Saad(@BaatBayBaat) 's Twitter Profileg
Saad

@BaatBayBaat

Life is the choices we make.

ID:323309994

calendar_today24-06-2011 16:22:36

33,6K Tweets

659 Followers

265 Following

Blue Phoeni𝕏皓月(@ISeemeRaja) 's Twitter Profile Photo

کیا ہم اسرائیل کو کاپی کر رہے ہیں؟
قصور کیا ہے ہمارا؟ پاکستانی ہونا؟
کامران تو ایک بے ضرر سا رضا کار ہے اسکو اس طرح سے اغواء کرلینا... نفرت میں اتنا کیوں آگے بڑھ رہے ہیں کہ کل کو اگر ہماری ضرورت پڑے اور آپ پیچھے مڑ کر دیکھیں تو ہم آپ کے پیچھے نہ ہوں

کیا ہم اسرائیل کو کاپی کر رہے ہیں؟ قصور کیا ہے ہمارا؟ پاکستانی ہونا؟ کامران تو ایک بے ضرر سا رضا کار ہے اسکو اس طرح سے اغواء کرلینا... نفرت میں اتنا کیوں آگے بڑھ رہے ہیں کہ کل کو اگر ہماری ضرورت پڑے اور آپ پیچھے مڑ کر دیکھیں تو ہم آپ کے پیچھے نہ ہوں #ReleaseImranKhan
account_circle
Saad(@BaatBayBaat) 's Twitter Profile Photo

کوئی نبض چیک کرو ان کی.
آخری ٹویٹ مئی دو ہزار تئیس میں کی تھی.
کسی نے ان کے پسندیدہ جامِ بے حیائی و خود نمائی میں غیرت کی گولی تو نہیں گھول کر پلا دی؟

کوئی نبض چیک کرو ان کی. آخری ٹویٹ مئی دو ہزار تئیس میں کی تھی. کسی نے ان کے پسندیدہ جامِ بے حیائی و خود نمائی میں غیرت کی گولی تو نہیں گھول کر پلا دی؟
account_circle
Saad(@BaatBayBaat) 's Twitter Profile Photo

I don't hate those parathas but I do agree that better eat healthy as much as you can or be ready to embrace health issues earlier in your life.

account_circle
Saad(@BaatBayBaat) 's Twitter Profile Photo

بزدل لوگ ہیں. بے غیرت لوگ ہیں، محافظوں کے لبادے میں یہ گھٹیا دشمن ہیں.
مجھے یقین ہے کہ ہماری فوج کے یہ سالار خود اس ظلم کا عشر عشیر بھی نہیں برداشت کر سکتے جو ہماری قوم نے اور خصوصاً ان بہادر خواتین نے سہا ہے.

account_circle
Irfan(@ChNizamDeen) 's Twitter Profile Photo

مزید ایک ہفتے کا جسمانی ریمانڈ، کتنے قتل کئے ہیں ان دونوں نے؟ دنیا کی واحد فوج ہے جو نہتی عورتوں سے ڈرتی ہے، جب پینٹیں بنگال میں چھوڑ آئے ہوں تو پھر ہر چیز سے ڈر لگتا ہے یار۔
DG ISPR

مزید ایک ہفتے کا جسمانی ریمانڈ، کتنے قتل کئے ہیں ان دونوں نے؟ دنیا کی واحد فوج ہے جو نہتی عورتوں سے ڈرتی ہے، جب پینٹیں بنگال میں چھوڑ آئے ہوں تو پھر ہر چیز سے ڈر لگتا ہے یار۔ @OfficialDGISPR
account_circle
Saad(@BaatBayBaat) 's Twitter Profile Photo

بہت جھوٹ انہوں نے 'معاشرتی علوم' کے نام پر بچوں کو پڑھائے ہیں.
اب تو بچوں کو بھی خبر ہے کہ ان کا بھونکنا اور کاٹنا بس اپنے ہی گھر والوں پر چلتا ہے.

account_circle
Irfan(@ChNizamDeen) 's Twitter Profile Photo

یہ کب اور کہاں پر ثابت ہوا ہے؟ 1971 میں نوے ہزار پتلونیں آپ کی اتری تھیں ہندوستان کی نہیں۔
DG ISPR یہ کن چھوٹے بچوں کو لگا دیا ہے اپنا اکاؤنٹ چلانے پر؟

یہ کب اور کہاں پر ثابت ہوا ہے؟ 1971 میں نوے ہزار پتلونیں آپ کی اتری تھیں ہندوستان کی نہیں۔ @OfficialDGISPR یہ کن چھوٹے بچوں کو لگا دیا ہے اپنا اکاؤنٹ چلانے پر؟
account_circle
Saad(@BaatBayBaat) 's Twitter Profile Photo

Immense respect for you all women out there. A lot of you go through challenges we men can't even think of.
I have witnessed my mother, my sister and other women in extended family and despite the challenges, they always stood tall, strong and graceful.
Nothing but respect!

account_circle
Saad(@BaatBayBaat) 's Twitter Profile Photo

Alhamdulillah that some sane voices exist like you.
You can be someone who raises the voice for the women rights and still be able to understand the difference between courage and bullying regardless of the gender.
Proud of you Aneela.

account_circle
Shaz ملک(@shaz_Insafiyan) 's Twitter Profile Photo

According to FORM45 and white paper, the seats PTI won 183 seats for the
National Assembly

Of which, From
1. Punjab -115 out of 139.
2. Sindh -19 / 61.
3. KP -42/44.
4.Balouchistan - 4/16.
5. Islamabad- 3/3.

COPY & SPREAD IT .

account_circle
Imran Khan(@ImranRiazKhan) 's Twitter Profile Photo

لگاتار انتہائی گھٹیا اور گندی زبان کا استعمال کرنیوالا نگران۔ اسکی گالی بتاتی ہے کہ یہ کس قدر بغض اور تکلیف میں مبتلا ہے۔

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

Maryam Aurangzeb openly saying that Imran Khan and PTI people should’ve been beheaded in 2014

Instead of honouring the public mandate and accepting that an overwhelming majority supports and loves Imran Khan, this woman instead retorts to issuing threats to Imran Khan and his…

account_circle
Sami Abraham(@samiabrahim) 's Twitter Profile Photo

واہ کیا بات ھے آج تو قاضی صاحب نے بڑی جلدی نہ صرف TV دیکھ لیا بلکہ اپنی مرضی کے صحافیوں کو پندرہ منٹ کا انٹرویو بھی دیدیا ۔۔اپنے اوپر حرف آیا تو فوری ایکشنُ۔۔کسی دوسرے کی بات ھو تو ۔۔میں TV نہیں دیکھتا ۔۔زندہ باد آزاد عدلیہ زندہ باد

account_circle
Saad(@BaatBayBaat) 's Twitter Profile Photo

I'm wary of everything amidst Pakistan Elections. The sudden conscience awakening of the commissioner raises suspicions. Could there be a hidden agenda? It seems like a move of 'lose some, gain some' rather than risking it all.

account_circle