HAZEL(@Coy_Damsel) 's Twitter Profileg
HAZEL

@Coy_Damsel

The Human version of tangled handsfree

ID:946826411318431744

linkhttps://secret.viralsachxd.com/7dc1942c3 calendar_today29-12-2017 19:33:02

31,4K Tweets

3,8K Followers

162 Following

HAZEL(@Coy_Damsel) 's Twitter Profile Photo

بیزار پھر رہے ہیں سب اپنی حیات سے

لیکن سبھی کو چاہیے عمرِ دراز بھی

account_circle
HAZEL(@Coy_Damsel) 's Twitter Profile Photo

ایک پتا شجر عمر سے لو اور گرا

لوگ کہتے ہیں مبارک ہو نیا سال تمہیں

account_circle
HAZEL(@Coy_Damsel) 's Twitter Profile Photo

ایک ہی حادثہ تو ہے اور وہ یہ کہ آج تک
بات نہیں کہی گئی، بات نہیں سنی گئی

account_circle
No Context Humor(@AzadKhayaal) 's Twitter Profile Photo

کمرے کی دیوار کا گریہ
ہاں ہاں میں نے آپ سنا ہے

سنتے ہیں اک شہزادی نے
اک درویش کا ساتھ چنا ہے

دھڑکن دھڑکن کرلاتی ہے
دیکھو میز پہ دکھ رکھا ہے
🪔

account_circle
Eva(@Eva_Al_Nisa) 's Twitter Profile Photo

اِک لمحہ تو دم لینے دے آغوشِ سُکوں میں
اے گردشِ حالات کسی موڑ پہ تَھم بھی

account_circle
Taimur_Rashid(@Shaikhspeak) 's Twitter Profile Photo

One year almost on twitter and I'd came to know that all doctors are here and ranting on system and educational infrastructure. Be mature do things in your capacity and make things right which you can. Change always come from one thing. 1/3

account_circle
No Context Humor(@AzadKhayaal) 's Twitter Profile Photo

میں زندگی سے جُڑا ہوا ہوں
اِسی لیے تو !! مَرا ہوا ہوں

تُو کہکشاؤں کی سیر کرلے !!
مُجھے ہے سونا !! تھکا ہوا ہوں

تمھارے بس میں نہیں وہ قیمت !!
میں اِتنا مہنگا !! بِکا ہوا ہوں

کسی پہ کیسے بھروسہ کر لُوں !!
میں خود سے مِل کے !! ڈرا ہوا ہوں

1/2

account_circle
HAZEL(@Coy_Damsel) 's Twitter Profile Photo

جنت سے جی لرزنے لگا جب سے یہ سنا

اہل جہاں وہاں بھی ملیں گے یہاں کے بعد

account_circle
HAZEL(@Coy_Damsel) 's Twitter Profile Photo

اے دل تجھے دشمن کی پہچان کہاں ہے
تُو حلقہء یاراں میں بھی محتاط رہا کر

account_circle
Amber(@notyourpastry) 's Twitter Profile Photo

ماٹی کہے کمہار سے تُو کیا روندے موہے
اک دن ایسا آئے گا میں روندوں گی توہے

ماٹی کہے کمہار سے تُو کیا روندے موہے اک دن ایسا آئے گا میں روندوں گی توہے
account_circle