Bakhtawar Gillani (@bakhtawargillni) 's Twitter Profile
Bakhtawar Gillani

@bakhtawargillni

بنی گالا میں ایک شخص رہتا ہے میں اس کا پیروکار ہوں

ID: 1402565274386186240

calendar_today09-06-2021 09:56:50

50,50K Tweet

90,90K Followers

3,3K Following

Bakhtawar Gillani (@bakhtawargillni) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ کا فیصلہ حق کی فتح ہے تحریک انصاف کو مخصوص نشستیں بھی ملے گی اور اب پارلیمنٹ کی سب سے بڑی جماعت بن گئی ہے بریسٹر گوہر علی خان

Bakhtawar Gillani (@bakhtawargillni) 's Twitter Profile Photo

کوئی بھی عدالت سپریم کورٹ سے بڑی نہیں ہو سکتی اگر ایسی عدالت بنائی جاتی ہے تو سب سے پہلے پاکستان کے تمام ائین کو تبدیل کرنا ہوگا

Bakhtawar Gillani (@bakhtawargillni) 's Twitter Profile Photo

بڑی خبر مولانا فضل الرحمان نے حکومتی تجاویز کو مسترد کر کے اپنی تجاویر دے دی ہیں

Bakhtawar Gillani (@bakhtawargillni) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ کو الیکشن کمیشن کے خلاف کاروائی کرنی چاہیے مصطفی نواز کھوکھر

Bakhtawar Gillani (@bakhtawargillni) 's Twitter Profile Photo

تمام ایم این ایز کو واضح پیغام 8 فروری کے الیکشن سے پہلے جو لوٹے ہوئے تھے ان ذہن میں رکھ کے ووٹ ڈالنا

Bakhtawar Gillani (@bakhtawargillni) 's Twitter Profile Photo

جو لوگ اداروں کے سربراہان کو مشورے دے رہے ہیں ان کو چاہیے کہ کسی وکیل سے پوچھ لیں ضد پر نہ اڑے سپریم کورٹ کا اج کا فیصلہ حکومت کے لیے اچھا نہیں ہوگا سعد رسول

Bakhtawar Gillani (@bakhtawargillni) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کے ازاد ایم این اے مبارک زیب نے اپنی شرائط رکھ دی گل ظفر خان کو عہدے سے ہٹایا جائے باجوڑ میں پارٹی صدارت بھی دی جائے 50 کروڑ کے فنڈز دیے جائیں اور خان صاحب سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کروائی جائے

Bakhtawar Gillani (@bakhtawargillni) 's Twitter Profile Photo

یہ اس وقت کے چیف جسٹس اصف سعید کھوسہ کو بھی ایکسٹینشن دینا چاہتے تھے باقی جماعتیں تیار نہیں تھی فیصلہ بڑے گھر کا تھا جہاں باجوا ایکسٹینشن لینے میں کامیاب ہو گئے تو اصف سعید کھوسہ نے غصے میں آ کر ان کی ایکسٹینشن کو اٹھا دیا مصطفی نواز کھوکھر