Chudry Nimra (@chudrynimra16) 's Twitter Profile
Chudry Nimra

@chudrynimra16

Motivater 😊

ID: 1410837783065858049

calendar_today02-07-2021 05:48:59

39,39K Tweet

13,13K Followers

12,12K Following

Chudry Nimra (@chudrynimra16) 's Twitter Profile Photo

غلام وزیراعظم صاحب جن کو اپنی عوام کو ریلیف دینے کے لیئے آئی ایم سے رابطہ کرنے کی جبکہ اپنی عیاشیاں اپنی مرضی سے کرتے ہیں

Chudry Nimra (@chudrynimra16) 's Twitter Profile Photo

اس گندے شو کے خلاف آواز بلند کریں جو ہمارے ملک کی نوجوان نسل کو خراب کرنے کے لیئے شروع کیا جا رہا ہے

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

“میں نے انتخابات سے قبل جب ہر جانب خوف کا ماحول تھا، پیشین گوئی کی تھی کہ تحریک انصاف کلین سویپ کرے گی اور ایسا ہی ہوا۔ آج میں پھر ایک پیشین گوئی کر رہا ہوں کہ ملک میں جو ناانصافی، ظلم و فسطائیت ، لاقانونیت اور معاشی تباہی کا ماحول ہے پاکستان میں بہت تیزی سے حالات اسی جانب گامزن

Chudry Nimra (@chudrynimra16) 's Twitter Profile Photo

مشن نور میں ضرور حصہ لیں ان کو آذان سے بھی تکلیف ہو رہی ہے ان کو تکلیف پہچانا ہی ہمارا مقصد ہے

Chudry Nimra (@chudrynimra16) 's Twitter Profile Photo

Dear Elon Musk / Premium Wahab Khan is a responsible social media activist. He has not violated any of the rules of X. He has been using his account with full responsibility. You are requested to unsuspend Wahab Khan's account as soon as possible. Thank you

Dear <a href="/elonmusk/">Elon Musk</a>  / <a href="/Premium/">Premium</a> Wahab Khan is a responsible social media activist. He has not violated any of the rules of X. He has been using his account with full responsibility. You are requested to unsuspend Wahab Khan's account as soon as possible. Thank you
jookeerrr🇵🇰 (@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

ہیلو پیارے انصافین ❤ آپ کی مدد کی ضرورت پڑ گئی ہے پٹواریوں اور روحانی دوستوں نے اکاونٹ کافی رپورٹ کیا ہے اکانٹ کی رینج بلکل وڑ چکی ہے مکمل بین لگ چکا آپ کا ریٹویٹ اور کمنٹ بچا سکتا ہے اکاونٹ کو پلیز

ہیلو پیارے انصافین ❤ 
آپ کی مدد کی ضرورت  پڑ گئی ہے   پٹواریوں اور روحانی دوستوں نے اکاونٹ کافی رپورٹ کیا ہے اکانٹ کی رینج بلکل وڑ چکی ہے مکمل بین لگ چکا آپ کا ریٹویٹ اور کمنٹ بچا سکتا ہے اکاونٹ کو پلیز
Chudry Nimra (@chudrynimra16) 's Twitter Profile Photo

راوف صاحب کرکٹ چھوڑ دو فوج میں شامل ہو جاو ان کی پرفارمنس پہ بات کرنے کے بجائے ان کے اشاروں پہ ان کی تعریف کی جا رہی ہے جو کام ان کے کرنے کا ہے وہ ان سے ہو نہیں رہا

راوف صاحب کرکٹ چھوڑ دو
 فوج میں شامل ہو جاو 
ان کی پرفارمنس پہ بات کرنے کے بجائے ان کے  اشاروں پہ ان کی تعریف کی جا رہی ہے
جو کام ان کے کرنے کا ہے وہ ان سے ہو نہیں رہا
Chudry Nimra (@chudrynimra16) 's Twitter Profile Photo

فلک جاوید کو عدالت پیش کیا جائے سب آواز اٹھائیں کوئی قانون اجازت نہیں دیتا کہ کسی بھی شخص کو اغواء کیا جائے

Chudry Nimra (@chudrynimra16) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز شمع جونیجو کے بعد خواجہ آصف کا حارث رؤف کو بھی پہچاننے سے انکار

Chudry Nimra (@chudrynimra16) 's Twitter Profile Photo

ان سیاست دانوں کا کوئی مقابلہ نہیں ہے عمران خان کے ساتھ کیونکہ وہ لیڈر ہیں

Warda Khan (@warda_insafian) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی سالگرہ کے موقع پر عمران خان کی رہائی اور لمبی زندگی کے لیے 3 مرتبہ درود شریف پڑھ کر کمنٹ میں ڈن لکھیں۔ کم از کم 1 لاکھ مرتبہ سب درود شریف لازمی پڑھیں۔ #HappyBirthdayImranKhan

عمران خان کی سالگرہ کے موقع پر عمران خان کی رہائی اور لمبی زندگی کے لیے 3 مرتبہ درود شریف پڑھ کر کمنٹ میں ڈن لکھیں۔
کم از کم 1 لاکھ مرتبہ سب درود شریف لازمی پڑھیں۔
#HappyBirthdayImranKhan