BBC News اردو (@bbcurdu) 's Twitter Profile
BBC News اردو

@bbcurdu

بی بی سی اردو کا آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ۔ BBC Urdu's official twitter account.

ID: 132493630

linkhttp://www.bbc.co.uk/urdu/ calendar_today13-04-2010 11:34:45

121,121K Tweet

4,5M Followers

47 Following

BBC News اردو (@bbcurdu) 's Twitter Profile Photo

ہوالدیمیر: پوتن کی ہمنام ’روسی جاسوس‘ وہیل کی موت ’گولی لگنے سے ہوئی‘ bbc.in/3zi50dX

BBC News اردو (@bbcurdu) 's Twitter Profile Photo

’قرض کا جال، عالمی معیشت کا مستقبل اور معدنیات‘: چین افریقہ میں اتنی بھاری سرمایہ کاری کیوں کر رہا ہے؟ bbc.in/4gbJF6I

BBC News اردو (@bbcurdu) 's Twitter Profile Photo

انڈیا میں بچوں کا شکار کرنے والے ’پراسرار آدم خور‘ بھیڑیے جنھیں ڈرون بھی نہیں روک پا رہے bbc.in/3XvjMY1

BBC News اردو (@bbcurdu) 's Twitter Profile Photo

کپتانی کا تنازع، ٹیم میں تقسیم یا اعتماد کا فقدان: ’توقعات کے قیدی‘ بابر اعظم کے زوال کی وجہ کیا ہے؟ bbc.in/3TixkDM

BBC News اردو (@bbcurdu) 's Twitter Profile Photo

بی وائے ڈی کا چین سے باہر عالمی پھیلاؤ کا منصوبہ پاکستانی آٹو سیکٹر کی قسمت پلٹ سکے گا؟ bbc.in/4gbb8W6

BBC News اردو (@bbcurdu) 's Twitter Profile Photo

⬅️ فیض حمید کیس میں جو بھی ملوث ہوا، اس کے خلاف کارروائی ہو گی: ڈی جی آئی ایس پی آر ⬅️فوج قومی ادارہ ہے اور اس کا کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں: آئی ایس پی آر ⬅️بلوچستان میں حقیقی نمائندگی نہ دیے جانے کا منفی بیانیہ بنایا جاتا ہے: آئی ایس پی آر تفصیل: bbc.in/4cO74rW

⬅️ فیض حمید کیس میں جو بھی ملوث ہوا، اس کے خلاف کارروائی ہو گی: ڈی جی آئی ایس پی آر
⬅️فوج قومی ادارہ ہے اور اس کا کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں: آئی ایس پی آر
⬅️بلوچستان میں حقیقی نمائندگی نہ دیے جانے کا منفی بیانیہ بنایا جاتا ہے: آئی ایس پی آر
تفصیل: bbc.in/4cO74rW
BBC News اردو (@bbcurdu) 's Twitter Profile Photo

گوجرانوالہ کے سکول میں کینٹین والے پر بچیوں کے ریپ کا الزام: ’بیٹی نے چیخ کر کہا کہ میرے قریب نہیں آنا مجھے ڈر لگتا ہے‘ bbc.in/4e7SAnR

BBC News اردو (@bbcurdu) 's Twitter Profile Photo

⬅️ فیض حمید کیس میں جو بھی ملوث ہوا، اس کے خلاف کارروائی ہو گی: ڈی جی آئی ایس پی آر ⬅️فوج قومی ادارہ ہے اور اس کا کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں: آئی ایس پی آر ⬅️بلوچستان میں حقیقی نمائندگی نہ دیے جانے کا منفی بیانیہ بنایا جاتا ہے: آئی ایس پی آر تفصیل: bbc.in/4eeKeej

⬅️ فیض حمید کیس میں جو بھی ملوث ہوا، اس کے خلاف کارروائی ہو گی: ڈی جی آئی ایس پی آر
⬅️فوج قومی ادارہ ہے اور اس کا کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں: آئی ایس پی آر
⬅️بلوچستان میں حقیقی نمائندگی نہ دیے جانے کا منفی بیانیہ بنایا جاتا ہے: آئی ایس پی آر
تفصیل: bbc.in/4eeKeej
BBC News اردو (@bbcurdu) 's Twitter Profile Photo

’آپ کی تصاویر لیک ہو گئی ہیں‘: ٹیلی گرام پر ڈیپ فیک کی خفیہ دنیا جس نے خواتین اور بچوں کو شدید خوف میں مبتلا کر رکھا ہے تفصیلات: bbc.in/3APav4l

’آپ کی تصاویر لیک ہو گئی ہیں‘: ٹیلی گرام پر ڈیپ فیک کی خفیہ دنیا جس نے خواتین اور بچوں کو شدید خوف میں مبتلا کر رکھا ہے
تفصیلات: bbc.in/3APav4l
BBC News اردو (@bbcurdu) 's Twitter Profile Photo

وہ خاتون جو خود کو ’کچرے کی ملکہ‘ کہلوانا پسند کرتی ہیں، ان پر کس جرم میں مقدمہ چلایا جا رہا ہے؟ bbc.in/4ecghLW

BBC News اردو (@bbcurdu) 's Twitter Profile Photo

⬅️ پی ٹی آئی کو آٹھ ستمبر کو جی ٹی روڈ اسلام آباد میں جلسے کی اجازت مل گئی ⬅️ ریاست مخالف یا مذہبی منافرت کے نعروں کی اجازت نہ ہوگی: اسلام آباد انتظامیہ ⬅️ منتظمین اسی رات کارکنان کی واپسی یقینی بنائیں گے: اسلام آباد انتظامیہ تفصیلات کے لیے : bbc.in/3ZeADjg

⬅️ پی ٹی آئی کو آٹھ ستمبر کو جی ٹی روڈ اسلام آباد میں جلسے کی اجازت مل گئی
⬅️ ریاست مخالف یا مذہبی منافرت کے نعروں کی اجازت نہ ہوگی: اسلام آباد انتظامیہ
⬅️ منتظمین اسی رات کارکنان کی واپسی یقینی بنائیں گے: اسلام آباد انتظامیہ
تفصیلات کے لیے : bbc.in/3ZeADjg
BBC News اردو (@bbcurdu) 's Twitter Profile Photo

1965 جنگ میں ’جب پاکستانی بمباری سے ڈر کر انڈین کمانڈر کھیتوں میں چھپ گئے‘ bbc.in/3Ze6jVT

BBC News اردو (@bbcurdu) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی خواتین کو رشتہ ایپس پر مردوں کے دھوکے کا سامنا: ’خود کو کنوارہ ظاہر کرنے والے شخص کی اپنی 17 سال کی بیٹی تھی‘ bbc.in/4dRU5a7

BBC News اردو (@bbcurdu) 's Twitter Profile Photo

کپتانی کا تنازع، ٹیم میں تقسیم یا اعتماد کا فقدان: ’توقعات کے قیدی‘ بابر اعظم کے زوال کی وجہ کیا ہے؟ bbc.in/4cV7zQQ

BBC News اردو (@bbcurdu) 's Twitter Profile Photo

بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ کی اقتدار سے بے دخلی کا پاکستان اور چین کو کیسے فائدہ ہو سکتا ہے؟ bbc.in/3TfbQaY

BBC News اردو (@bbcurdu) 's Twitter Profile Photo

’ہم مثالی جوڑا تھے:‘ وہ خاتون جنھیں برسوں تک شوہر نے ’بے ہوش کر کے اجنبیوں سے ریپ کروایا‘ bbc.in/3XB2dpS

BBC News اردو (@bbcurdu) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ نے نیب ترامیم بحال کر دیں: ’عمران خان ثابت نہیں کر سکے کہ یہ ترامیم غیر آئینی ہیں۔۔۔ سپریم کورٹ کا یہ کام نہیں ہے کہ وہ پارلیمنٹ کے گیٹ کیپر کا کردار ادا کرے‘ لائیو پیج: bbc.in/3MxvuLN

سپریم کورٹ نے نیب ترامیم بحال کر دیں: ’عمران خان ثابت نہیں کر سکے کہ یہ ترامیم غیر آئینی ہیں۔۔۔ سپریم کورٹ کا یہ کام نہیں ہے کہ وہ پارلیمنٹ کے گیٹ کیپر کا کردار ادا کرے‘

لائیو پیج: bbc.in/3MxvuLN
BBC News اردو (@bbcurdu) 's Twitter Profile Photo

جب امریکہ نے پابندیوں کا اعلان کیا تو روسی صحافی مارگریٹا نے اپنی ٹیم کو شاباشی دی اور کہا ’وہ (امریکی حکام) جاگ گئے۔‘ ان پر امریکی صدارتی الیکشن میں ’مداخلت‘ کا الزام ہے۔ bbc.in/4cXYsz3

BBC News اردو (@bbcurdu) 's Twitter Profile Photo

’ملزمہ کو اللہ کے نام پر معاف کیا‘: کارساز حادثہ کیس میں فریقین کے درمیان معاملات طے پا گئے، ملزمہ نتاشہ کی ضمانت منظور لائیو پیج: bbc.in/3XfGxhp

’ملزمہ کو اللہ کے نام پر معاف کیا‘: کارساز حادثہ کیس میں فریقین کے درمیان معاملات طے پا گئے، ملزمہ نتاشہ کی ضمانت منظور

لائیو پیج: bbc.in/3XfGxhp
BBC News اردو (@bbcurdu) 's Twitter Profile Photo

کارساز حادثہ کیس میں ملزمہ کی ضمانت: ’نتاشہ کی فیملی نے معافی مانگی، بھابھی کا دل بڑا ہے انھوں نے معاف کر دیا‘ bbc.in/3Ze3UKV