BNC official (@bnc_pvtlimited) 's Twitter Profile
BNC official

@bnc_pvtlimited

A media organisation on social, economic, political and cultural issues. Director @dostbaloch2 youtube.com/channel/UClLPX…facebook.com/BNCPVT

ID: 837269575909658625

linkhttps://www-bnc-pk.blogspot.com/ calendar_today02-03-2017 11:53:17

8,8K Tweet

34,34K Followers

286 Following

BNC official (@bnc_pvtlimited) 's Twitter Profile Photo

ہسپتال میں 24گھنٹے ڈاکٹرز اور طبی عملہ موجود رہتا ہے بلوچستان کے مختلف اضلاع سے مریضوں کو علاج معالجے اور آپریشن کیلئے شہید نواب غوث بخش رئیسانی ہسپتال لایا جاتا ہے Sarfraz Bugti Bakht Muhammad Kakar

BNC official (@bnc_pvtlimited) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان میں تپِ دق کے خاتمے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے، ڈاکٹر شاید ترین Sarfraz Bugti Bakht Muhammad Kakar

BNC official (@bnc_pvtlimited) 's Twitter Profile Photo

میری بچی کے پاس صرف 15 دن میں وزیر اعلیٰ بلوچستان سے درخواست ہے میرا مدد کریں کوئٹہ شہری کا وزیر اعلیٰ بلوچستان یر سرفراز بگٹی سے درخواست Sarfraz Bugti Government of Pakistan Shehbaz Sharif

BNC official (@bnc_pvtlimited) 's Twitter Profile Photo

بی این سی نیوز 10th anniversary بی این سی نیوز کو دس سال مکمل سیدہ نتاشا کا عوام کے لئے پیغام

BNC official (@bnc_pvtlimited) 's Twitter Profile Photo

جناح روڈ کویٹہ میں ٹیکس کے پیسوں سے لگائے گیے کروڑوں روپے کے درخت ضائع ہونے لگے۔۔۔۔۔ گائے سنبھالنے والا کوئی نہیں ہے۔۔۔۔؟ وزیر اعلی سرفراز بگٹی اس کا نوٹس لے Sarfraz Bugti @CMQuettaGov Govt. of Balochistan Deputy Commissioner Lahore

BNC official (@bnc_pvtlimited) 's Twitter Profile Photo

مجھے فخر ہے ڈاکٹر بننے پر ایم ایس بی ایم سی ہسپتال شاہوانی بی این سی نیوز رپورٹر فضاء کنول اور ایم ایس آصف شاہوانی کے در میان گفتگو Sarfraz Bugti Govt. of Balochistan Bakht Muhammad Kakar Health Department, GoB

Building Bridges (@for_interfaith) 's Twitter Profile Photo

Few clicks of our ongoing media training workshop, “Reporting Rights Violations and Faith-Based Persecution in Pakistan”, which is underway in Quetta. Please stay tuned for further updates. #BuildingBridges #peace #youth #inclusivity #diversity #tolerance #Pakistan

Few clicks of our ongoing media training workshop, “Reporting Rights Violations and Faith-Based Persecution in Pakistan”, which is underway in Quetta. Please stay tuned for further updates.
 #BuildingBridges #peace #youth #inclusivity #diversity #tolerance #Pakistan
BNC official (@bnc_pvtlimited) 's Twitter Profile Photo

تربت ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی بار کیلشیم سکورنگ ٹیسٹ متعارف، ڈاکٹر عبدالواحید بلیدی سی ٹی اسکین کے ذریعے دل کی شریانوں کی جانچ ہوگا ، ایم ایس Bakht Muhammad Kakar Sarfraz Bugti Health Department, GoB

BNC official (@bnc_pvtlimited) 's Twitter Profile Photo

شهید نواب غوث بخش رئیسانی میموریل ہسپتال مستونگ کا ایمر جنسی عوام کے لئے فائدہ مند ثابت Sarfraz Bugti Bakht Muhammad Kakar Health Department, GoB

BNC official (@bnc_pvtlimited) 's Twitter Profile Photo

محترمہ شہید بینظیر بھٹو ہسپتال جنرل ہسپتال کے وارڈز میں مریضوں کی سہولت کے لیے الیکٹرک ہیٹرز کی تنصیب ● اس اقدام کا مقصد شدید موسم میں مریضوں کو بہتر اور آرام دہ ماحول فراہم کرنا ہے تاکہ ان کی صحت کی بحالی کا عمل متاثر نہ ہو۔ Sarfraz Bugti Bakht Muhammad Kakar

محترمہ شہید بینظیر بھٹو ہسپتال جنرل ہسپتال کے وارڈز میں مریضوں کی سہولت کے لیے  الیکٹرک ہیٹرز کی تنصیب  
● اس اقدام کا مقصد شدید موسم میں مریضوں کو بہتر اور آرام دہ ماحول فراہم کرنا ہے تاکہ ان کی صحت کی بحالی کا عمل متاثر نہ ہو۔  
<a href="/PakSarfrazbugti/">Sarfraz Bugti</a> <a href="/bakhtkakar43/">Bakht Muhammad Kakar</a>
BNC official (@bnc_pvtlimited) 's Twitter Profile Photo

کوئٹہ: وزیرِ صحت بلوچستان بخت محمد کاکڑ کی ہدایات پر، صوبائی مینیجر شیرافگن رئیسانی اور پروجیکٹ مینیجر ڈاکٹر عرفان احمد کی نگرانی میں اے آئی بیسڈ ایکس رے موبائل وین ڈاکٹر حسن بلوچ کے حوالے Sarfraz Bugti Bakht Muhammad Kakar @

کوئٹہ: وزیرِ صحت بلوچستان بخت محمد کاکڑ کی ہدایات پر، صوبائی مینیجر شیرافگن رئیسانی اور پروجیکٹ مینیجر ڈاکٹر عرفان احمد کی نگرانی میں اے آئی بیسڈ ایکس رے موبائل وین ڈاکٹر حسن بلوچ کے حوالے
<a href="/PakSarfrazbugti/">Sarfraz Bugti</a> <a href="/bakhtkakar43/">Bakht Muhammad Kakar</a> @
BNC official (@bnc_pvtlimited) 's Twitter Profile Photo

کوئٹہ (2 دسمبر 2025، رات کے وقت)— ہزار گنجی کے مقام پر ٹرک اور موٹرسائیکل کے تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ پانچ شدید زخمی ہوئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر بولان میڈیکل کمپلیکس اسپتال (بی ایم سی) منتقل کیا گیا۔ Sarfraz Bugti Bakht Muhammad Kakar

BNC official (@bnc_pvtlimited) 's Twitter Profile Photo

آج کوئٹہ میں پشتونخوا ملی عوامی پارٹی نے خان شہید عبدالصمد خان اچکزئی کی 52ویں برسی کے موقع پر ایوب اسٹیڈیم میں جلسہ منعقد کیا

آج کوئٹہ میں پشتونخوا ملی عوامی پارٹی نے خان شہید عبدالصمد خان اچکزئی کی 52ویں برسی کے موقع پر ایوب اسٹیڈیم میں جلسہ منعقد کیا
BNC official (@bnc_pvtlimited) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان حکومت نے معذوروں کو نظر انداز کر رکھا ہے حقوق معزوران بلوچستان آرگنائزیشن کی احتجاج Sarfraz Bugti Government of Pakistan

BNC official (@bnc_pvtlimited) 's Twitter Profile Photo

کوئٹہ کے رہائشی روزگار کی فریاد لیے کوئٹہ پریس کلب پہنچ گیا وزیر اعلی سے اپیل Sarfraz Bugti

BNC official (@bnc_pvtlimited) 's Twitter Profile Photo

اگر وزیرِ اعلیٰ نے مجھ سے رابطہ نہیں کیا تو سخت لائحۂ عمل اختیار کروں گا اشفاق احمد کی وزیر اعلیٰ سے فریاد Shehbaz Sharif Sarfraz Bugti Government of Pakistan Govt. of Balochistan

BNC official (@bnc_pvtlimited) 's Twitter Profile Photo

تربت ٹیچنگ ہسپتال میں تشویشناک حالت میں لایا گیا مریض صحتیاب تربت ٹیچنگ ہسپتال میں ایمرجنسی اور آئی سی یو 24 گھنٹے فعال، ایم ایس Sarfraz Bugti Bakht Muhammad Kakar Govt. of Balochistan

BNC official (@bnc_pvtlimited) 's Twitter Profile Photo

حکومت بلوچستان/رمضان پیکج کوئٹہ:ڈی جی پی ڈی ایم اے جہانزیب خان کی پریس کانفرنس کوئٹہ: وزیراعلی بلوچستان نے 3لاکھ 28ہزار خاندانوں کے لئے رمضان پیکج کا اعلان کیا،ڈی جی ڈی ایم اے Sarfraz Bugti Govt. of Balochistan

BNC official (@bnc_pvtlimited) 's Twitter Profile Photo

تمام ڈاکٹرز اگر اس طرح علاج کریں تو مرض کاخاتمہ ہوگا، ڈاکٹر آصف شاہوانی کا مریضوں سے پیار کے ساتھ علاج Sarfraz Bugti Bakht Muhammad Kakar Health Department, GoB