⚓⚓پانی کا بلبلہ⚓⚓(@Charlie_Deltaaa) 's Twitter Profileg
⚓⚓پانی کا بلبلہ⚓⚓

@Charlie_Deltaaa

#Patriot #Defender #Sea_Rider #Saraiki #Muslim●●#Pakistani ●● #I_Dont_Care_About_Popularity. #I_Live_In_Reality.#Realism💯%#follow🔙

ID:878138317262299136

calendar_today23-06-2017 06:31:04

5,7K Tweets

1,2K Followers

2,6K Following

⚓⚓پانی کا بلبلہ⚓⚓(@Charlie_Deltaaa) 's Twitter Profile Photo

My week on Twitter 🎉: 2 Mentions, 16 Likes, 3 Retweets, 4.94K Retweet Reach, 39 New Followers. See yours with sumall.com/performancetwe…

My week on Twitter 🎉: 2 Mentions, 16 Likes, 3 Retweets, 4.94K Retweet Reach, 39 New Followers. See yours with sumall.com/performancetwe…
account_circle
Imran Khan(@ImranKhanPTI) 's Twitter Profile Photo

سب سے پرانے دوست نعیم الحق کی رحلت پر میرا دل نہایت شکستہ اور مغموم ہے۔ وہ تحریک انصاف کے 10 بانی اراکین میں سے ایک اور سب سے وفاشعار تھے۔ کرب و آزمائش کی 23 سالہ جدوجہد میں وہ میرے ساتھ کھڑے رہے۔ جب بھی ہم پر کڑی آزمائش کا وقت آیا میں نے انہیں اپنے شانہ بشانہ پایا۔

I have demanded an immediate report on the condemnable cowardly terrorist attack in Quetta targeting a mosque & people at prayers. Have asked prov govt to ensure all medical facilities are provided to the injured. Martyred DSP Haji Amanullah was a brave & exemplary officer.

account_circle
⚓⚓پانی کا بلبلہ⚓⚓(@Charlie_Deltaaa) 's Twitter Profile Photo

کے دن سب سرمایہ داروں سے پوچھا جایئگا۔
کہ کیا تم نے میری نہیں دیکھی.😭😭
تعالی کی مدد کریں۔

#قیامت کے دن سب سرمایہ داروں سے پوچھا جایئگا۔ کہ کیا تم نے میری #مخلوق نہیں دیکھی.😭😭 #اللہ تعالی #غریبوں کی مدد کریں۔
account_circle
پاکستان زندہ باد(@Pakzindabad555) 's Twitter Profile Photo

اس بندے کا تعلق ضلع ٹانک سے ہے اور اپنے علاقے کو دیکھا رہا ہے کہ ہر جگہ سے گیس خود بخود نکل رہا ہے ۔ حکومت تک یہ ویڈیو پہنچائیے تا کہ اس گیس کو قومی استعمال میں لایا جائے۔ لوگ گیس تلاش کرتے ہیں لیکن یہاں سے خود نکل رہا ہے ۔
Plz Share
Imran Khan
Mehmood Khan
Atif Khan

account_circle
⚓⚓پانی کا بلبلہ⚓⚓(@Charlie_Deltaaa) 's Twitter Profile Photo

خط دے کے اس شوخ نے قاصد سے یہ کہا
کچھ گالیاں بھی ہیں , جو براہ راست سنائیو !🙄

account_circle
Murtaza Akbar(@CKhobeb) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی عجیب لوگ ہیں اموشنل کےگھوڑے پہ چڑجائیں تو اتارنا مشکل ہے

ڈیلی فوج پہ ٹرینڈکررہے ہیں بھائی حق برحق کرو فوج کےحق میں ٹرینڈ لیکن یاد رہے فوج
بحال ادارہ ہے

باقی جو تعلیم صحت ہنر ٹرانسپورٹ کے
ادارے ہیں مفلوج ہیں زیادہ کوشش کریں ان
میں مثبت سوچ پیدا کریں

بہت شکریہ😍🤩

account_circle
⚓⚓پانی کا بلبلہ⚓⚓(@Charlie_Deltaaa) 's Twitter Profile Photo

قسم سے بھول چُکا ہوں میں تجھے
مجھے تو یہ بھی یاد نہیں تیری کمر پر اک تِل ہے C

قسم سے بھول چُکا ہوں میں تجھے مجھے تو یہ بھی یاد نہیں تیری کمر پر اک تِل ہے C
account_circle