Subh-e-Noor (@ch_sk34) 's Twitter Profile
Subh-e-Noor

@ch_sk34

ID: 1825487184708747264

calendar_today19-08-2024 10:57:49

8,8K Tweet

344 Followers

651 Following

Subh-e-Noor (@ch_sk34) 's Twitter Profile Photo

”لوگوں کو دل سے اتارنا بھی سیکھیں۔ ہر کسی کا بوجھ دل میں رکھ کر نہیں گھوما کرتے ٹوٹی ہوئی دوستیاں، مردہ احساس، کمزور رشتے سب کو دفن کر کے آگے بڑھنا سیکھیں۔“ ۔

”لوگوں کو دل سے اتارنا بھی 
سیکھیں۔ ہر کسی کا بوجھ 
دل میں رکھ کر 
نہیں گھوما کرتے
ٹوٹی ہوئی دوستیاں، 
مردہ احساس، کمزور رشتے 
سب کو دفن کر کے آگے 
بڑھنا سیکھیں۔“
۔
Subh-e-Noor (@ch_sk34) 's Twitter Profile Photo

اگلے ایک سال میں چین کے صدر شی،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر پیوٹن پاکستان کا دورہ کریں گے پاکستانیوں تمہاری قسمت بدلنے والی ہے انشااللہ چین=سی پیک روس=گرم پانیوں تک رسائی امریکہ=زیر زمین قیمتی دھاتیں ڈونلڈ ٹرمپ=کریپٹو کرنسی پاکستان کے پاس سب کے لیے کچھ نہ کچھ ہے الحمداللہ

اگلے ایک سال میں چین کے صدر شی،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر پیوٹن پاکستان کا دورہ کریں گے پاکستانیوں تمہاری قسمت بدلنے والی ہے
 انشااللہ
چین=سی پیک
روس=گرم پانیوں تک رسائی
امریکہ=زیر زمین قیمتی دھاتیں
ڈونلڈ ٹرمپ=کریپٹو کرنسی
پاکستان کے پاس سب کے لیے کچھ نہ کچھ ہے
الحمداللہ
أســــد نثار (@asadviews) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ اور غیر معمولی!!! اسرائیلی میڈیا تشویشناک حالت میں ہے، کیونکہ انٹرنیشنل شوشل میڈیا پر بتایا جا رہا ہے کہ ایران کے پاس نئے کھلونے آگئے ہیـں، جسے دیکھ کر اسرائیل کی نیندیں اڑ چکی ہیـں۔

Subh-e-Noor (@ch_sk34) 's Twitter Profile Photo

اِنسان کا سب سے بڑا دُشمن خوف ہے ڈر کی وجہ سے تمام تجربے خُوشیاں منصوبے اور مُسرتیں ادھوری رہ جاتی ہیں کِس چیز کا ڈر ؟؟ اِلزامات کا ڈر تنقید کا ڈر چھوڑے جانے کا ڈر یہ ڈر، خوف اِک خیالی احساس ہے اگر تُم خوف کے ناکے توڑ دو تو...!! تُمہیں عِلم ہو کہ زِندگی کِس قدر باکمال ہے... ۔

اِنسان کا سب سے بڑا دُشمن خوف ہے
ڈر کی وجہ سے تمام تجربے
خُوشیاں
منصوبے
اور مُسرتیں
ادھوری رہ جاتی ہیں
کِس چیز کا ڈر ؟؟
اِلزامات کا ڈر
تنقید کا ڈر
چھوڑے جانے کا ڈر
یہ ڈر، خوف اِک خیالی احساس ہے
اگر
تُم خوف کے ناکے توڑ دو
تو...!!
تُمہیں عِلم ہو کہ زِندگی کِس قدر باکمال ہے...
۔
Subh-e-Noor (@ch_sk34) 's Twitter Profile Photo

ہمارا اچھا ہونا، کسی کی پرواہ کرنا، رونا دھونا، چیخنا چلانا، دعائیں مانگنا، کسی کے پیچھے اپنی مصروفیت ترک کرنا”یقین کریں کوئی معنی نہیں رکھتا لوگ اپنے حساب سے چلتے ہیں۔۔۔🍀 ......🥀 ✍️ ۔

ہمارا اچھا ہونا، کسی کی پرواہ کرنا، رونا دھونا، چیخنا چلانا، دعائیں مانگنا، کسی کے پیچھے اپنی مصروفیت ترک کرنا”یقین کریں کوئی معنی نہیں رکھتا لوگ اپنے حساب سے چلتے ہیں۔۔۔🍀

......🥀
 ✍️
۔
Subh-e-Noor (@ch_sk34) 's Twitter Profile Photo

اے ابن آدم! ایک تیری چاہت ھے .. ایک میری چاہت ھے .. اگر تو نے پیروی کی اس کی .. جو میری چاہت ھے . . تو بخش دوں گا تجھ کو جو تیری چاہت ھے . . اگر تو نے نافرمانی کی اس کی جو میری چاہت ھے ۔۔ تو تھکا دوں گا تجھ کو اس میں جو تیری چاہت ھے . اور پھر ہو گا وہی. جو میری چاہت ھے۔۔ بیشک ۔

اے ابن آدم!
ایک تیری چاہت ھے ..
ایک میری چاہت ھے .. 
اگر تو نے پیروی کی اس کی ..
جو میری چاہت ھے . .
تو بخش دوں گا تجھ کو 
جو تیری چاہت ھے . .
اگر تو نے نافرمانی کی اس کی جو میری چاہت ھے ۔۔
تو تھکا دوں گا تجھ کو اس میں جو تیری چاہت ھے .
اور پھر ہو گا وہی.
جو میری چاہت ھے۔۔
بیشک
۔
Subh-e-Noor (@ch_sk34) 's Twitter Profile Photo

دنیا کے سب سے طاقتور سپہ سالار نے امریکہ کا ایران پر حملہ رکوا دیا، اس کے ساتھ ساتھ پاکستان میں اربوں ڈالر کی انویسٹمنٹ بھی پاکستان مبارک ہو 🇵🇰⚔️🇵🇰 فیلڈ مارشل عاصم منیر ہمارا شیر 🦁 .

دنیا کے سب سے طاقتور سپہ سالار نے امریکہ کا ایران پر حملہ رکوا دیا، اس کے ساتھ ساتھ پاکستان میں اربوں ڈالر کی انویسٹمنٹ بھی پاکستان مبارک ہو 🇵🇰⚔️🇵🇰

فیلڈ مارشل عاصم منیر ہمارا شیر 🦁
.
Subh-e-Noor (@ch_sk34) 's Twitter Profile Photo

صدر ٹرمپ نے کہا: فیلڈ مارشل عاصم منیر نے خطے کو جنگ سے بچایا، ان کی حکمت عملی قابلِ تحسین ہے۔ پاکستان کے ساتھ تجارتی و علاقائی امور پر مثبت بات چیت جاری ہے۔ .

صدر ٹرمپ نے کہا: فیلڈ مارشل عاصم منیر نے خطے کو جنگ سے بچایا، ان کی حکمت عملی قابلِ تحسین ہے۔ پاکستان کے ساتھ تجارتی و علاقائی امور پر مثبت بات چیت جاری ہے۔
.