CoolMind (@coolmindhun) 's Twitter Profile
CoolMind

@coolmindhun

ID: 1787487545795792896

calendar_today06-05-2024 14:20:42

26 Tweet

6 Followers

112 Following

Saif Ullah Khan AFridi (@saifkhofficial) 's Twitter Profile Photo

‼ انصافینز ضروری درخواست..‼ عظمی بخاری نے میرا اکاؤنٹ اپنا سوشل میڈیا ٹیم کو دیا ہے میرے ہر ٹویٹ کو رپورٹ بھی کیا جاتا ہے اور کتے بھونکنے کے لیے بھی پہنچ جاتے ہیں کمنٹ اور ری ٹویٹ کرتے جائیں تاکہ اکاؤنٹ برقرار رہ سکے

Sara Mir (@saramirgilgity) 's Twitter Profile Photo

پیارے انصافینز اینڈ واریرز مریم نواز کی گھٹیا ٹیم پھر میرے اکاؤنٹ کے پیچھے لگ گئی ہے اور رپورٹ پہ رپورٹ کی جا رہی ہے آپ کی تھوڑی سی مدد درکار ہے ایک ری ٹویٹ اور ایک کمنٹ🙏

Malik Naeem (@naeempk_) 's Twitter Profile Photo

⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️ پشاور 🔥 کی عوام کا فیصلہ عمران خان ♥️

Salman Ahmad (@sufisal) 's Twitter Profile Photo

چیف آف آرمی سٹاف کے پیچھے اگر سات لاکھ فوج ہے تو چیف آف عوامی سٹاف کے پیچھے 25 کروڑ عوام کھڑی ہے اگر عمران خان کو کچھ ہوا تو ہم ان کی نسلیں تباہ کردیں گے۔

Ahmad Farhad (@ahmadfarhadreal) 's Twitter Profile Photo

جلسے سے واپس جاتے ہوئے اندھیرے میں ایک بزرگ اور کمزور بابا جی کو لڑکھڑاتے دیکھا۔میں نے موبائل کی روشنی میں راستہ سجھایا اور پوچھا بابا جی کہاں سے آئے ہو۔تو سرائیکی میں کہنے لگا بیٹے رحیم یار خان سے آیا ہوں اپنے خان کے لیے۔میں نے کہا بابا جی خان تو جیل میں ہے تم کس کے لیے آئے ہو