عزیز بن عزیز(@AzizBinAziz65) 's Twitter Profileg
عزیز بن عزیز

@AzizBinAziz65

یاد رکھیں.
سوشل میڈیا پر ہم آپ وہ لکھیں بولیں جس کا جواب ہم آخرت میں دے سکیں.....!

ID:1562465843878830085

calendar_today24-08-2022 15:44:44

1,8K Tweets

903 Followers

424 Following

Follow People
عزیز بن عزیز(@AzizBinAziz65) 's Twitter Profile Photo

جو شخص جانتا ہے کہ وہ اللّٰہ کا بندہ ہے اور اسی کی طرف اسے لوٹ کر جانا ہے، تو وہ یہ بات سمجھ لے کہ وہ گرفت و گیر میں ہے، اور بہت سخت سوالوں کا جواب دہ ہے، سو اسے چاہیے کہ وہ ان سوالات کا سامنا کرنے کی تیاری میں لگ پڑے

فضیل بن عیاض رحمہ اللّٰہ
لطائف المعارف، لابن رجب (102)

account_circle
عزیز بن عزیز(@AzizBinAziz65) 's Twitter Profile Photo

مفتاح اسماعیل نے عمران بدکردار کا نام لے کر کہا ہے کہ اس نے اپنی انا کی تسکین کے لیے یہ سب کیا
لیکن پاکستانی بزدل فالورز سے محروم ہونے کے خوف کا مارا پاکستانی صحافی نام لے کر بدعا نہیں دے سکتا،

account_circle
عزیز بن عزیز(@AzizBinAziz65) 's Twitter Profile Photo

جس موبائل سے تم ایکس پر یہ دکھڑا لکھ رہی ہو یہ بھی اسی کرپشن کا پیسہ ہے جس کی پاداش میں یہ اندر ہے،

account_circle
عزیز بن عزیز(@AzizBinAziz65) 's Twitter Profile Photo

کولمبیا نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات منقطع کر دیئے،
نوٹ. کولمبیا عیسائی مملکت ہے،
صرف انسانی قتل عام پر کولمبیا نے یہ فیصلہ لیا ہے،

ترکی عرب امارت اردن مصر دیگر مسلم ممالک کو کب غیرت آئے گی؟ ان کا تو خونی رشتہ سے زیادہ مضبوط رشتہ
لا الہ الا اللہ ہے،

account_circle
عزیز بن عزیز(@AzizBinAziz65) 's Twitter Profile Photo

اس کا جواب میاں محمد نواز شریف سے زیادہ بہتر کوئی نہیں بتا سکتا، جسے لندن میں لالی پاپ دے کر پاکستان میں کھڈے لائن لگا دیا گیا،

account_circle
Naseer(@Noon393Asim) 's Twitter Profile Photo

ان شاءاللہ
2 مئی بروزِ جمعرات
عوامی اسمبلی بمقام مزار قائد کراچی

ان شاءاللہ 2 مئی بروزِ جمعرات عوامی اسمبلی بمقام مزار قائد کراچی
account_circle
عزیز بن عزیز(@AzizBinAziz65) 's Twitter Profile Photo

امداد سومرو صاحب PPP کے صحافی کارکن ہیں سندھ سے تعلق ہے، لیکن پنجاب حکومت کی کارکردگی پیش کر رہے ہیں،
سومرو صاحب پلیز پنجاب کو چھوڑیں اپنے سندھ اور ppp کے پالے کچے کے ڈاکوؤں پر ہمت ہے تو ایک ویلاگ تو کریں 🙏

account_circle
عزیز بن عزیز(@AzizBinAziz65) 's Twitter Profile Photo

وہ تو ہے ہی فوج کی پھیلائی گندگی اسے رہنے دیں،
رانا ثناء اللہ نے ڈان نیوز پر صاف سھتری اردو میں یہ کہا کہ پِیٹتی آئی 2018 میں فوج کے کندھوں پر بیٹھ کر آئی اور ہم یعنی ن لیگ 2024 میں فوج کے کندھوں پر بیٹھ کر آئے،
غلام تو تم ہو، وہ تو گندگی ہے،

account_circle
عزیز بن عزیز(@AzizBinAziz65) 's Twitter Profile Photo

دین شوق پورا کرنے کا نام نہیں، بلکہ اطاعت کا نام هے، یہ دیکھنا هے کہ اس وقت دین هم سے کیا تقاضہ کر رها هے'
شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہ

account_circle
عزیز بن عزیز(@AzizBinAziz65) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں پاکستانی کب اہم عہدوں پر رہے ہیں؟ سب کے سب امریکہ والوں کی منظوری سے عہدوں پر لگتے ہیں تو یہ کس لیول کے پاکستانی ہوئے؟
غلام ابن غلام
اگر کوئی اہم عہدے پر پاکستانی لگ بھی گیا تو اس کا جینا حرام کر دیتے ہیں جیسے شوکت صدیقی جیسے جسٹس قاضی فائز عیسٰی

account_circle
عزیز بن عزیز(@AzizBinAziz65) 's Twitter Profile Photo

یوتھیا ہیجڑے جنہیں اسٹیبلشمنٹ نے خصی کر رکھا ہے یہ بھی بھلا اپنے مالکوں اسٹیبلشمنٹ کے خلاف تحریک چلائیں گے؟
مولانا فضل الرحمٰن صاحب ایک دور اندیش صاحب بصیرت سیاست دان ہیں اگر ضرورت پڑی تو ان کا کب استعمال کرنا ہے وہ خوب جانتے ہیں،

account_circle
عزیز بن عزیز(@AzizBinAziz65) 's Twitter Profile Photo

ایسے ہی سوچ رہا ہوں
اگر امریکی گرین کارڈ مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا نکل آتا تو میڈیا، ایکنر شینکر ڈالر مافیا یوٹیوبرز سوشل میڈیا دانشوران نے کیا تباہی مچائی ہوتی،

account_circle
عزیز بن عزیز(@AzizBinAziz65) 's Twitter Profile Photo

چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسٰی تیری جرآت کو سلام،
لوگ ریٹائرڈ منٹ کے بعد دبے لفظوں میں بات کرتے ہیں لیکن قاضی صاحب چیف کی کرسی پر بیٹھ کر جرآت کے ساتھ بول رہا ہے

account_circle
عزیز بن عزیز(@AzizBinAziz65) 's Twitter Profile Photo

یہ موجودہ حکومت کے وفاقی وزیر اطلاعات ہوتے ہیں،
نجی خاندانی معاملات کو بھی ایسے شئیر کرتے ہیں جیسے یہ حکومت پاکستان کا کوئی اہم اقدام یا پالیسی ہو،
دنیا بھر کے ممالک کے وزیر اطلاعات کا کوئی ایک بیان سوشل میڈیا پر کوئی ایسا دکھا دیں،
پبلک کے سامنے حکومتی کام پیش کریں 🙏

account_circle
عزیز بن عزیز(@AzizBinAziz65) 's Twitter Profile Photo

اس کا باپ جنرل مشرف کا وزیر رہا اور یہ اعتزاز احسن کے ساتھ نام نہاد عدلیہ بحالی تحریک میں جنرل کیانی کے ساتھ تھا بدلے میں جج بنا، شوکت صدیقی نے آواز اٹھائی یہ ایجنسیوں کے ساتھ تھا بدلے میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ بنا، ایجنسیوں کے دباؤ پر سپریم کورٹ پہنچا
یوتھیا ہے یوتھیا

account_circle
عزیز بن عزیز(@AzizBinAziz65) 's Twitter Profile Photo

جمعیت علماء بحیثیت جماعت قوم پرستی فرقہ واریت جیسے بکھیڑوں میں نہیں پڑتی، اس معاملے میں کاپر کاپر کہنے والے تو استعمال ہوئے. جب سے انہیں خاموش رہنے کا ڈوز دیا گیا تب سے JUI کا کارکن خود استعمال ہورہا ہے، JUI اور اس کے کارکن کے لیے یہ کوئی خیر کی بات نہیں.
سوچیں!

account_circle