Azhar Mahmood (@azharmahmood62) 's Twitter Profile
Azhar Mahmood

@azharmahmood62

Poet of Romance, Banker, Satirist, Columnist, Political Commentator

ID: 489555029

calendar_today11-02-2012 17:05:29

149,149K Tweet

14,14K Followers

12,12K Following

Azhar Mahmood (@azharmahmood62) 's Twitter Profile Photo

پاکستان مسلم لیگ نے ایک طویل عرصے کے بعد خیبر پختونخواہ کی سیاست پر توجہ دی ہے اور صوبے میں مرکزی حیثیت کی حامل ایک پڑھی لکھی خاتون سیاستدان کو پارٹی میں شامل کیا ہے۔ پچھلے نو دس سال سے صوبہ ہر لحاظ سے انحطاط کا شکار ہے جبکہ دس سال پہلے کے پی کے کا صوبہ قدرے بہتر تھا۔ پی ٹی آئی

Azhar Mahmood (@azharmahmood62) 's Twitter Profile Photo

واہ۔ میرے پسندیدہ شاعر احمد ندیم قاسمی۔ رات کے وقت، مِرے دِل پہ، تِری یاد کا ہاتھ اِتنی نرمی سے اُترتا ہے کہ جیسے شبنم اِک چَٹکتی ہُوئی نورستہ کَلی پر اُترے!!!

Azhar Mahmood (@azharmahmood62) 's Twitter Profile Photo

دیکھا جو تیر کھا کے کمیں گاہ کی طرف اپنے ہی دوستوں سے ملاقات ہو گئی عمران خان نے 5 اگست تک تحریک کو نقطۂ عروج پر پہنچانے کا اعلان کر رکھا ہے مگر گنڈاپور نے تقریبا تمام پارلیمانی قیادت کے سامنے لاہور میں 90 دن تک تحریک کا مکو ٹھپ دیا ہے کہ خان 90 دن میں رہا ہوں گے یا پھر ہم یہ کر

دیکھا جو تیر کھا کے کمیں گاہ کی طرف
اپنے ہی دوستوں سے ملاقات ہو گئی

عمران خان نے 5 اگست تک تحریک کو نقطۂ عروج پر پہنچانے کا اعلان کر رکھا ہے مگر گنڈاپور نے تقریبا تمام پارلیمانی قیادت کے سامنے لاہور میں 90 دن تک تحریک کا مکو ٹھپ دیا ہے کہ خان 90 دن میں رہا ہوں گے یا پھر ہم یہ کر
Azhar Mahmood (@azharmahmood62) 's Twitter Profile Photo

“شرارتی لڑکی” نامی ٹوئٹر اکاؤنٹ کے دیوانوں فرزانوں اور پروانوں کے لئے بری خبر یہ ہے کہ وہ حسینہ 420 دراصل نوید نام کا ایک چاچا ہے جس کو پولیس نے پکڑ بھی لیا ہے😂

Azhar Mahmood (@azharmahmood62) 's Twitter Profile Photo

میڈم جی! آپ کی امیدیں جھوٹی نکلیں۔ علی امین گنڈاپور نے آپ کی موجودگی میں مزید تین مہینے تحریک نہ چلانے کا اعلان کر دیا ہے۔ دوسرے لفظوں میں آپ لوگوں میں مزید تین مہینے مرشد کو اڈیالہ رکھنے پر اتفاق ہؤا ہے

Ruthless ZQ (@badass1zq1) 's Twitter Profile Photo

بہت ہی آسان ہے یہ کہنا کہ خواتین پر تشدد یا ہراسانی کرنے والا مریم نواز کی ریڈ لائن ہے کبھی کسی ہراس کا شکار خاتون نے بلاخوف 1737 کو فون پر ڈائل کر کے دیکھا ہے کہ کیا جواب اتا ہے سب سے پہلے جواب اتا ہے آپ کے موبائل کا موجودہ بیلنس نہیں ہے اک خاتون کے پاس زہر کھانے کے پیسے ہیں

Azhar Mahmood (@azharmahmood62) 's Twitter Profile Photo

توبہ توبہ۔ ایسی گندی زبان قینچی کی طرح چلتی ہوئی، اتنی زیادہ وکیبلری گالیوں کی، یہ خاتون تو گالیات میں پی ایچ ڈی لگتی ہے۔

Azhar Mahmood (@azharmahmood62) 's Twitter Profile Photo

آزادئِ اظہار اتنی زیادہ تھی کہ بددعائیں دینے پر بھی گرفتاریاں ہوتی تھیں

Azhar Mahmood (@azharmahmood62) 's Twitter Profile Photo

اختر شیرانی کی مشہور غزل جو غالبا نسیم بیگم نے گائی تھی اس کی خوبصورت دھُن سنئے میں آرزوئے جاں لکھوں یا جانِ آرزو تو ہی بتا دے ناز سے ایمانِ آرزو آنسو نکل رہے ہیں تصور میں بن کے پھول شاداب ہو رہا ہے گلستانِ آرزو ایمان و جان نثار تری اک نگاہ پر تو جانِ آرزو ہے تو ایمانِ

Azhar Mahmood (@azharmahmood62) 's Twitter Profile Photo

نگاہِ شوق کا تجھ کو سلام واجب ہے خیالِ یار ترا احترام واجب ہے تری وفا ہی ہمیں رات دن عبادت ہے تری خوشی ہم پہ صبح و شام واجب ہے #اردو اظہرمحمودشاعری

Azhar Mahmood (@azharmahmood62) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے باہر آتے ہی یہ سارے کھانے ختم ہو جانے ہیں۔ اس لیے پی ٹی آئی کی دوسرے درجے کی قیادت خان کو اندر ہی رکھنے پر متفق ہے

Azhar Mahmood (@azharmahmood62) 's Twitter Profile Photo

آتشِ عشق بھڑک اُٹھے گی دھیرے دھیرے اشکِ دل سوز بھی کیا، دیدۂِ نمناک بھی کیا راکھ ہو جائیں گے ہم ہجر میں جلتے جلتے خاک ہو جائیں گے اور دیکھنا تم خاک بھی کیا اظہرمحمودشاعری #اردو

Azhar Mahmood (@azharmahmood62) 's Twitter Profile Photo

مؤدب، مہذب مگر دھیرے دھیرے کہ جانانِ جاں خوش ادا چل رہے ہیں اِدھر تو کسی کی نظر ہی نہیں ہے جدھر ساکنانِ وفا چل رہے ہیں اظہرمحمودشاعری #اردو

Azhar Mahmood (@azharmahmood62) 's Twitter Profile Photo

ہمارا مطالبہ ہے کہ لاہور کے صحافیوں پر گنڈاپور سے سوال کرنے پر پابندی لگائی جاۓ

Azhar Mahmood (@azharmahmood62) 's Twitter Profile Photo

استاد ابراہیم ذوقؔ زخمی ہوں ترے ناوک دزدیدہ نظر سے جانے کا نہیں چور مرے زخم جگر سے ہم خوب ہیں واقف ترے انداز کمر سے یہ تار نکلتا ہے کوئی دل کے گہر سے پھر آئے اگر جیتے وہ کعبہ کے سفر سے تو جانو پھرے شیخ جی اللہ کے گھر سے سرمایۂ امید ہے کیا پاس ہمارے اک آہ ہے سینہ میں سو