Baseer Naweed(@BaseerNaweed) 's Twitter Profileg
Baseer Naweed

@BaseerNaweed

اب ہماری پاک افواج کا بھی احتساب کیا جائے۔اور عدلیہ کو بھی آزما لیا جائے

ID:48672548

linkhttp://www.humanrights.asia calendar_today19-06-2009 10:45:47

795 Tweets

1,3K Followers

0 Following

Beebow Baloch(@Beebow74394994) 's Twitter Profile Photo

جن مزاحمتی جلسہ جلوسوں میں انقلابی نغمے ہوں مزاحمتی گیت و اشعار ہوں،انقلابی رقص ہو تو پھر یقین کر لوکہ دشمن کے بندوق کی گھن گھرج کو وہ انقلابی دھول و سروز شکست دے چکے ہیں

مزاحمت انقلاب تک🚩✊

account_circle
Mahrang Baloch(@MahrangBaloch_) 's Twitter Profile Photo

یہ قیامت خیز مناظر ہے! اس مناظر کو ہم تو ہم اب ہمارے آنے والی نسلیں بھی ان مناظر کو اپنی یاداشت میں محفوظ رکھے گے۔

ہمارے بوڑھی ماؤں، معصوم بچوں اور چھوٹی بچیوں کے آنسو دل کو چیر رہے ہیں، یہ لمحہ تصاویر میں بھی انسانی وجود کو جھنجھوڑ رہا ہے لیکن ہم کل رات سے اس درد ناک اور قیامت…

account_circle
Faiz Baluch(@Faiz_Baluch) 's Twitter Profile Photo

The entire city of Quetta is welcoming Baloch families returning from Islamabad with a heroic reception. This marks a victory for our people against the tyrannical Pakistani state.

account_circle
Baseer Naweed(@BaseerNaweed) 's Twitter Profile Photo

سیاسی جماعتیں اپنے اقتدار کی لڑائیاں لڑی رہی ہیں لیکن ان عاقبت نا اندیشوں کو نہیں پتہ کہ بلوچ یکجہتی کونسل اور نہتی خواتین کے ذریعہ ایک ایسا پر امن انقلاب جنم لے رہا ہے جو ان سب کو بہا لیجائے گا

account_circle
Baseer Naweed(@BaseerNaweed) 's Twitter Profile Photo

فوج تو کبھی ہماری نہیں رہی ہے۔ وہ وقت آرہا ہے جب ان کے ساتھ بھی ایسا ہی ہوگا۔

account_circle
Baseer Naweed(@BaseerNaweed) 's Twitter Profile Photo

آپ لڑکیوں اور بلوچ عوام کی جدو جہد ژندہ باد۔ آپ کی جدو جہد نہ صرف بلوچ عوام کو ظلم و ستم سے آزادی دلائے گی بلکہ دیگر محکوم قوموں کو بھی آزادی کے ثمرات سے بہرہ مند کرے گی۔ بلوچ یکجہتی کونسل ژندہ باد۔

account_circle
Baseer Naweed(@BaseerNaweed) 's Twitter Profile Photo

بچیوں نے اپنی جدوجہد سے بہت بڑے انقلاب کو جنم دیدیا ہے۔ بلخ عوام کی جدو جہد ژندہ باد

account_circle
Baseer Naweed(@BaseerNaweed) 's Twitter Profile Photo

یہ کس طرح کا دعویٰ ہے کہ بلا چھینا گیا ہے دو دن کی کی طویل سماعت میں پی ٹی آئی کے وکلا نے تو خود ثابت کیا کہ الیکشن کروائے ہی نہیں گئے۔ اس نوعیت کی مشکوک گفتگو کرکے کن کے غیر جمہوری رویوں کو فروغ دیا جارہا ہے

account_circle
The Balochistan Post(@BalochistanPost) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان میں احتجاج کا سلسلہ جاری

اتوار کے روز واشک اور سبی میں ریلیاں نکالی گئی جن میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔

احتجاجی مظاہرے بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے 'بلوچ نسل کشی' کے خلاف مہم کے تیسرے مرحلے کے طور پر کی جارہی ہے۔

account_circle
Gurgain Baloch(@_gurgain_baloch) 's Twitter Profile Photo

“Largest rally in Awaran’s history”

Thousands, including Baloch women and children, are out on streets today in the highly militarised area of Awaran. In Awaran, everyone entering or leaving the area needs an approval slip from Pakistani military.

account_circle
Baseer Naweed(@BaseerNaweed) 's Twitter Profile Photo

چیف جسٹس بہت زیادہ اور مسلسل بول کر کیس کی سماعت کا مزا خراب کر دیتے ہیں۔ اوپن ٹرائل کے اپنے ہی تاریخی کارنامے کی وقعت کم کررہے ہیں۔

account_circle
Pirdhan Baloch(@PirdhanB) 's Twitter Profile Photo

خاران : ریاستی جبر تشدد جبری گمشدگیوں انسانی حقوق کی پامالیوں اسلام آباد دھرنے کی حمایت میں عوامی سمندر سڑکوں پر امڈ آیا

بخشو جو بو رہے ہو وہی کاٹ رہے ہو

account_circle
Baseer Naweed(@BaseerNaweed) 's Twitter Profile Photo

کینیڈا، یورپ کی سخت سردی اور بارشوں میں بھی بلوچ عوام کی جدو جہد سے یک جہتی کیلئے مظاہرے ہورہے ہیں۔

account_circle
Baseer Naweed(@BaseerNaweed) 's Twitter Profile Photo

جان اچکزئی نے انتہائی گھٹیا بات کی ہے، جو لڑکی اپنی قوم کے لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے جدو جہد کررہی ہے اور جسکے ساتھ پوری قوم کے مرد و عورتیں ہوں اسکی کردار کشی کیلئے کچھ نہ ملا تو ایسے حد درجے کے فضول الفاظ استعمال کرکے اپنی گھٹیا ذہنیت کا اظہار کردیا۔

account_circle
Baseer Naweed(@BaseerNaweed) 's Twitter Profile Photo

آپ نے بالکل درست کہا، اپنی قوم کو ہی نہیں بلکہ محکوم قوموں کو بھی جگا دیا ہے۔ بلوچ عوام کا اتحاد اور ان کی جدوجہد زندہ باد

account_circle
Baseer Naweed(@BaseerNaweed) 's Twitter Profile Photo

زبردست۔۔۔ کسی کے پیارے لاپتہ ہوئے ہوں یا نہیں ہوئے ہیں تمام سب کی اواز۔۔مہرنگ، مہرنگ

account_circle
Baseer Naweed(@BaseerNaweed) 's Twitter Profile Photo

غریدہ فاروقی جیسوں کو بالکل اگنور کر دینا چاہئے، یہ کسی اور کے ایجنڈے پر چلتے ہیں اگر ان کو اپنی گفتگو کا حصہ بنایا گیا تو یہ مظلوم عوام کی تحریکوں کو divert کرنے میں کامیاب ہو جائیں گی

account_circle
Baseer Naweed(@BaseerNaweed) 's Twitter Profile Photo

پاک آرمی کو پرائیویٹائز کردیا جائے تو ملک کے تمام مسائل ایک سال میں ہی حل ہو جائیں گے پھر نہ سٹیل ملز نہ ہی آئی اے اور نہ ہی کسی ادارے کو نجی تحویل میں دینے کی ضرورت ہوگی۔ اس سلسلے میں ہمارے دیرینہ دوست چین سے مدد لی جاسکتی ہے۔

account_circle