انیتا عمیر(@Blmarvi) 's Twitter Profileg
انیتا عمیر

@Blmarvi

congenital N-Legi
میں پنجابی آں تے پنجابی اچ گل کرنا پسند اے
فالو کرو فالو کراں گی

ID:1136769801366528006

calendar_today06-06-2019 23:00:15

38,1K Tweets

7,0K Followers

7,3K Following

انیتا عمیر(@anita_LHR) 's Twitter Profile Photo

اڈیالہ جیل کا ہر سپاہی پہریدار گواہی دے گا کہ خان صاحب نے نہ کبھی نفل پڑھے نہ نماز نہ روزہ رکھا
رمضان کے مہینے میں شیطانوں کا یہ پول بھی کھل گیا
کس قدر عیاری اور اداکاری سے پنکی پیرنی جھوٹ بول رہی تھی میں حیران ہوں

account_circle
دل کے بادشاہ (PMLN)(@zaki_pmln) 's Twitter Profile Photo

بدھو واہ کینٹ میں چار لوگ راہ زنی کرتے ہوئے پکڑے گئے راہ زنی کے دوران اویس نامی لڑکے کو فائر مارا اور زخمی کر دیا اور اویس بھاگتا بھاگتا ممبر کنٹونمنٹ بورڈ چوہدری احسن علی کے ڈیرے پہ اگیا اور ڈیرے پر بیٹھے لوگوں نے چوروں کو پکڑ لیا اور چوہدری صاحب نے مقامی تھانہ واہ کینٹ

account_circle
سید نوید شاہ کاظمی(@ShahG666) 's Twitter Profile Photo

اک حلف اٹھایا تھا خدمت اور عظمت کا۔۔!!

الحمدللہ وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے محض ایک ماہ میں ثابت کر دکھایا ہے کہ وہ نوازشریف کی بیٹی اور پنجاب کی خدمت گار ہے نوازشریف کے ویژن کو حقیقت کا روپ دینے میں شب و روز محنت لگن سے کام کر رہی ہے

اک حلف اٹھایا تھا خدمت اور عظمت کا۔۔!! #PunjabIsRisingAgain الحمدللہ وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے محض ایک ماہ میں ثابت کر دکھایا ہے کہ وہ نوازشریف کی بیٹی اور پنجاب کی خدمت گار ہے نوازشریف کے ویژن کو حقیقت کا روپ دینے میں شب و روز محنت لگن سے کام کر رہی ہے
account_circle
Adil Rajput 🐅(@_AdiL_RaJput) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم
پاکستان کی تمام سیاسی جماعتوں کے کارکنان سے چند اہم باتیں

میرے پیارے پاکستانیو
کسی بھی سیاسی جماعت کا کارکن ہونا فخر کی بات ہے۔ سیاست آپ کو جدوجہد سکھاتی ہے۔ کبھی خوشی کبھی دکھ تو کبھی بے بسی کی تصویر بن جاتی ہے سیاست۔

مگر آپ اگر کسی سیاسی جماعت کے کارکن ہیں تو…

اسلام علیکم پاکستان کی تمام سیاسی جماعتوں کے کارکنان سے چند اہم باتیں میرے پیارے پاکستانیو کسی بھی سیاسی جماعت کا کارکن ہونا فخر کی بات ہے۔ سیاست آپ کو جدوجہد سکھاتی ہے۔ کبھی خوشی کبھی دکھ تو کبھی بے بسی کی تصویر بن جاتی ہے سیاست۔ مگر آپ اگر کسی سیاسی جماعت کے کارکن ہیں تو…
account_circle
WAQAS Kamboh(@wqs15s) 's Twitter Profile Photo

ماشاءاللہ

وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف اپنے قائد میاں نوازشریف کے ویژن پر عمل پیرا

پنجاب رائڈر اینیشیٹیو
فری وائے فائی کی سہولت
پنجاب ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پروگرام
نگہبان رمضان پیکج
انفراسٹرکچر کی ازسرنو بحالی
$block $ricy $param
$block $ricy $param

ماشاءاللہ #PunjabIsRisingAgain وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف اپنے قائد میاں نوازشریف کے ویژن پر عمل پیرا پنجاب رائڈر اینیشیٹیو فری وائے فائی کی سہولت پنجاب ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پروگرام نگہبان رمضان پیکج انفراسٹرکچر کی ازسرنو بحالی $block $ricy $param $block $ricy $param
account_circle
MNA(@miannazim029) 's Twitter Profile Photo

رمضان بازار میں اور عام بازار نرخ میں بہت فرق ہے ۔وزیر اعلی پنجاب نے مکمل گرفت دکھائی ہے


Attaullah Tarar Maryam Nawaz Sharif
Atif Rauf

account_circle
Shakil Bashir(@ShakilB21016165) 's Twitter Profile Photo

ان ججوں کے ساتھ جو کچھ ہوا اور ہوتا رہا، یہ چپ رہے، شوکت عزیز صدیقی بولے تھے تو ان کے ساتھ کوئی کھڑا نہیں ہوا، کیمرے آج نہیں گزشتہ سال نکلے، کسی جج نے عدالتی کارروائی روک کر کسی معاملے پر ایک لفظ نہیں کہا، آج بول رہے ہیں تو ضرور اس کے محرکات ہیں.

سینیٹر عرفان صدیقی

account_circle
Shakil Bashir(@ShakilB21016165) 's Twitter Profile Photo

میاں داؤد اگلے مرحلے میں اب چھ ججوں کی منجھی ڈی چوک میں ٹھوکنے کا پورا زہن بنا لیا ھے

account_circle
سید نوید شاہ کاظمی(@ShahG666) 's Twitter Profile Photo



شعبہ صحت میں ہر شہر میں اسپتالوں بنیادی مراکز صحت کی اپ گریڈیشن کو عمل شروع

account_circle
سید نوید شاہ کاظمی(@ShahG666) 's Twitter Profile Photo



ورکنگ خواتین کی آسانی اور سہولیات کے لئے ڈے کیئر سنٹرز کا قیام۔۔

پنجاب بھر میں انفراسٹرکچر کی بحالی پر کام شروع سڑکوں کی تعمیر و مرمت۔۔

#PunjabIsRisingAgain ورکنگ خواتین کی آسانی اور سہولیات کے لئے ڈے کیئر سنٹرز کا قیام۔۔ پنجاب بھر میں انفراسٹرکچر کی بحالی پر کام شروع سڑکوں کی تعمیر و مرمت۔۔
account_circle
♠️ MAULA JUTT ♠(@0JPmh) 's Twitter Profile Photo

Soulat Pasha پاشا صاحب جب میں جوان تھا تب جماعت اسلامی کاکام یہ تھاکہ جب کبھی بھی اس کے پاس خرچہ ختم ہوتا تو اس نےمال روڈ پر بینر لےکر آجانا
کہ اسلام کےنام پرحاصل کیےگئےملک میں سرعام ریس کورس پارک میں جوا ہورہاہے
پھر ہر دفعہ کی طرح گھوڑ ریس والوں نے ان منہ پر خرچہ مار کر ان اسلام چُپ کرانا۔

account_circle
WAQAS Kamboh(@wqs15s) 's Twitter Profile Photo

حال اور مستقبل وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا ہے۔



☑️ $block $param $Ricy
☑️ $block $param $Ricy
☑️ $block $param $Ricy
☑️ $block $param $Ricy
☑️ $block $param $Ricy
☑️ $block $param $Ricy

حال اور مستقبل وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا ہے۔ #MARYAMAZING ☑️ $block $param $Ricy ☑️ $block $param $Ricy ☑️ $block $param $Ricy ☑️ $block $param $Ricy ☑️ $block $param $Ricy ☑️ $block $param $Ricy #pmln
account_circle
سید نوید شاہ کاظمی(@ShahG666) 's Twitter Profile Photo



کم آمدن والے افراد کے لئے وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا تاریخ ساز منصوبہ ' اپنی چھت اپنا گھر' وعدے یا دعوے نہیں بلکہ عملی کام
پہلے مرحلے میں ایک لاکھ افراد کے لئے گھروں کی تعمیر کی جائے گی اور انتہائی آسان اقساط پر مستحقین کو گھر دیئے جائیں گے

#PunjabIsRisingAgain کم آمدن والے افراد کے لئے وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا تاریخ ساز منصوبہ ' اپنی چھت اپنا گھر' وعدے یا دعوے نہیں بلکہ عملی کام پہلے مرحلے میں ایک لاکھ افراد کے لئے گھروں کی تعمیر کی جائے گی اور انتہائی آسان اقساط پر مستحقین کو گھر دیئے جائیں گے
account_circle
Shakil Bashir(@ShakilB21016165) 's Twitter Profile Photo

بندیال گینگ کا پلان تھا فوج اور ایجنسی کو بدنام کیا جائے جوڈیشری کو عمران خان کے لیے استعمال کیا جائے،لیکن شہبازشریف اور جسٹس فائز عیسی نے پلان ناکام بنادی

:صحافی سیف اعوان
Saif Awan

account_circle
Shakil Bashir(@ShakilB21016165) 's Twitter Profile Photo

پنجاب میں پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا محمد نوازشریف کسان کارڈ پراجیکٹ
وزیراعلیٰ مریم نوازنے محمد نواز شریف کسان کارڈ کی منظوری دے دی،کسان کارڈ کے ذریعے 5 لاکھ چھوٹے کاشتکارو ں کو آسان شرائط پر ایک سال میں 150 ارب روپے کا قرضہ دیا جائے گا

account_circle