہو گئے
1974 کی تیسری سہ ماہی میں سول ورکس مکمل ہونے پر تربیلا کے آبی ذخیرے میں پانی کی بھرائی شروع کی گئی
قومی افتخار کی علامت تربیلا ڈیم گزشتہ نصف صدی سے پاکستان کی معاشی اور معاشرتی ترقی کا اہم ترین جزو
Dairy & Cattle Farmers Association (DCFA) Pakistan (@dcfapakistan) 's Twitter Profile Photo

لیڈر شپ کاوژن کوالالمپور کے بارشی پانی کی نکاسی کے ماسٹر پلان پر کوالالمپور کی شہری حکومت کام کروا رہی تھی (2003) جس کے سربراہ ڈاکٹر مہاتیر محمد کے قریبی دوست تھے- ایک دن وہ اس پراجیکٹ ایک میٹنگ لے رہے تھے تو انہیں ہماری کنسلٹنٹس ٹیم کی طرف سے بتایا گیا کہ شہر میں روزانہ 30

لیڈر شپ کاوژن

کوالالمپور کے بارشی پانی کی نکاسی کے ماسٹر پلان پر کوالالمپور کی شہری حکومت کام کروا رہی تھی (2003) جس کے سربراہ ڈاکٹر مہاتیر محمد کے قریبی دوست تھے- 

ایک دن وہ اس پراجیکٹ ایک میٹنگ لے رہے تھے تو انہیں ہماری کنسلٹنٹس ٹیم کی طرف سے بتایا گیا کہ شہر میں روزانہ 30
Dairy & Cattle Farmers Association (DCFA) Pakistan (@dcfapakistan) 's Twitter Profile Photo

مُلک میں بوتل کا پانی فروخت کرنے والی 1200 کمپنیاں ہیں ۔ لیکن ان 1200 کمپنیوں کے پانی کا معیار چیک کرنے کے لئے کتنی مستند لیبارٹریاں ہیں؟ صرف دو؟ حتیٰ کہ ملک کے موجودہ پینے کے پانی کے لیے بنائے گئے قوانین میں فلورائیڈ اور سنکھیا کی مقدار کا چیک بھی لازمی نہیں ہے بلکہ اختیاری

مُلک میں بوتل کا پانی فروخت کرنے والی 1200 کمپنیاں ہیں ۔

لیکن ان 1200 کمپنیوں کے پانی کا معیار چیک کرنے کے لئے کتنی مستند لیبارٹریاں ہیں؟ صرف دو؟

حتیٰ کہ ملک کے موجودہ پینے کے پانی کے لیے بنائے گئے قوانین میں  فلورائیڈ اور سنکھیا کی مقدار کا چیک بھی لازمی نہیں ہے بلکہ اختیاری
Dairy & Cattle Farmers Association (DCFA) Pakistan (@dcfapakistan) 's Twitter Profile Photo

کفران نعمت: 2024 کے اعداد وشمار یہ بتاتی ہے کہ ہم نے جون سے ستمبر تک یعنی 96 دنوں میں سمندر کو 15.77ارب ڈالر( 4395 ارب روپے) عطا کیے۔ کیونکہ ان دنوں میں سمندر کی طرف جانے والے پانی کی مقدار 15.77 ملین ایکڑ فٹ تھی۔ اور یہ سلسلہ ابھی رکا نھیں بلکہ رواں دواں ہیں۔ 2022 اور 2023

کفران نعمت:
2024 کے اعداد وشمار یہ بتاتی ہے کہ ہم نے جون سے ستمبر تک یعنی 96 دنوں میں  سمندر کو 15.77ارب ڈالر( 4395 ارب روپے) عطا کیے۔ کیونکہ ان دنوں میں سمندر کی طرف جانے والے پانی کی مقدار 15.77 ملین ایکڑ فٹ تھی۔ اور یہ سلسلہ ابھی رکا نھیں بلکہ رواں دواں ہیں۔ 
2022 اور 2023
Dairy & Cattle Farmers Association (DCFA) Pakistan (@dcfapakistan) 's Twitter Profile Photo

1956ء میں اٹلی کے شہر وینس میں ایک غیر معمولی واقعہ پیش آیا جب صدیوں بعد پہلی بار شہر کی مشہور نہروں کی نکاسی اور صفائی کی گئی۔ اس قابل ذکر اقدام کو "Svolte di Popolazio" یا عوامی انقلاب کے نام سے جانا جاتا تھا، اور یہ ایک بہت بڑا شہری منصوبہ تھا جس کا مقصد وینس کی تاریخی آبی

1956ء میں اٹلی کے شہر وینس میں ایک غیر معمولی واقعہ پیش آیا جب صدیوں بعد پہلی بار شہر کی مشہور نہروں کی نکاسی اور صفائی کی گئی۔ 

اس قابل ذکر اقدام کو "Svolte di Popolazio" یا عوامی انقلاب کے نام سے جانا جاتا تھا، اور یہ ایک بہت بڑا شہری منصوبہ تھا جس کا مقصد وینس کی تاریخی آبی
Dairy & Cattle Farmers Association (DCFA) Pakistan (@dcfapakistan) 's Twitter Profile Photo

اپنے حصے محبتیں بانٹتے رہیں کچھ لوگوں کو خدا نے صرف محبتیں بانٹنیں کے لئے پیدا کیا ہے۔۔ ان کے حصے میں یا تو کبھی محبت آتی ہی نہیں یا آۓ بھی تو بہت تھوڑے سے وقت کے لئے آتی ہے ۔۔۔ اب اگر ہر شخص ہی خود کو صرف محبت پانے کا حقدار سمجھ کر بیٹھا رہتا تو سوچیں دنیا کیسے چلتی؟ زندگی

اپنے حصے محبتیں بانٹتے رہیں

کچھ لوگوں کو خدا نے صرف محبتیں بانٹنیں کے لئے پیدا کیا ہے۔۔

ان کے حصے میں یا تو کبھی محبت آتی ہی نہیں یا آۓ بھی تو بہت تھوڑے سے وقت کے لئے آتی ہے ۔۔۔

اب اگر ہر شخص ہی خود کو صرف محبت پانے کا حقدار سمجھ کر بیٹھا رہتا تو سوچیں دنیا کیسے چلتی؟ زندگی
Dairy & Cattle Farmers Association (DCFA) Pakistan (@dcfapakistan) 's Twitter Profile Photo

2700 سال پہلے قدیم ہندوستان میں ایک بہت بڑی یونیورسٹی موجود تھی جہاں دنیا بھر سے 10,500 سے زیادہ طلباء اعلیٰ تعلیم کے لیے آتے تھے۔ یہ قدیم ہندوستان کی تکشاشیلا یونیورسٹی تھی (جسے آج ٹیکسلا کہا جاتا ہے)۔ دنیا کی پہلی یونیورسٹی 700 قبل مسیح میں تکشیلا یا ٹیکسلا یا تکشیلا (اب

2700 سال پہلے قدیم ہندوستان میں ایک بہت بڑی یونیورسٹی موجود تھی جہاں دنیا بھر سے 10,500 سے زیادہ طلباء اعلیٰ تعلیم کے لیے آتے تھے۔ یہ قدیم ہندوستان کی تکشاشیلا یونیورسٹی تھی (جسے آج ٹیکسلا کہا جاتا ہے)۔

دنیا کی پہلی یونیورسٹی 700 قبل مسیح میں تکشیلا یا ٹیکسلا یا تکشیلا (اب
Dairy & Cattle Farmers Association (DCFA) Pakistan (@dcfapakistan) 's Twitter Profile Photo

یہ “پابوڑا/ پاٻوڙو” (پھل) سندھ میں صدیوں سے کھایا جاتا ۔ اسے سندھ کے عظیم کلاسیکل شاعر شاھہ عبداللطیف بھٹائی نے آج سے سوا تین سو سال پہلے اپنی شاعری میں بھی گایا ہے ۔ یہاں کے لوگ ہزاروں سال پہلے سے اس سے واقف ہیں اور کھاتے ہیں اور میٹھے میں طاقتور “خوراک/پنجیری” میں یہ

آج اوزون کے عالمی دن کے موقع پر آئیے عہد کریں کہ ہم بطور افراد، کمیونٹی اور کاروبار کے اپنے کاربن فٹ پرنٹ کو کم سے کم کرنے کی کوشش کریں گے کیونکہ ان میں ایسی گیسیں بھی ہوتی ہے جو اوزون کی گیسوں کو نقصان پہنچاتی ہیں جس کی وجہ سے الٹرا وائلٹ شعاعیں کسی فلٹر کے بغیر براہ راست زمین

چین تیزی سے ایک غیر معمولی تکنیکی معجزہ "ہائیپرلوپ" کی طرف بڑھ رہا ہے، جو کہ 1000 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار کے ساتھ چلنے والے مقناطیسی بلند رفتار ٹرین کے نظام کی شکل میں ہے۔ حالیہ طور پر شانشی صوبے میں اس ٹرین کے کامیاب ٹیسٹ کیے گئے ہیں، جس سے چین اپنے انقلابی T-flight نظام کو