Dr.Hafeez Orakzai (@cardio_hafeez) 's Twitter Profile
Dr.Hafeez Orakzai

@cardio_hafeez

#Doctor (Medical Specialist),(Resident #Cardiologist HMC)
(ex kpsian Lahore),(ex Kmcite)(Vice President YDA KP)
#President Young Doctors Association HMC

ID: 720366779663388672

linkhttps://www.facebook.com/Drhafeez2/ calendar_today13-04-2016 21:43:18

2,2K Tweet

10,10K Takipçi

10,10K Takip Edilen

Irfan Khan (@irfijournalist) 's Twitter Profile Photo

خیبر پختونخوا میں تباہ حال صحت نظام کی کہانی ہسپتال سے عوام کی زبانی ترجمہ : پشاور کے بڑے اور خود مختار ہسپتالوں میں مریضوں کیلئے بیڈ نہیں ہے مریض کو ہسپتال کی فرش پر لٹایا جاتا ہے ایبٹ آباد ایوب میڈیکل کمپلیکس میں آکسیجن ماسک تک نہیں تھا، مریض کو پشاور لیکر آئے ہیں صحت کارڈ پر

Irfan Khan (@irfijournalist) 's Twitter Profile Photo

ترجمہ : تحریک انصاف حکومت نے خیبر پختونخوا کے عوام کو جانور سمجھ لیا ہے چڑیا گھر بناکر لوگ بی آر ٹی میں چڑیا گھر جانور دیکھنے آتے ہیں حقیقت بتاوں تو تبدیلی کوئی نہیں ہے تین صوبوں میں تو نہیں تحریک انصاف جراثیم صرف خیبر پختونخوا تک محدود ہے

Dr.Hafeez Orakzai (@cardio_hafeez) 's Twitter Profile Photo

خیبرپختونخوا ڈاکٹرز کونسل کی ہدایت پر ڈاکٹر حفیظ اورکزئی نے ڈی ایچ کیو ہسپتال کوہاٹ میں احتجاج کے دوران جنوبی اضلاع اور کوہاٹ کے عوام کے نام ایک پیغام جاری کیا,کہ ریفر ٹو پشاور کی ذمہ دار PTI حکومت ہے ۔

Dr.Hafeez Orakzai (@cardio_hafeez) 's Twitter Profile Photo

یہ دریائے سوات میں سیاح نہیں بہہ رہے تھے بلکہ پختون خواہ میں پی ٹی آئی کی 13 سالہ کارکردگی بہہ رہی تھی😭 پختونخوا میں ہرسانحہ کے ذمہ دارعوام ہیں کیونکہ انہوں نے ووٹ کھمبے کودینا تھاتبہی صحت اورتعلیم کےساتھ ساتھ آئے روزجانیں بھی جاتیں ہیں۔

2002 سے لے کر 2013 تک اکرم خان درانی اور امیر حیدر خان یہ دونوں پختون خواہ کے وزیر اعلی تھے پختون خواہ میں انکے دس سالہ حکومت کے دوران کتنی یونیورسٹیاں، ہسپتال ، کالجز روڈز جیسے ترقیاتی کام ہوئے؟ اور 2013سے لیکر 2025 تک پی ٹی ائی کے تینوں وزیر اعلی کے دور میں کتنے کام ہوئے؟

یہاں ہر بندہ ایمانداری سے بتائے کہ کونسا وزیراعلیٰ بہتر تھا اور ان کی کارکردگی کیا تھی ؟

یہاں ہر بندہ ایمانداری سے بتائے کہ کونسا وزیراعلیٰ بہتر تھا اور ان کی کارکردگی کیا تھی ؟
Dr.Hafeez Orakzai (@cardio_hafeez) 's Twitter Profile Photo

سرکاری ہیلی کاپٹر ایم ائی 17 کو ایئر ایمولینس میں تبدیل کردیا اورمشیر صحت احتشام علی نے پختونخوا کے پہلے ائیر ایمبولینس کا ٹیسٹ فلائیٹ بھی لیا،لیکن اب سوال یہ بنتا ہے کہ دریائے سوات واقعہ کے وقت ہیلی کاپٹر کو کیوں استعمال میں نہیں لایا گیا؟؟؟ #tiktokminister

سرکاری ہیلی کاپٹر ایم ائی 17 کو ایئر ایمولینس میں  تبدیل کردیا اورمشیر صحت احتشام علی نے  پختونخوا کے پہلے ائیر ایمبولینس کا ٹیسٹ فلائیٹ بھی لیا،لیکن اب سوال یہ بنتا ہے کہ دریائے سوات واقعہ کے وقت  ہیلی کاپٹر کو کیوں استعمال میں نہیں  لایا گیا؟؟؟
#tiktokminister
Dr.Hafeez Orakzai (@cardio_hafeez) 's Twitter Profile Photo

خیبر پختونخوا ڈاکٹرز کونسل کی ہدایت پر ڈاکٹر حفیظ اورکزئی نے آج حیات آباد میڈیکل کمپلیکس احتجاج میں شرکت کی اور ان کا کہنا ہے کہ اس سسٹم اور نظام کے غدار ہمارے سیاستدان اور بیوروکریٹ ہے جنہوں نے ابھی تک ہیلتھ کا نظام ٹھیک نہیں کیا۔

Dr.Hafeez Orakzai (@cardio_hafeez) 's Twitter Profile Photo

یہاں اکٽر یوتھیا کمنٹ کرتے ہیں کہ وائی ڈی اے والے نگراں حکومت میں خاموش تھے اور یہ سارے احتجاج بغض عمرانی میں کرتے ہیں تو ان کیلئے یہ وڈیو retweet کررہا ہو کہ نگراں حکومت کے یہ ہیلتھ منسٹر تھے اور میں ظلم کے خلاف نکلا تھا،جہاں ظلم کرپشن ہو میں اس کی نشاندہی ضرور کرو گا۔

Dr.Hafeez Orakzai (@cardio_hafeez) 's Twitter Profile Photo

اے این پی کی جب 2008 سے لیکر 2013 تک حکومت تھی تو دہشت گردی کے ساتھ انہوں نے صوبے میں کافی ترقیافتی کام کئے تھے،اج 13 سال ہوگئے ہے دہشت گردی بھی چل رہی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ صوبہ بھی دیوالیہ ہوگیا ہے،نہ صت ہے،نہ تعلیم ہے،نہ روزگار ہے اور نہ بجلی ہے۔ باجوڑ دھماکہ🥲

اے این پی کی جب 2008 سے لیکر 2013 تک حکومت تھی تو دہشت گردی کے ساتھ انہوں نے صوبے میں کافی ترقیافتی کام کئے تھے،اج 13 سال ہوگئے ہے دہشت گردی بھی چل رہی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ صوبہ بھی دیوالیہ ہوگیا ہے،نہ صت ہے،نہ تعلیم ہے،نہ روزگار ہے اور نہ بجلی ہے۔
باجوڑ دھماکہ🥲
Dr.Hafeez Orakzai (@cardio_hafeez) 's Twitter Profile Photo

ہسپتال میں بیڈ کیوں نہیں؟ پی ٹی آئی بنوں کے ایم پی اے کے بھائی صاحب، جو خود 13 سال تک حکومت کا حصہ رہے، آج ڈاکٹر سے سوال کر رہے ہیں: “ہسپتال میں بیڈ کیوں نہیں؟” کیا یہ سوال اُنہیں اپنے بھائی سے نہیں کرنا چاہیے، جو تیسری بار اقتدار میں آ چکا ہے؟ یہ سوال کرکے ایسے شرم نہیں آئی؟

Dr.Hafeez Orakzai (@cardio_hafeez) 's Twitter Profile Photo

پہلے مریض پنجاب جاتے تھے، اب ڈاکٹر جا رہے ہیں خیبر پختونخوا میں صحت کا نظام اس قدر بگڑ چکا ہے کہ اب صرف مریض نہیں، بلکہ ڈاکٹر بھی روزگار اور عزت کے لیے پنجاب کا رُخ کر رہے ہیں۔ تحریک انصاف کے دورِ حکومت میں صحت کے شعبے کو مسلسل نظرانداز کیا گیا اور ساتھ میں بھڑا بھی غرق کردیا۔

پہلے مریض پنجاب جاتے تھے، اب ڈاکٹر جا رہے ہیں
خیبر پختونخوا میں صحت کا نظام اس قدر بگڑ چکا ہے کہ اب صرف مریض نہیں، بلکہ ڈاکٹر بھی روزگار اور عزت کے لیے پنجاب کا رُخ کر رہے ہیں۔ تحریک انصاف کے دورِ حکومت میں صحت کے شعبے کو مسلسل نظرانداز کیا گیا اور ساتھ میں بھڑا بھی غرق کردیا۔
Tabana Khan (@tabana_khan) 's Twitter Profile Photo

Same village, two stories Mindy Rasmussen, an American woman arrived in Dir with freedom confidence and education She was welcomed, celebrated, and admired In the same village, Rukhsana, a silent, obedient Pashtun girl was found shot dead — killed over suspicion

Same village, two stories
Mindy Rasmussen, an American woman arrived in Dir with freedom confidence and education
She was welcomed, celebrated, and admired In the same village, Rukhsana, a silent, obedient Pashtun girl was found shot dead — killed over suspicion
Dr.Hafeez Orakzai (@cardio_hafeez) 's Twitter Profile Photo

لکی مروت میں کھلے عام گاڑی پر فائرنگ کی جاتی ہے اور یہ لوگ روڈوں پر نکل کر عوام میں خوف پھلا دیتے ہیں لیکن مجال ہے کہ ہمارے سیکیورٹی ادارے ان پر ایکشن لئے اور عوام کیلئے امن کا ماحول قائم کرئے۔

Dr.Hafeez Orakzai (@cardio_hafeez) 's Twitter Profile Photo

خیبرپختونخوا حکومت کا کارنامہ دیکھے کہ چائلڈ ہیلتھ ورک شاپ کیلئے یہ پوری ٹیم جاپان بھجے گے لیکن ان میں وہ سارے سفارشی لوگ جن کاچائلڈ ہیلتھ کے ساتھ کوئی واسطہ نہیں ہے کیوں کہ یہ بچوں کے ڈاکٹرز نہیں ہیں بلکہDHOاور باقی چاپلوس ٹولہ اکٹھا ہواہے اور فری میں حکومت کے پیسے ان پر لگے گے-

It is sad to see how many senior doctors across KP have been sidelined just for being overqualified,they dont play politics, dont flatter those in power, and have no political backing,so we have lost some of the province most brilliant medical minds. یہ ہے پختونخوا کا ہیلتھ نظام

It is sad to see how many senior doctors across KP have been sidelined just for being overqualified,they dont play politics, dont flatter those in power, and have no political backing,so we have lost some of the province most brilliant medical minds.
یہ  ہے پختونخوا کا ہیلتھ نظام
Dr.Hafeez Orakzai (@cardio_hafeez) 's Twitter Profile Photo

وہ لوگ جو کرپشن سے پاک صوبہ بنانا چاہتے تھے آج وہ خود کرپٹ نکلے،اس لطیفے کو سن کر ہنسنے لگے😁

Dr.Hafeez Orakzai (@cardio_hafeez) 's Twitter Profile Photo

ان سیاستدانوں کے خلاف آپ لوگوں نے رشتے خراب رکھے ہیں،دوستیاں ویرانی میں ڈال دی ہیں اوران کی وجہ سے گالی گلوچ پر لگے ہوئے ہیں,آپ کا دوست آپ کے برے وقت کا ساتھی ہے،آپ کے جنازے پر شرکت والا ہے اور وہی کندھا دئے کرآپ کو سپورٹ کرنے والا ہے اور آپ لوگ ان بے غیرتوں کے لیے کبھی نہ لڑے .