profile-img
چوہدری شاہد محمود

@CSMR786

!! ذہانت کی اصل علامت علم نہیں بلکہ تخیل ہے !! پاک فوج زندہ باد❤️

calendar_today20-07-2019 08:56:25

262,1K Tweets

104,1K Followers

89 Following

چوہدری شاہد محمود(@CSMR786) 's Twitter Profile Photo

لو آپ اپنے دام میں صیاد آ گیا....!!

اس میں کوئی شک نہیں 6 ججز کا جوڈیشل کمیشن خط لکھنا قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف بہت بڑی سازش تھی جس کے تانے بانے سپریم کورٹ کے ایک حاضر سروس جج اور دوسرا اسٹریلیا میں بیٹھے اعجازالحسن سے ملتے ہیں، اس خط کا مقصد قاضی فائز کو الجھانا اور انکی
1/5

account_circle
چوہدری شاہد محمود(@CSMR786) 's Twitter Profile Photo

پوزیشن کو کمزور کرنا تھا، اگر تو قاضی اس کیس کو نہ سنتے پھر بھی انکے خلاف پروپیگنڈہ ہونا تھا اور سنتے تو پھر کچھ آئین پسند ججز نے اس پر بھی اعتراض کرنا تھا کہ یہ انتظامی معاملہ تھا اور اگر سماعت کہ بعد ایجسیز کے خلاف کوئی فیصلہ ہو جاتا تو اس سے چیف جسٹس اور اسٹبلشمنٹ کی لڑائی
2/5

account_circle
چوہدری شاہد محمود(@CSMR786) 's Twitter Profile Photo

شروع ہو جانی تھی اور اگر ججز کہ خلاف کوئی فیصلہ ہوتا تو تمام ججز نے وکلاء کیساتھ ملکر چیف جسٹس کے ناک میں دم کر دینا تھا اور اس صورتحال سے قاضی فائز عیسیٰ پریشان بھی تھے، لیکن پھر اچانک اس کیس میں نوازشریف کی اینٹری کی خبروں نے تمام سازشیوں کی چیخیں نکلوا دی ہیں، چھ ججز کے خط
3/5

account_circle
چوہدری شاہد محمود(@CSMR786) 's Twitter Profile Photo

لکھوانےوالے ماسٹرمائنڈ کو اپنی پڑ چکی ھے کیونکہ نوازشریف اگرفریق بنتے ہیں تو پھر ثاقب نثار، بندیال، مظاہر نقوی اور اعجازالحسن سبکو کٹہرے میں پیش ہونا پڑےگا،سپریم کورٹ کے2 موجودہ ججز منیب اختر اطہرمن اللہ کو بھی سوالات کے جوابات دینےہوں گے اس کیساتھ جنرل فیض کی طلبی بھی ہوسکتی
4/5

account_circle