BilawalBhuttoZardari (@bbhuttozardari) 's Twitter Profile
BilawalBhuttoZardari

@bbhuttozardari

Pakistan People’s Party candidate for Prime Minister 2024. Candidate MNA NA194 Larkana, NA196 Shahdadkot & NA127 Lahore. Former Foreign Minister of Pakistan .

ID: 339040963

linkhttp://www.ppp.org.pk calendar_today20-07-2011 14:05:14

20,20K Tweet

5,1M Followers

2,2K Following

PPP (@mediacellppp) 's Twitter Profile Photo

1979 سے لیکر 2024 تک ہمیں انتظار کرنا پڑا اور بلآخر قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کو ہماری عدلیہ نے اس حد تک انصاف دیا کہ غلط ہوا انہیں فیئر ٹرائیل نہیں ملا، مگر ساتھ ساتھ یہ بھی کہتے ہیں کہ ہم اس کے بارے میں تاریخ کو درست کرنے کیلئے کوئی واضح عمل نہیں اٹھا سکتے۔ چیئرمین

PPP (@mediacellppp) 's Twitter Profile Photo

جب تک یہ ملک آئین، قانون اور جمہوری انداز نہیں اپنائے گا، جب تک ادارے اپنے دائرے میں رہ کر کام نہیں کریں گے تب تک ہم عوام کی امیدوں کے مطابق کام نہیں کرسکیں گے۔ BilawalBhuttoZardari

PPP Digital (@pppdigital_) 's Twitter Profile Photo

صحت عوام کی بنیادی ضرورت ہے جسے فراہم کیا سندھ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی نئی سوچ نے۔ آج لاکھوں لوگ اپنا بلکل مفت علاج کروا کر صحت مند زندگی گزار رہے ہیں، جو ہمارے “صحت مند پاکستان” کے وعدے کی تکمیل کی ایک روشن مثال ہے۔ صحت کا یہ نظام پاکستان پیپلز

Murtaza Wahab Siddiqui (@murtazawahab1) 's Twitter Profile Photo

As announced by Chairman Bilawal in PPP manifesto, tangible work on desalination of sea water has begun with the advertisement of the procurement process by Karachi Water & Sewerage Corporation #KarachiWorks

BilawalBhuttoZardari (@bbhuttozardari) 's Twitter Profile Photo

قائد اعظم محمد علی جناح کے اقلیتوں کے حقوق اور مذہبی آزادیوں کے وعدے کی روح پر عمل کرتے ہوئے صدر آصف علی زرداری نے 11 اگست کو اقلیتوں کا قومی دن قرار دیا، جسے منانے کا مقصد ملکی تعمیر میں ہمارے اقلیتی بھائیوں اور بہنوں کے کردار اورا ن کی قربانیوں کو اجاگر کرنا ہے۔ آئیں اس دن کے

قائد اعظم محمد علی جناح کے اقلیتوں کے حقوق اور مذہبی آزادیوں کے وعدے کی روح پر عمل کرتے ہوئے صدر آصف علی زرداری  نے 11 اگست کو اقلیتوں کا قومی دن قرار دیا، جسے منانے کا مقصد ملکی تعمیر میں ہمارے اقلیتی بھائیوں اور بہنوں کے کردار اورا ن کی قربانیوں کو اجاگر کرنا ہے۔ آئیں اس دن کے
Murtaza Wahab Siddiqui (@murtazawahab1) 's Twitter Profile Photo

Ended the day with a fantastic Jalsa in Korangi organised by PPP Minority Wing. Thousands of people from different religions took part in the event & chanted #PakistanZindabad #NationalMinorityDay

Ended the day with a fantastic Jalsa in Korangi organised by PPP Minority Wing. Thousands of people from different religions took part in the event & chanted #PakistanZindabad #NationalMinorityDay
PPP (@mediacellppp) 's Twitter Profile Photo

کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے آبپاشی و خوراک کے وزیر جام خان شورو نے بھی ملاقات کی اور سکھر بیراج کے دروازے کی مرمت اور سندھ کو ملنے والے پانی سے متعلق تفصیلات سے بریفنگ دی۔ BilawalBhuttoZardari Jam Khan Shoro Official

کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے آبپاشی و خوراک کے وزیر جام خان شورو نے بھی ملاقات کی اور سکھر بیراج کے دروازے کی مرمت اور سندھ کو ملنے والے پانی سے متعلق تفصیلات سے بریفنگ دی۔

BilawalBhuttoZardari
Jam Khan Shoro Official
PPP (@mediacellppp) 's Twitter Profile Photo

کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے اینٹی کرپشن، کھیل اور زراعت کے وزیر سردار محمد بخش خان مہر نے بھی ملاقات کی اور سندھ میں کھیلوں کے فروغ اور کسانوں کے تحفظ کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے آگاہ کیا، انہوں نے انسدادبدعنوانی کے حوالے سے بھی سندھ حکومت کے اقدامات سے پارٹی چیئرمین کو

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ میں بلدیات کے وزیر سعید غنی نے بھی ملاقات کی اور سندھ کے شہریوں کو پانی کے مسائل اور ان کے حل کے حوالے سے اقدامات سے آگاہ کیا۔ BilawalBhuttoZardari Senator Saeed Ghani

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ میں بلدیات کے وزیر سعید غنی نے بھی ملاقات کی اور سندھ کے شہریوں کو پانی کے مسائل اور ان کے حل کے حوالے سے اقدامات سے آگاہ کیا۔
BilawalBhuttoZardari
Senator Saeed Ghani
BilawalBhuttoZardari (@bbhuttozardari) 's Twitter Profile Photo

تمام اہل وطن کو پاکستان کا 78 واں یوم آزادی مبارک، آج کے دن ہم قائد اعظم محمد علی جناح اور اپنے آبا ؤ اجداد کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، جنہوں نے ہماری آزادی اور خودمختاری کے لیے جدوجہد و قربانیاں دیں۔ خدا کرے میری ارض پاک پر اترے وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو یہاں جو پھول

تمام اہل وطن کو پاکستان کا 78 واں یوم آزادی مبارک، آج کے دن ہم قائد اعظم محمد علی جناح اور اپنے آبا ؤ اجداد کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، جنہوں نے ہماری آزادی اور خودمختاری کے لیے جدوجہد و قربانیاں دیں۔

خدا کرے میری ارض پاک پر اترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو

یہاں جو پھول
BilawalBhuttoZardari (@bbhuttozardari) 's Twitter Profile Photo

This Independence Day, countless families in Sindh, whose lives were upended by the devastating floods, will celebrate in their brand new, climate-resilient homes. This project stands as the largest housing reconstruction effort globally. With the government granting land rights

PPP (@mediacellppp) 's Twitter Profile Photo

آج ہم نے تیسری سائبر نائف مشین کا جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر کراچی میں افتتاح کردیا ہے جو کہ پاکستان کے شہریوں کو بلکل مفت علاج فراہم کرے گی۔ دنیا میں کوئی ایسا ملک نہیں جہاں کینسر کا علاج اس جدید مشین کے ذریعے بلکل مفت کیا جاتا ہو۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو

PPP (@mediacellppp) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے جناح اسپتال کراچی میں 120 بستروں پر مشتمل ڈیپارٹمنٹ آف سائیکاٹری اینڈ بیہیویورل سائنسز، 110 بستروں پر مشتمل ڈیپارٹمنٹ آف نیورولوجی اینڈ اسٹروک یونٹ، جدید طریقہ علاج سائبر نائف S7-FIM کا افتتاح کر دیا جبکہ پیشنٹ ایڈ فاؤنڈیشن اور

قومی ادارہ برائے امراض قلب، جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر اور قومی ادارہ برائے امراض اطفال جیسے اسپتال مثال ہیں بہترین طرز حکومت کی اور اس بات کا بھی واضح ثبوت ہے کہ ملک، صوبے اور ادارے کیسے چلائے جاتے ہیں۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری BilawalBhuttoZardari

PPP (@mediacellppp) 's Twitter Profile Photo

پی ای ٹی اسکین صرف و صرف کراچی کے جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر میں بلکل مفت فراہم کیا جاتا ہے۔ باقی تمام صوبوں کی حکومت مہنگا ترین ٹیسٹ کرواتے ہیں، پھر مہنگا ترین علاج کرواتے ہیں، پھر صحت کارڈ کے ذریعے نجی اداروں کومنافع پہنچاتے ہیں اور خوش ہوجاتے ہیں۔ ہم صوبہ سندھ میں تب خوش

PPP (@mediacellppp) 's Twitter Profile Photo

جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر پاکستان کا واحد سرکاری اسپتال ہے جو کینسر کے مریضوں کے لیے مفت پی۔ای۔ٹی اسکین فراہم کرتا ہے جس کے کم سے کم اخراجات 70 ہزار سے 1 لاکھ 25 ہزار روپے کے درمیان ہیں۔ #HealthForAll BilawalBhuttoZardari

جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر پاکستان کا واحد سرکاری اسپتال ہے جو کینسر کے مریضوں کے لیے مفت پی۔ای۔ٹی اسکین فراہم کرتا ہے جس کے کم سے کم اخراجات 70 ہزار سے 1 لاکھ 25 ہزار روپے کے درمیان ہیں۔

#HealthForAll
BilawalBhuttoZardari
PPP (@mediacellppp) 's Twitter Profile Photo

KARACHI: Chairman, Pakistan Peoples Party BilawalBhuttoZardari has appointed following office bearers of Districts and cities of PPP Sindh with immediate effect. District Larkana 1.Khursheed Ahmed Junejo(President) 2.Aijaz Ahmed Laghari(General Secretary) Larkana City 1.Khair

BilawalBhuttoZardari (@bbhuttozardari) 's Twitter Profile Photo

یوم دفاع پاکستان کے موقع پر، ہم ان تمام شہداء کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں جنہوں نے قوم و ملک کا دفاع کرتے ہوئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ آئیں ملکر بطور قوم آج کے دن عہد کریں کہ ان کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، اور اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ اس وطن عزیز کی