Ayet shahzadi(@AyetShahzadi) 's Twitter Profileg
Ayet shahzadi

@AyetShahzadi

Alhamdulilah for everything ❤

ID:1773373847905120256

calendar_today28-03-2024 15:37:52

2,0K Tweets

1,1K Followers

1,5K Following

M Suhail Amin(@MSuhailAmi89059) 's Twitter Profile Photo

دیر سے بنو لیکن کچھ بنو!
کیونکہ لوگ وقت کے ساتھ خیریت
کےبجائے حیثیت پوچھنے لگتے ہیں۔

دیر سے بنو لیکن کچھ بنو! کیونکہ لوگ وقت کے ساتھ خیریت کےبجائے حیثیت پوچھنے لگتے ہیں۔ #PTI_Folllowers
account_circle
Sardar Zahid(@SardarZahid2475) 's Twitter Profile Photo

ہر دھڑکتے پتھر کو لوگ دل سمجھتے ہیں
عمریں بیت جاتی ہیں دل کو دل بنانے میں

account_circle
Hasnain Iqbal(@Hasn804) 's Twitter Profile Photo

پشین
گرینڈ الائنس پشین جلسہ عام
خراب موسم اور گراؤنڈ میں پانی کيچڑ کے باوجود جلسہ گاہ عوام سے بھرا ھوا ھے

پشین گرینڈ الائنس پشین جلسہ عام خراب موسم اور گراؤنڈ میں پانی کيچڑ کے باوجود جلسہ گاہ عوام سے بھرا ھوا ھے #PTI_Folllowers
account_circle
محترمہ😍(@iquum6434) 's Twitter Profile Photo

*حالات بُرے تھے مگر رکھتی تھی نواب بنا کر...!!*
*ہم غریب تھے یہ صِرف میری ماں جانتی تھی...!!* 🥹🥀

*حالات بُرے تھے مگر رکھتی تھی نواب بنا کر...!!* *ہم غریب تھے یہ صِرف میری ماں جانتی تھی...!!* 🥹🥀 #PTI_Folllowers
account_circle
Nosheen #P_PTi✌️(@izzah__9) 's Twitter Profile Photo

اٹھو لوگوں بغاوت سے قیامت کا سما کر دو...
تمھیں خاموش رہنے کی یہ عادت مار ڈالے گی۔!!!
ریاست گر بچانی ہے سیاست چھین لو ان سے۔۔۔۔
وگرنہ ریاست کو سیاست مار ڈالے گی!

Imran Khan

اٹھو لوگوں بغاوت سے قیامت کا سما کر دو... تمھیں خاموش رہنے کی یہ عادت مار ڈالے گی۔!!! ریاست گر بچانی ہے سیاست چھین لو ان سے۔۔۔۔ وگرنہ ریاست کو سیاست مار ڈالے گی! #PTI_Folllowers #IstandwithFullCourtJustice @ImranKhanPTI
account_circle
Nosheen #P_PTi✌️(@izzah__9) 's Twitter Profile Photo

ہم علیمہ خان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ عید کے بعد خان صاحب کی رہائی کی تحریک کو سارے پاکستان میں خود لیڈ کریں کیونکہ اگر خان صاحب کو جیل سے باہر نکالنا ہے تو یہی واحد حل ہے۔


Aleema Khanum Imran Khan

ہم علیمہ خان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ عید کے بعد خان صاحب کی رہائی کی تحریک کو سارے پاکستان میں خود لیڈ کریں کیونکہ اگر خان صاحب کو جیل سے باہر نکالنا ہے تو یہی واحد حل ہے۔ #PTI_Folllowers #عمران_خان_کو_رہا_کرو @Aleema_KhanPK @ImranKhanPTI
account_circle
Zaffar Khan(@Zaffar775) 's Twitter Profile Photo

اتنا شدید غم تھا،غمِ روزگار کا
تُجھ سا حسین شخص بُھلانا پڑا مُجھے

اتنا شدید غم تھا،غمِ روزگار کا تُجھ سا حسین شخص بُھلانا پڑا مُجھے #PTI_Followers
account_circle
qurat(@QuratRn189188) 's Twitter Profile Photo


صحبت کے رنگ تربیتــــ کو پختہ کرتے ہیں اس لیے .....!!🫀
نیک لوگوں کی صحبت اختیار کرنے کی کوشش کریں....🫂🤍

#PTI_Folllowers صحبت کے رنگ تربیتــــ کو پختہ کرتے ہیں اس لیے .....!!🫀 نیک لوگوں کی صحبت اختیار کرنے کی کوشش کریں....🫂🤍 #ลลkaแมว
account_circle
qurat(@QuratRn189188) 's Twitter Profile Photo


🤲🏻استغفار کو لازم پکڑو تاکہ آپ پر بند دروازے کھل سکیں۔۔۔۔

*⭐وقت فجر، تا عشاء استغفار کرنا نہ بھولیں۔۔۔۔*

#PTI_Folllowers 🤲🏻استغفار کو لازم پکڑو تاکہ آپ پر بند دروازے کھل سکیں۔۔۔۔ *⭐وقت فجر، تا عشاء استغفار کرنا نہ بھولیں۔۔۔۔* #ลลkaแมว
account_circle
MoMo(@m_an1o) 's Twitter Profile Photo


السلام علیکم
ہوتا وہی ہے جو رب چاہتا ہے تو کیوں ناں اس کی رضا کی خاطر ویسا ہی کریں جیسا وہ چاہتا ہے۔
بیشک جس کام میں رب کی رضا شامل ہو جاۓ اُس کام میں خیر اور بھلائی اتر آتی ہیں پھر چاہے وہ صبر کی شکل میں یا شُکر کی شکل میں اجر دونوں پر عظیم ہے۔

#PTI_Folllowers السلام علیکم ہوتا وہی ہے جو رب چاہتا ہے تو کیوں ناں اس کی رضا کی خاطر ویسا ہی کریں جیسا وہ چاہتا ہے۔ بیشک جس کام میں رب کی رضا شامل ہو جاۓ اُس کام میں خیر اور بھلائی اتر آتی ہیں پھر چاہے وہ صبر کی شکل میں یا شُکر کی شکل میں اجر دونوں پر عظیم ہے۔
account_circle
Anwar Ul Haq!(@a_w44r) 's Twitter Profile Photo

Muhallae ki galliyan aajkal udass hai..
Suna ha vo dupaher main bee khoof bachy ab zimeedar hogy hain 💔

2012 ki Dopehar!

account_circle
M Subhan Ali(@parh_lu_yaar) 's Twitter Profile Photo

Here is the key

🔍 Didn't Receive Payment? Here's Why:*

👉 Threshold Not Met: If you didn't receive any payment during this payout period, it's likely because you didn't meet the minimum payout threshold of $10 over the 14-day period.

🔄 Unpaid Amounts Roll Over: Any unpaid…

Here is the key 🔍 Didn't Receive Payment? Here's Why:* 👉 Threshold Not Met: If you didn't receive any payment during this payout period, it's likely because you didn't meet the minimum payout threshold of $10 over the 14-day period. 🔄 Unpaid Amounts Roll Over: Any unpaid…
account_circle
Ayet shahzadi(@AyetShahzadi) 's Twitter Profile Photo

تجھ سے نہیں تیرے وقت سے ناراض ہوں🌝
جو کبھی بھی تجھے میرا ہونے نہیں دیتا😑

تجھ سے نہیں تیرے وقت سے ناراض ہوں🌝 جو کبھی بھی تجھے میرا ہونے نہیں دیتا😑 #PTI_Folllowers
account_circle