Choudhary Shahid (PMLN) (@choudharyspmln) 's Twitter Profile
Choudhary Shahid (PMLN)

@choudharyspmln

ووٹ کو عزت دو سویلین بالادستی کی جنگ نواز شریف کے سنگ. قادیانی اور یُوتھيے فالو کرنے کی زحمت نہ کریں۔

ID: 57133736

calendar_today15-07-2009 20:53:10

3,3K Tweet

1,1K Followers

3,3K Following

Choudhary Shahid (PMLN) (@choudharyspmln) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا اپنے چینی ہم منصب وانگ یی سے ٹیلی فونک رابطہ بھارتی جارحیت اور پاکستان کی جانب سے احتیاط کے ساتھ جوابی کارروائی کے تناظر میں بدلتی ہوئی علاقائی صورتحال سے آگاہ کیا۔ چینی وزیر خارجہ نے مشکل حالات میں پاکستان کے ذمہ دارانہ جواب کو سراہا

پاکستانی وزیر خارجہ اسحاق ڈار  کا اپنے چینی ہم منصب  وانگ یی سے ٹیلی فونک رابطہ
بھارتی جارحیت اور پاکستان کی جانب سے احتیاط کے ساتھ جوابی کارروائی کے تناظر میں بدلتی ہوئی علاقائی صورتحال سے آگاہ کیا۔
چینی وزیر خارجہ نے مشکل حالات میں  پاکستان  کے ذمہ دارانہ جواب  کو سراہا
Choudhary Shahid (PMLN) (@choudharyspmln) 's Twitter Profile Photo

چین نے سرکاری طور پر اروناچل پردیش کا نام بدل کر 'زینگنان' رکھ دیا ہے اور اسے اپنے ملک کا اٹوٹ انگ قرار دیا ہے۔ مزید برآں، چین نے اروناچل پردیش (یعنی موجودہ زینگنان) میں 27 مقامات کے چینی نام بھی تبدیل کر دیے ہیں۔

سردی آ گئی ہمارا کتا چھوڑ دو ، گرمی آ گئی ہمارا کتا چھوڑ دو ، جنگ لگ گئی ہمارا کتا چھوڑ دو ، بھئی یہ جنگ تھی کتوں کی لڑائی نہیں

Choudhary Shahid (PMLN) (@choudharyspmln) 's Twitter Profile Photo

عید قربان مبارک! 🕋✨ محبت، ایثار اور برکتوں کا یہ دن آپ کی زندگی بدل دے آمین🤲🌙🐐 #EidUlAdha #EidMubarak

عید قربان مبارک! 🕋✨ محبت، ایثار اور برکتوں کا یہ دن آپ کی زندگی بدل دے آمین🤲🌙🐐 

#EidUlAdha #EidMubarak
Ahsan Chatha (@siyasidera) 's Twitter Profile Photo

آج رمل شاہ کا فون آ ہی گیا ! بڑا نرم دل اور اچھا انسان ہے ! کچھ چیزیں پتہ چلیں ! آگے مزید کھل کر باتیں ہوں گی ! ہمارے پاس خبروں کے ڈھیر لگ چُکے ہیں ۔ رمل صاحب زندہ باد 💋