BatooniBibi🇵🇰(@BaatonKiPitaari) 's Twitter Profile Photo

تُجھ سے دُور دُور دُور دُور کیسے گزارا کریں؟
عشق تُجھ سے جو کیا کسی سے کیسے...
دوبارہ کریں،
تیری ساری ساری یادوں کے پیچھے چھپتے رہیں،
تیری تصویروں میں تُجھ کو سمیٹیں...
تنہا راتوں میں آنکھیں جو بھیگیں پھر کیا کریں،
کس سے کہیں...
ہم کیا کریں...

تُجھ سے دُور دُور دُور دُور کیسے گزارا کریں؟
عشق تُجھ سے جو کیا کسی سے کیسے...
دوبارہ کریں،
تیری ساری ساری یادوں کے پیچھے چھپتے رہیں،
تیری تصویروں میں تُجھ کو سمیٹیں...
تنہا راتوں میں آنکھیں جو بھیگیں پھر کیا کریں،
کس سے کہیں...
ہم کیا کریں...
account_circle
Pml N Sher Aya(@PmlNSherAya) 's Twitter Profile Photo

BatooniBibi🇵🇰 جب پی ٹی آئی والے پورے پورے اخبار پر اپنے اشتہارات لگاتے تھے تب یوتھیئے واہ واہ کرتے تھے

@BaatonKiPitaari جب پی ٹی آئی والے پورے پورے اخبار پر اپنے اشتہارات لگاتے تھے تب یوتھیئے واہ واہ کرتے تھے
account_circle
BatooniBibi🇵🇰(@BaatonKiPitaari) 's Twitter Profile Photo

شام آئی،تری یادوں کے ستارے نکلے
رنگ ہی غم کے نہیں، نقش بھی پیارے نکلے!

ایک موہوم تمّنا کے سہارے نکلے
چاند کے ساتھ ترے ہجر کے مارے نکلے

کوئی موسم ہو مگر شانِ خم و پیچ وہی
رات کی طرح کوئی زُلف سنوارے نکلے،

رقص جن کا ہمیں ساحل سے بھگا لایا تھا
وہ بھنور آنکھ تک آئے تو کنارے نکلے۔

شام آئی،تری یادوں کے ستارے نکلے
رنگ ہی غم کے نہیں، نقش بھی پیارے نکلے!

ایک موہوم تمّنا کے سہارے نکلے
چاند کے ساتھ ترے ہجر کے مارے نکلے

کوئی موسم ہو مگر شانِ خم و پیچ وہی
رات کی طرح کوئی زُلف سنوارے نکلے،

رقص جن کا ہمیں ساحل سے بھگا لایا تھا
وہ بھنور آنکھ تک آئے تو کنارے نکلے۔
account_circle
BatooniBibi🇵🇰(@BaatonKiPitaari) 's Twitter Profile Photo

وہ تو جاں لے کے بھی ویسا ہی سبک نام رہا!
وہ تو جاں لے کے بھی ویسا ہی سبک نام رہا۔۔۔
عشق کے باب میں سب جُرم ہمارے نکلے۔۔۔

عشق دریا ہے، جو تیرے وہ تہی دست رہے
وہ جو ڈوبے تھے، کسی اور کنارے نکلے،،

دھوپ کی رُت میں کوئی چھاؤں اُگاتا کیسے
شاخ پھوٹی تھی کہ ہمسایوں میں آرے نکلے۔۔۔

account_circle
BekaarBhaiJan(@bekaarBhai) 's Twitter Profile Photo

BatooniBibi🇵🇰 reply under this. if you don't feel safe, you can DM me and i'll post

we need to hold these glorified public servants accountable

account_circle