Nosheen Butt(@ButtgirlP) 's Twitter Profileg
Nosheen Butt

@ButtgirlP

Muslim ... Allah is the last Hope
پاک آرمی زندہ آباد۔
DM ❌❎❌
الحمدللہ Married

ID:1181090474372816896

calendar_today07-10-2019 06:17:09

7,6K Tweets

947 Followers

160 Following

Nosheen Butt(@ButtgirlP) 's Twitter Profile Photo

ذمہ دار کچے کے ڈاکو ہیں یا پکے کے ڈاکو ؟
47 لاکھ ٹن گندم پہلے سے موجود ہونے کے باوجود 32 لاکھ ٹن گندم برآمد کر لی گئی ۔ کسان کی 4000 فی من لاگت والی گندم کی سرکاری قیمت 3900 اور اب مارکیٹ میں 3000 فی من۔

ذمہ دار کچے کے ڈاکو ہیں یا پکے کے ڈاکو ؟ 47 لاکھ ٹن گندم پہلے سے موجود ہونے کے باوجود 32 لاکھ ٹن گندم برآمد کر لی گئی ۔ کسان کی 4000 فی من لاگت والی گندم کی سرکاری قیمت 3900 اور اب مارکیٹ میں 3000 فی من۔
account_circle
Nosheen Butt(@ButtgirlP) 's Twitter Profile Photo

جو روٹی چرائے اسے سولی پہ چڑھا دو
جو ملک کو لوٹے اسے کرسی پہ بیٹھا دو

اس دور کے منصف نے لکھا ہے قلم سے
غربت نہیں مٹتی تو غریبوں کو مٹا دو

جو روٹی چرائے اسے سولی پہ چڑھا دو جو ملک کو لوٹے اسے کرسی پہ بیٹھا دو اس دور کے منصف نے لکھا ہے قلم سے غربت نہیں مٹتی تو غریبوں کو مٹا دو
account_circle
Nosheen Butt(@ButtgirlP) 's Twitter Profile Photo

پتہ نہیں کیا وجہ ہے کہ تقریبا تمام oversees یوتھیوں کی سوچ اور زبان انتہائی غلیظ ہوتی ہے

account_circle
Nosheen Butt(@ButtgirlP) 's Twitter Profile Photo

غم کی بارش نے بھی تیرے نقش کو دھویا نہیں

تو نے مجھ کو کھو دیا میں نے تجھے کھویا نہیں

منیر نیازی

غم کی بارش نے بھی تیرے نقش کو دھویا نہیں تو نے مجھ کو کھو دیا میں نے تجھے کھویا نہیں منیر نیازی
account_circle
Nosheen Butt(@ButtgirlP) 's Twitter Profile Photo

جب جنرل ضیاء الحق نے فلسطینیوں کا قتل عام کیا
dissenttoday.net/featured/when-…

account_circle
Nosheen Butt(@ButtgirlP) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان میں اغوا کے بعد پنجاب سے تعلق رکھنے والے نو بس مسافروں سمیت 11 افراد قتل۔

بلوچستان میں اغوا کے بعد پنجاب سے تعلق رکھنے والے نو بس مسافروں سمیت 11 افراد قتل۔
account_circle