Commissioner Rawalpindi Division
@commissionerrwp
Commissioner Rawalpindi Division | Government of the Punjab | Retweet is not endorsement
ID: 1205423656123478021
13-12-2019 09:47:09
3,3K Tweet
21,21K Takipçi
141 Takip Edilen
چاند روشن چمکتا ستارہ رہے، سب سے اونچا یہ جھنڈا ہمارا رہے ممبر قومی اسمبلی طاہرہ اورنگ زیب ، کمشنر راولپنڈی ڈویژن انجینئر عامر خٹک ، ڈپٹی کمشنر حسن وقار چیمہ کی جانب سے گورنمنٹ وقار النساء پوسٹ گریجویٹ کالج میں پرچم کشائی Government of Punjab
راولپنڈی ڈویژن میں دفعہ 144 فوری نافذ العمل صوبائی حکومت کی ہدایات کی روشنی میں راولپنڈی ڈویژن میں دفعہ 144 کا نفاذ دفعہ 144 کا نفاذ موجودہ امن و امان کی مجموعی صورتحال کے پیش نظر کیا گیا۔ Government of Punjab
حکومتِ پنجاب نے eBIZ Punjab کے نام سے ایک جدید ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا آغاز کیا ہے، جس کا مقصد صوبے بھر میں کاروباری حضرات کے لیے این او سی (NOC) اور دیگر اجازت نامے حاصل کرنے کے عمل کو آسان اور مؤثر بنانا ہے۔ Government of Punjab