Pir Syed Shoukat Ali Bukhari (@bukharisyed_ppp) 's Twitter Profile
Pir Syed Shoukat Ali Bukhari

@bukharisyed_ppp

انا مجنون الحسین علیہ سلام🙏
انا عتیق الحسین علیہ سلام 🙏

Ticket holder #PPP District Member & PK68
Senior President #PPP🇱🇾

ID: 872072825187647489

calendar_today06-06-2017 12:48:58

68,68K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

Uzma Kardar (@uzmakardar) 's Twitter Profile Photo

ملک کے خلاف کام کرنے والے کسی شخص کو نہیں چھوڑنا چاہیے اس سے ملک کی بدنامی ہوتی ہے 9 مئی کے ملزموں کیخلاف بھی گھیرا تنگ ہوگا فیض حمید کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی ہورہی ہے اور کورٹ مارشل ہوگا

Pir Syed Shoukat Ali Bukhari (@bukharisyed_ppp) 's Twitter Profile Photo

I salute to Ireland's MP Mr Thomas Gould. Condemned with pain the ongoing Israeli terrorism in Palestine۔ Such pain has not been seen in any Muslim leader. Everyone is hoping for the destruction of Israel on only social media.

Pir Syed Shoukat Ali Bukhari (@bukharisyed_ppp) 's Twitter Profile Photo

سفارتخانه‌های ایران روند صدور روادید در پاکستان را کند می‌کنند یا سران کاروان‌ها خودشان زائران را اذیت می‌کنند، در حالی که زائران مبالغ هنگفتی پرداخت کرده‌اند. دولت ایران باید به حل مشکلات ویزا که بازدیدکنندگان با آن مواجه هستند کمک کند۔

سفارتخانه‌های ایران روند صدور روادید در پاکستان را کند می‌کنند یا سران کاروان‌ها خودشان زائران را اذیت می‌کنند، در حالی که زائران مبالغ هنگفتی پرداخت کرده‌اند.
دولت ایران باید به حل مشکلات ویزا که بازدیدکنندگان با آن مواجه هستند کمک کند۔
Pir Syed Shoukat Ali Bukhari (@bukharisyed_ppp) 's Twitter Profile Photo

ڈی آئی خان۔ میرے گاؤں کاٹھ گڑھ سادات میں ڈرین نالہ میں پہاڑ سے بارش کا پانی آنے کی وجہ سے کل 3 بجے 12 سالہ لڑکی ڈوب گی جس کو ابھی تک ہمارے گاؤں کے لوگ تلاش کرنے میں مصروف ہیں۔ کوئی حکومتی ریسکیو ٹیم نہیں پہنچی۔ اس وقت وزیراعلی اور گورنر کے پی دونوں کا انتخابی حلقہ ہے

ڈی آئی خان۔
میرے گاؤں کاٹھ گڑھ سادات میں ڈرین نالہ میں پہاڑ سے بارش کا پانی آنے کی وجہ سے کل 3 بجے 12 سالہ لڑکی ڈوب گی جس کو ابھی تک ہمارے گاؤں کے لوگ تلاش کرنے میں مصروف ہیں۔
کوئی حکومتی ریسکیو ٹیم نہیں پہنچی۔
اس وقت وزیراعلی اور گورنر کے پی دونوں کا انتخابی حلقہ ہے
SenatorSherryRehman (@sherryrehman) 's Twitter Profile Photo

Thank you Svenja Schulze German Minister for Economic Cooperation & Development, for coming through on Wednesday with the € 91.1 million in resilience support for Pakistan's post-flood climate reconstruction needs. Germany has always taken a frontline position in assisting

Thank you <a href="/SvenjaSchulze68/">Svenja Schulze</a> German Minister for Economic Cooperation &amp; Development, for coming through on Wednesday with the € 91.1 million in resilience support for Pakistan's post-flood climate reconstruction needs. Germany has always taken a frontline position in assisting
Pir Syed Shoukat Ali Bukhari (@bukharisyed_ppp) 's Twitter Profile Photo

ایسے ضمیر فروش اپنی اوقات میں رکھے جانے چاہیں۔ لیکن اس کی تمام بکواسات کو اس کی معافی مانگ لینے کے بعد فراموش کر دیا جائے اور پھر کوئی دوسرا شروع ہو جائے گا ۔

ایسے ضمیر فروش اپنی اوقات میں رکھے جانے چاہیں۔
لیکن اس کی تمام بکواسات کو اس کی معافی مانگ لینے کے بعد فراموش کر دیا جائے اور پھر کوئی دوسرا شروع ہو جائے گا ۔
Pir Syed Shoukat Ali Bukhari (@bukharisyed_ppp) 's Twitter Profile Photo

دنیا کا واحد مسلم ملک جو حقیقی طور پر اسرائیل کا دشمن ہے۔ پیپسی اور کوکا کولا کا بائکاٹ کرنے سے اسرائیل کو تباہ کرنے والوں کو 21 توپوں کی سلامی۔۔

دنیا کا واحد مسلم ملک جو حقیقی طور پر اسرائیل کا دشمن ہے۔
پیپسی اور کوکا کولا کا بائکاٹ کرنے سے اسرائیل کو تباہ کرنے والوں کو 21 توپوں کی سلامی۔۔
Pir Syed Shoukat Ali Bukhari (@bukharisyed_ppp) 's Twitter Profile Photo

رؤف خالد صاحب 1957-2011 گیسٹ ہاؤس کی ہدایت کاری سے 1995 انگار وادی 1998 لاگ 2003 لاج فلم 2009 مشال ان کے ٹیلنٹ کے یادگار کارنامے ہیں۔ مولا درجات بلند فرمائیں 💔💔

رؤف خالد صاحب 1957-2011
گیسٹ ہاؤس کی ہدایت کاری سے
1995 انگار وادی
1998 لاگ
2003 لاج فلم
2009 مشال
ان کے ٹیلنٹ کے یادگار  کارنامے ہیں۔
مولا درجات بلند فرمائیں 💔💔
Pir Syed Shoukat Ali Bukhari (@bukharisyed_ppp) 's Twitter Profile Photo

چیرمین بلاول بھٹو صاحب کی وزیراعظم شہباز شریف صاحب کی طرف سے دی گئی کھانے کی دعوت پر آمد ۔ اس موقعہ پر چیرمین صاحب کے ہمراہ شیری رحمان صاحبہ راجہ پرویز اشرف اور سید نوید قمر صاحب موجود تھے۔ SenatorSherryRehman

Pir Syed Shoukat Ali Bukhari (@bukharisyed_ppp) 's Twitter Profile Photo

Vill. Shah Hassan khel. 5 km away from the native village of Maulana Fazl-ur-Rehman. The Taliban has blocked the road,This is the constituency of sitting Governor- CM KP & Fazlur Rehman too. Very close to my village۔ Mohsin Naqvi Imran Khan BilawalBhuttoZardari Shehbaz Sharif

SenatorSherryRehman (@sherryrehman) 's Twitter Profile Photo

Building resilience both at home and the region, particularly for the water insecurity South Asia faces is not as complex as it sounds. It's simply about privileging the rational and humane above the old spiral of geopolitical priorities. Transboundary solutions are the frontline

Senator Rubina khalid (@rubinakhalidppp) 's Twitter Profile Photo

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کےکال سنٹر کا دورہ۔ موصول ہونے والی شکایات کی نوعیت اور ازالے کے ڈیجیٹل نظام کا جائزہ لیا گیا عملے کو ہدایت کی گئی کہBISP خاندانوں کو بینظیر وظائف کے حصول کیلئےاندراج اور ادائیگی سے منسلک مراحل کی درست اور مکمل معلومات فراہم کی جائیں۔