Concept TV News (@concepttvnews) 's Twitter Profile
Concept TV News

@concepttvnews

Data Driven Digital Media News Platform
Send your story "[email protected]"

ID: 1218105094773919744

linkhttp://concepttvnews.com calendar_today17-01-2020 09:38:42

23,23K Tweet

4,4K Followers

1 Following

Concept TV News (@concepttvnews) 's Twitter Profile Photo

COAS Gen Asim Munir promoted to rank of field marshal, Asim Munir is the first to attain the rank after Ayub Khan. #AsimMunir #PakistanArmy #Pakistan DG ISPR

COAS Gen Asim Munir promoted to rank of field marshal, Asim Munir is the first to attain the rank after Ayub Khan.

#AsimMunir #PakistanArmy #Pakistan <a href="/OfficialDGISPR/">DG ISPR</a>
Concept TV News (@concepttvnews) 's Twitter Profile Photo

Five people, including three children, were martyred and multiple others sustained injuries in an attack on a school bus in Khuzdar. #Balochistan #Pakistan #PakistanArmy #ISPR #KhuzdarAttack

Five people, including three children, were martyred and multiple others sustained injuries in an attack on a school bus in Khuzdar.

#Balochistan #Pakistan #PakistanArmy #ISPR #KhuzdarAttack
Concept TV News (@concepttvnews) 's Twitter Profile Photo

Pakistan's economy has reached a new milestone, with its Gross Domestic Product (GDP) exceeding $400 billion for the first time, reaching $410.96 billion in Fiscal Year 25, according to a statement by the Ministry of Planning and Development.

In a startling case of matrimonial fraud, a 23-year-old woman has been arrested by Rajasthan Police for allegedly marrying 25 men across multiple states in just seven months, as reported by Indian media.

"پنجاب مریم نواز کے انڈر ہے، وہ بغض سے بھری ہوئی خاتون ہے، ان کو یہ نہیں پتہ کہ اللہ کی پکڑ بہت سخت ہو گی۔"علیمہ خان #ImranKhan #PTI #MaryamNawaz #NawazSharif #shehbazsharif

"پنجاب مریم نواز کے انڈر ہے، وہ بغض سے بھری ہوئی خاتون ہے، ان کو یہ نہیں پتہ کہ اللہ کی پکڑ بہت سخت ہو گی۔"علیمہ خان

#ImranKhan #PTI #MaryamNawaz #NawazSharif #shehbazsharif
Concept TV News (@concepttvnews) 's Twitter Profile Photo

"عظمیٰ بخاری کا شکرگزار ہوں کہ اس نے مجھے شاہ رخ خان سے تشبییہ دی، میں کم از کم چائنہ کی سی گریڈ ماسیوں کی کاپی تو نہیں ہوں۔میں نےنوکروں سے کبھی زندگی میں بات نہیں کی ہے، یہی عظمیٰ بخاری نوازشریف کو را کا ایجنٹ، مودی کا یار کہتی تھیں"۔

ایک نئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی تیزرفتار ترقی کے باعث خواتین کی ملازمتیں مردوں کے مقابلے میں زیادہ خطرے سے دوچار ہیں۔ #AI #ArtificialInteligence

ایک نئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی تیزرفتار ترقی کے باعث خواتین کی ملازمتیں مردوں کے مقابلے میں زیادہ خطرے سے دوچار ہیں۔

#AI #ArtificialInteligence
Concept TV News (@concepttvnews) 's Twitter Profile Photo

اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ غزہ میں فلسطینیوں کے پاس تاحال کوئی امداد نہیں پہنچ سکی ہے۔ اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ امداد کی تقسیم میں مشکلات کے باعث اب تک ضرورت مند افراد تک کوئی امداد نہیں پہنچ سکی ہے۔ #Gaza #GazaGenocide #Israel

اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ غزہ میں فلسطینیوں کے پاس تاحال کوئی امداد نہیں پہنچ سکی ہے۔ اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ امداد کی تقسیم میں مشکلات کے باعث اب تک ضرورت مند افراد تک کوئی امداد نہیں پہنچ سکی ہے۔ 

#Gaza #GazaGenocide #Israel
Concept TV News (@concepttvnews) 's Twitter Profile Photo

A notification, purportedly issued by Pakistan's Ministry of Defence, is circulating on social media, falsely claiming that Air Vice Marshal (AVM) Aurangzeb Ahmed has been dismissed from the Pakistan Air Force (PAF) following recent tensions with India. #pakistanairforce

A notification, purportedly issued by Pakistan's Ministry of Defence, is circulating on social media, falsely claiming that Air Vice Marshal (AVM) Aurangzeb Ahmed has been dismissed from the Pakistan Air Force (PAF) following recent tensions with India.

#pakistanairforce
Concept TV News (@concepttvnews) 's Twitter Profile Photo

امریکی صدر نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ میں نے پاکستان اور بھارت سے کہا کہ تم لوگ یہ کیا کر رہے ہو؟ دونوں ممالک کے درمیان مسئلہ بڑھتا جا رہا تھا ۔ پاکستان کے لوگ بہترین اور اس کے رہنما عظیم ہیں. #DonaldTrump #Pakistan

امریکی صدر نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ میں نے پاکستان اور بھارت سے کہا کہ تم لوگ یہ کیا کر رہے ہو؟ دونوں ممالک کے درمیان مسئلہ بڑھتا جا رہا تھا ۔ پاکستان کے لوگ بہترین اور اس کے رہنما عظیم ہیں.

#DonaldTrump #Pakistan
Concept TV News (@concepttvnews) 's Twitter Profile Photo

صدر مملکت آصف علی زرداری نے 18 سال سے کم عمرکی شادی کی ممانعت کے بل پر دستخط کر دئے۔بل کے مطابق نکاح خواں کوئی ایسا نکاح نہیں پڑھائے گا جہاں ایک یا دونوں فریق 18 سال سے کم عمر ہوں، خلاف ورزی کرنے پر نکاح خواں کو ایک سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانہ ہو سکتا ہے۔

آئندہ وفاقی بجٹ میں استعمال شدہ گاڑیوں کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان ہے .

آئندہ وفاقی بجٹ میں استعمال شدہ گاڑیوں کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان ہے .
Concept TV News (@concepttvnews) 's Twitter Profile Photo

جنوبی کوریا کے شہر گومی میں ایشین اتھلیٹکس چیمپیئن شپ کے جیولن تھرو مقابلے میں پاکستان کے ارشد ندیم نے گولڈ میڈل جیت لیا ہے. #ArshadNadeem #รสดีมายด์xสกายนานิ

جنوبی کوریا کے شہر گومی میں ایشین اتھلیٹکس چیمپیئن شپ کے جیولن تھرو مقابلے میں پاکستان کے ارشد ندیم نے گولڈ میڈل جیت لیا ہے.

#ArshadNadeem #รสดีมายด์xสกายนานิ
Concept TV News (@concepttvnews) 's Twitter Profile Photo

بنگلا دیش کے کرنسی نوٹوں پر سے ملک کے بانی اور سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کے والد شیخ مجیب الرحمان کی تصویر ہٹا دی گئی اور نئے ڈیزائن والے نوٹ جاری کر دیے گئے۔ #Bangladesh #MIvsPBKS

بنگلا دیش کے کرنسی نوٹوں پر سے ملک کے بانی اور سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کے والد شیخ مجیب الرحمان کی تصویر ہٹا دی گئی اور نئے ڈیزائن والے نوٹ جاری کر دیے گئے۔

#Bangladesh #MIvsPBKS
Concept TV News (@concepttvnews) 's Twitter Profile Photo

اولمپک گولڈ میڈلسٹ جیولن تھرور ارشد ندیم نے ایشین ایتھلیٹکس چمپئن شپ کا گولڈ میڈل افواج پاکستان کے نام کردیا۔ #ArshadNadeem #AsianAthleticsChampionships2025 #AsianAthleticsChampionships

اولمپک گولڈ میڈلسٹ جیولن تھرور ارشد ندیم نے ایشین ایتھلیٹکس چمپئن شپ کا گولڈ میڈل افواج پاکستان کے نام کردیا۔ 

#ArshadNadeem #AsianAthleticsChampionships2025 #AsianAthleticsChampionships
Concept TV News (@concepttvnews) 's Twitter Profile Photo

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای اسرائیلی حملے پر ردعمل دیتےہوئے کہا ہے کہ اسرائیل سخت سزا کا انتظار کرے۔آیت اللّٰہ خامنہ ای نے ایرانی قوم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ صیہونی ریاست نے ہماری سرزمین کیخلاف گھناونا جرم کیا ہے، #IRGC #Iran #Tehran #Israel #طهران #إسرائيل

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای اسرائیلی حملے پر ردعمل دیتےہوئے کہا ہے کہ اسرائیل سخت سزا کا انتظار کرے۔آیت اللّٰہ خامنہ ای نے ایرانی قوم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ صیہونی ریاست نے ہماری سرزمین کیخلاف گھناونا جرم کیا ہے،  

#IRGC #Iran #Tehran #Israel  #طهران #إسرائيل
Concept TV News (@concepttvnews) 's Twitter Profile Photo

ایران نے بھرپور جوابی وار کرتے ہوئے اسرائیل پر 100 سے زائد ڈرونز سے حملہ کر دیا۔اسرائیلی فوج کی جانب سے کہا گیا ہے کہ چند گھنٹوں میں ایران کی طرف سے 100 سے زائد ڈرونز اسرائیل کی جانب آئے، اگلے کچھ گھنٹے ہمارے لیے مشکل ہیں۔ #Aerospace #IRGC #Iran #Tehran #Israel #طهران #إسرائيل

ایران نے بھرپور جوابی وار کرتے ہوئے اسرائیل پر 100 سے زائد ڈرونز سے حملہ کر دیا۔اسرائیلی فوج کی جانب سے کہا گیا ہے کہ چند گھنٹوں میں ایران کی طرف سے 100 سے زائد ڈرونز اسرائیل کی جانب آئے، اگلے کچھ گھنٹے ہمارے لیے مشکل ہیں۔

#Aerospace #IRGC #Iran #Tehran #Israel #طهران #إسرائيل