,,,, 🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸(@CricStats36) 's Twitter Profileg
,,,, 🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸

@CricStats36

ID:1331504315752718336

calendar_today25-11-2020 07:54:19

11,1K Tweets

716 Followers

489 Following

Zaid Zaman Hamid(@BTPakistan) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ یہ 24 رمضان المبارک کی ویڈیو ہے۔۔۔ وہ وہاں بہت ہی مشکل حالات میں ڈیوٹی کر رہے ہیں بہت زیادہ ویڈیو بنا کر بھیجنا ان کے لیے اسان نہیں ہے لیکن پھر بھی پاکستانیوں کے اطمینان قلب کے لیے بھیج رہے ہیں۔۔ اللہ اپ سب کو جزائے خیر دے جو سیدی رسول اللہ کی امت کی خدمت کر رہے ہیں۔۔۔

account_circle
Zaid Zaman Hamid(@BTPakistan) 's Twitter Profile Photo

ذلت کی زندگی یا خوفناک جنگ۔۔۔ فلسطینی مسلمانوں کو کسی ایک چیز کا انتخاب کرنا تھا اور انہوں نے خوفناک جنگ کا انتخاب کیا۔ کیونکہ اس میں یا تو یہ غازی ہوں گے یا شہید۔۔ دونوں صورتوں میں عزت کی زندگی۔ شیخ یاسین نے بہت پہلے یہ نصیحت اپنی قوم کو کر دی تھی۔۔

account_circle
Zaid Zaman Hamid(@BTPakistan) 's Twitter Profile Photo

24 گھنٹے بمباری اور موت کے خوف کے سائے تلے رہنے سے یہ بچے چھوٹی عمر میں بوڑھے ہو گئے ہیں۔۔ 😰

account_circle
Zaid Zaman Hamid(@BTPakistan) 's Twitter Profile Photo

دنیا میں کہیں بھی بھاگ جاؤ اب جنگ سے نہیں بھاگ سکتے۔۔۔ یورپ میں عالمی جنگ ہے تو پاکستان میں دہشت گردی اور بھارت کے خلاف خریز تصادم۔۔۔ انے والے کئی سال اب صرف جنگوں کے اور تصادم کے سال ہیں۔ اور نوجوان نسل کا حال یہ ہے کہ سوائے کنجر پنے کے کچھ نہیں جانتے۔

account_circle
Zaid Zaman Hamid(@BTPakistan) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی قوم اس طرح ایک دن بھی زندگی نہیں گزار سکتی اس کا نروس بریک ڈاؤن ہو جائے گا۔۔۔ ٹک ٹاک پہ ناچنے والی قوم ذہنی جسمانی روحانی طور پر کسی بھی طرح مشکلات کے لیے تیار ہی نہیں ہے۔۔۔ خاص طور پر غزہ جیسی خوفناک جنگ کے لیے۔۔ اور جنگ تو ا رہی ہے۔۔

account_circle
سفید داڑھی والے(@White_bearded) 's Twitter Profile Photo

سلف الصالحین کے بعد ایسی کامل ایمان کی مثال کم ہی دیکھنے کو ملی ہے۔... یہ عام فلسطینی بھی ایمان میں بڑے بڑے اولیاء اللہ سے زیادہ ہیں۔۔

account_circle
سفید داڑھی والے(@White_bearded) 's Twitter Profile Photo

یہ غزہ کے حیرت انگیز بچے ہیں۔۔۔
کھانے کے انتظار میں بیٹھے ہیں اور وقت گزارنے کے لیے درود شریف اور نعتیں پڑھ رہے ہیں۔۔۔
واقعی اس قوم کو سیدی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دعا لگی ہوئی ہے۔۔۔

account_circle