profile-img
چوہدری شاہد محمود

@CSMR786

!! ذہانت کی اصل علامت علم نہیں بلکہ تخیل ہے !! پاک فوج زندہ باد❤️

calendar_today20-07-2019 08:56:25

262,1K Tweets

104,1K Followers

89 Following

چوہدری شاہد محمود(@CSMR786) 's Twitter Profile Photo

اسوقت نون لیگ میں 2 سوچ پائی جا رہی ھیں جو لوگ اسوقت کابینہ کا حصہ ہیں انکا خیال ھے نوازشریف کو فالحال خاموش رہنا چاہیے اور ججز خط والے کیس میں نہیں گھسنا چاہیے، مجھے امید ھے ایسے لوگوں کی اگلے 5 سال تک یہی سوچ ہونی ہیں، جبکہ دوسری طرف وہ لوگ ہیں جو اس وقت کابینہ سے باہر ہیں
1/3

account_circle
چوہدری شاہد محمود(@CSMR786) 's Twitter Profile Photo

اور نوازشریف کے اردگرد نظر بھی آ رھے ہیں، انکا خیال ھے اس سے اچھا موقع دوبارہ مل ہی نہیں سکتا، کیونکہ اس وقت نوازشریف کا اس کیس میں فریق بننے سے خود وہی لوگ پھنس جائیں گے جنہوں نے سازش کے زریعے یہ خط لکھوائیں ہیں اور انہیں عدالت پیش ہو کر چیف جسٹس کے سوالات کے جوابات دینے ہوں
2/3

account_circle
چوہدری شاہد محمود(@CSMR786) 's Twitter Profile Photo

گے کیونکہ نوازشریف کے پاس آڈیو وڈیو شواہد بھی موجود ہیں اور شوکت صدیقی جیسے کئی گواہان بھی ہیں، اس لئے نوازشریف اس کیس میں فریق بنے اور چیف جسٹس کو کہیں میرے کیس کو بھی اسی طرح دیکھا اور پرکھا جایے جس نوعیت کے خط ان 6 جج صاحبان نے لکھیں ہیں، تو جناب آگے چلکر مزہ آنے والا ھے۔
3/3

account_circle