PTI (@chbasharat99) 's Twitter Profile
PTI

@chbasharat99

ID: 1451179294500163584

calendar_today21-10-2021 13:31:43

1,1K Tweet

86 Followers

267 Following

PTI (@chbasharat99) 's Twitter Profile Photo

I used it for reading during school and college days in my village which is located in indo Pak corridor called langah in Kartarpor Shakargarh

PTI (@chbasharat99) 's Twitter Profile Photo

Absolutely 💯 yes The village life is still my weakness although it is becoming urban life with the passage of time which has almost finished village culture

PTI (@chbasharat99) 's Twitter Profile Photo

میں چشمہ میانوالی سروس کے سلسلے میں پانچ سال رہا ہوں واقعی میٹھے لوگ ہیں

‏زہـــرہ لیــاقت (@ig_zahra) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 🚨: پائرس مورگن نے عمران خان سے تاریخی گفتگو اپنے شو میں چلا دی. میں موت کے خوف کو شکست دے کر ساست میں آیا ہوں، عمران خان کے تاریخی الفاظ 🔥 خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨

PTI (@chbasharat99) 's Twitter Profile Photo

بیٹے ضرور آؤ یہ آپ کا ملک ہے پورا پاکستان آپ کا سواگت کرے گا آپ پاکستانی ہیں اور کوئی بھ آپکی شناخت چھین نہیں سکتا آپ کے والد ناحق قید میں ہیں انکو ملیں بچے ماں باپ کا سہارا ہوتے ہیں اور آپ اس بڑھاپے میں اپنے باپ کا سہارا بنیں اور قید سے رہائی دلائیں آپکی پھوپھیاں بھی کوشاں ہیں

Kashif Aslam (@kaashif999) 's Twitter Profile Photo

بظاہر تو سب ٹھیک چل رہا ہے، مگر کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ شاہ جی کو لگتا ہے کہ سب ٹھیک نہیں۔ کہیں کوئی شب دیگ چولھے پر رکھے صبح کا انتظار کر رہا ہے۔ اور اشارے بھی ہیں کہ چھپائے نہیں چھپ رہے۔ اگست چڑھ چکا۔ جنرل ضیاء ثانی کے لیے یہ کتنا بھاری پڑے گا، اللہ ہی جانتا ہے۔

M.$haista🦋 (@_m_s_khan_) 's Twitter Profile Photo

خان کے بیٹوں نے چند دن میں اتنا خوف پیدا کر دیا کہ جیل میں ٹی وی بھی آن ہوگیا، اخبارات بھی مل گئے اور بچوں سے فون پر بات بھی کروا دی ۔۔ “ویزا دینے کی بھی ہمت کر لو” #نکلو_اب_خاموشی_گناہ_ہے #آخری_چند_دن_فیصلہ_کن_تحریک #اگست_5_ہی_ڈیڈ_لائن #TDR__now

خان کے بیٹوں نے چند دن میں اتنا خوف پیدا کر دیا کہ جیل میں ٹی وی بھی آن ہوگیا، اخبارات بھی مل گئے
اور
بچوں سے فون پر بات بھی کروا دی
۔۔
“ویزا دینے کی بھی ہمت کر لو”
#نکلو_اب_خاموشی_گناہ_ہے 
#آخری_چند_دن_فیصلہ_کن_تحریک #اگست_5_ہی_ڈیڈ_لائن 
#TDR__now
M.$haista🦋 (@_m_s_khan_) 's Twitter Profile Photo

یہ تصویر آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے، اس سے کافی لوگوں کو تکلیف پہنچے گی۔۔۔ #عمران_خان_کو_رہا_کرو #نکلو_اب_خاموشی_گناہ_ہے #TDR__now

یہ تصویر آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے، اس سے
کافی لوگوں کو تکلیف پہنچے گی۔۔۔

#عمران_خان_کو_رہا_کرو 
#نکلو_اب_خاموشی_گناہ_ہے 
#TDR__now
♌ ˈhənēA* @ìքìąղ 🍂🍃 ♐🌹🇵🇰🌹 🇧🇫🌹 (@_honya_pti) 's Twitter Profile Photo

پیارے پاکستان کی آواز عمران خان عمران خان زندہ باد 🇵🇰🇧🇫 📣جس نے ریٹویٹ نہیں کرنا وہ لائک بھی نہ کرے جس نے لائک بھی نہیں کرنا وہ دیکھے بھی نہ اور وہ انفالو کردے. شکریہ 🙏

پیارے پاکستان کی آواز عمران خان
عمران خان زندہ باد 🇵🇰🇧🇫

📣جس نے ریٹویٹ نہیں کرنا وہ لائک بھی نہ کرے جس نے لائک بھی نہیں کرنا وہ دیکھے بھی نہ اور وہ انفالو کردے. شکریہ 🙏
‏زہـــرہ لیــاقت (@ig_zahra) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 🚨: نیویارک ٹائمز میں عمران خان کی دو سالہ جیل اور سختیوں پر آرٹیکل پوری دنیامیں دیکھا جا رہا ہے 🔥 خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨

PTI (@chbasharat99) 's Twitter Profile Photo

میرے پاکستانیوں نکلو پاکستان کی خاطر جوق در جوق نکلو پانچ اگست کو اب نہیُں تو کبھی نہیں نکلو خان کی خاطر نکلو اپنے مستقبل کی خاطر اپنے بچوں کی خاطر #خان_کا_حکم_تحریک_چلاؤ

PTI (@chbasharat99) 's Twitter Profile Photo

چلنے والی بات تھوڑی حد تک تھیک ہے لیکن کمر درد والی بات نوٹ نہیں کی