Azhar Syed (@azharsyed98) 's Twitter Profile
Azhar Syed

@azharsyed98

Editor in chief at paknews.co, Pakistan’s no. 1 web-based newspaper. Columnist and Reporter with more than 25 years of experience in Journalism.

ID: 887008151505186818

calendar_today17-07-2017 17:56:37

17,17K Tweet

50,50K Followers

796 Following

Azhar Syed (@azharsyed98) 's Twitter Profile Photo

کل مولانا کے گھر میلہ لگا ہوا تھا آج کوئی آیا ہی نہیں ۔ گھر اجڑے دیار کا منظر بنا ہوا ہے

Azhar Syed (@azharsyed98) 's Twitter Profile Photo

انیسویں ترمیم سے گھٹیا اور غلیظ لوگ چیف جسٹس بن کر اگلے دس سال کی منصوبہ بندی کرنے لگے ،جونئیر ججوں کو میرٹ کا قتل کر کے اس طرح اعلی ترین عدالت میں لانے لگے اگلا چیف جسٹس بن سکیں اس وقت چار چیف جسٹس لائین میں لگے ہوئے ہیں تین میرٹ قتل کر کے بٹھائے گئے

Azhar Syed (@azharsyed98) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ کے آٹھ ججوں کے وضاحتی نوٹ کی وضاحتیں نئے نویلے مجاہد اور ففتھ جنریشن وار کے سانپ مشترکہ طور پر کر رہے ہیں لیکن کوئی تحقیق نہیں کرتا وضاحت جاری کرنے کے فیصلے کے پیچھے ایک تھا یا سب نے مشترکہ طور پر سوچ لیا تھا وضاحت ضروری ہے

Azhar Syed (@azharsyed98) 's Twitter Profile Photo

بیٹھے بیٹھے سنئیر ہونے والا ہیڈ کلرک ڈپٹی رجسٹرار بننے پر قابل اعتراض ہے بیٹھے بٹھائے سنئیر ہو کر چیف جسٹس بننے والا قابل اعتراض نہیں ۔ بعض دفعہ منطق بھی مفادات کی وجہ سے غیر منطقی ہو جاتی ہے ۔ دنیا کا معمول ہے سربراہ میرٹ اور قابلیت پر بنتا ہے سنیارٹی پر نہیں

Azhar Syed (@azharsyed98) 's Twitter Profile Photo

جنرل مشرف کا صوبائی وزیر غیر آئینی حکومتوں پر تنقید کر رہا ہے قیامت کیوں نہیں آتی

Azhar Syed (@azharsyed98) 's Twitter Profile Photo

بشری بی بی کو طلاق دینے کی تیاریاں ہیں ،پارٹی چیرمین کا نیلسن منڈیلا کا جیل سے رہائی کے بعد بیوی کو طلاق دینے کا بیان ایک پیغام ہے ۔

Azhar Syed (@azharsyed98) 's Twitter Profile Photo

چینی قومی ترانے میں بھی میوزک تھا افغان ملڑے سفارتکار احترام میں کھڑے ہو گئے لیکن پاکستان کے قومی ترانے پر یہ کہہ کر کھڑے نہیں ہوئے اس میں میوزک تھا

چینی قومی ترانے میں بھی میوزک تھا افغان ملڑے سفارتکار احترام میں کھڑے ہو گئے لیکن پاکستان کے قومی ترانے پر یہ کہہ کر کھڑے نہیں ہوئے اس میں میوزک تھا
Azhar Syed (@azharsyed98) 's Twitter Profile Photo

جو لوگ چور دروازے سے سپریم کورٹ پہنچے ہوں وہ کبھی استعفیٰ نہیں دیں گے بلکہ مالکوں نے آنکھیں دکھائی۔ تو پرانی تنخواہ پر کام کریں گے