Chef AsadAslan (@chefasadaslan) 's Twitter Profile
Chef AsadAslan

@chefasadaslan

Ms. Electrical Engineer by Profession, Cooking Chef by Passion

ID: 1754098653294424064

linkhttps://www.youtube.com/@ChefAsadAslan calendar_today04-02-2024 11:04:58

179 Tweet

15 Followers

199 Following

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے اپنے نظریے کی خاطر بے شمار قربانیاں دیں۔ نہ کبھی خود کسی کے آگے سر جھکایا نہ اپنی قوم کو کسی سامنے جھکنے دیا۔ اور اس جدوجہد میں #عمران_خان_جیت_چکا !

Chef AsadAslan (@chefasadaslan) 's Twitter Profile Photo

آج ایک مظلوم جیل سے رہا ہوا اور طاقتور جیل میں بند ہوا #SupremeCourtOfPakistan #SupremeCourt #ImranKhanPTI Congratulations to the PTI and People of Pakistan, finally some lime light in the darkness of justice system in Pakistan, hoping to see more justice will prevail

آج ایک مظلوم جیل سے رہا ہوا اور طاقتور جیل میں بند ہوا
#SupremeCourtOfPakistan 
#SupremeCourt
#ImranKhanPTI 
Congratulations to the <a href="/PTIofficial/">PTI</a> and People of Pakistan, finally some lime light in the darkness of justice system in Pakistan, hoping to see more justice will prevail
PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

عدت کیس تو کوڑے دان کا حصہ بن گیا لیکن دو سال سے جس طرح عمران خان اور انکی اہلیہ کا میڈیا ٹرائل کیا گیا، گھٹیا ترین الزامات لگائے گئے، جھوٹے گواہ پیش کیے گئے، حدود اللہ، عورت کی عزت کو پامال کیا گیا اس پر تاریخ اس کیس کے بنوانے والوں کو کبھی معاف نہیں کرے گی۔ #قومی_لیڈر_پھر_سرخرو

عدت کیس تو کوڑے دان کا حصہ بن گیا لیکن دو سال سے جس طرح عمران خان اور انکی اہلیہ کا میڈیا ٹرائل کیا گیا، گھٹیا ترین الزامات لگائے گئے، جھوٹے گواہ پیش کیے گئے، حدود اللہ، عورت کی عزت کو پامال کیا گیا اس پر تاریخ اس کیس کے بنوانے والوں کو کبھی معاف نہیں کرے گی۔ #قومی_لیڈر_پھر_سرخرو
Chef AsadAslan (@chefasadaslan) 's Twitter Profile Photo

بلاشبہ اللہ مظلوموں کے ساتھ ہے، اگر آپ صحیح کے ساتھ کھڑے ہیں تو چاہے کچھ بھی ہو جائے آپ کامیاب ہوں گے، عمران خان اللہ پر یقین رکھتے ہیں اور ان کے حق پر رہنے کے موقف نے انہیں ایک اور انصاف دیا، یہ سچ ہے کہ انصاف صرف اللہ ہی دے گا #ImranKhan #ImranKhanPTI Imran Khan

بلاشبہ اللہ مظلوموں کے ساتھ ہے، اگر آپ صحیح کے ساتھ کھڑے ہیں تو چاہے کچھ بھی ہو جائے آپ کامیاب ہوں گے، عمران خان اللہ پر یقین رکھتے ہیں اور ان کے حق پر رہنے کے موقف نے انہیں ایک اور انصاف دیا، یہ سچ ہے کہ انصاف صرف اللہ ہی دے گا
#ImranKhan 
#ImranKhanPTI 
<a href="/ImranKhanPTI/">Imran Khan</a>