Ayaz Hussain(@AyazAKASH2) 's Twitter Profileg
Ayaz Hussain

@AyazAKASH2

فارغ مت بیٹھو ؛ موت تمہارا تعاقب کر رہی ہے !

ID:1191058646127595521

calendar_today03-11-2019 18:25:31

3,2K Tweets

605 Followers

510 Following

Ayaz Hussain(@AyazAKASH2) 's Twitter Profile Photo

دنیا کا سب سے بڑا اور عظیم الشان لیڈرصرف حضرت محمدﷺ ہیں ✅❤️✅

دنیا کا سب سے بڑا اور عظیم الشان لیڈرصرف حضرت محمدﷺ ہیں ✅❤️✅
account_circle
Kamal Amjadi.(@KamalAmjadi) 's Twitter Profile Photo

🥀السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🥀
🥀 شام بخیر زندگی 🥀
🥀🥀🥀
🥀انکا وعدہ ہے شفاعت کا ہم جیسوں سے
🥀انکـے دامـن میـں خطاکار جـگہ پائیـں گـے
🥀الصلوٰۃ والسلام علیک یارسول اللہﷺ 🥀
گدائے مدینہ منورہ🥀
Kamal Amjadi.
Gkp.
فی امان اللہ 🥀🥀🥀

🥀السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🥀 🥀 شام بخیر زندگی 🥀 🥀🥀🥀 🥀انکا وعدہ ہے شفاعت کا ہم جیسوں سے 🥀انکـے دامـن میـں خطاکار جـگہ پائیـں گـے 🥀الصلوٰۃ والسلام علیک یارسول اللہﷺ 🥀 گدائے مدینہ منورہ🥀 @KamalAmjadi Gkp. فی امان اللہ 🥀🥀🥀
account_circle
آمنہ👑(@A_mnah9) 's Twitter Profile Photo

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد
🌞🌞🌞

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد 🌞🌞🌞
account_circle
Awan(@Awan_M12) 's Twitter Profile Photo

(﷽)
اللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کما
صَلَّيت عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ

اللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کما بَارکت عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
🤲🌾

(﷽) اللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کما صَلَّيت عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ اللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کما بَارکت عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ 🤲🌾
account_circle
PTI_ Promoti0n(@PtiPromo) 's Twitter Profile Photo

کل کی پروموشن لسٹ میں ایڈ ہونے کے لیے اپنا ٹویٹر ہینڈل شیئر کریں ۔
شکریہ ❤

کل کی پروموشن لسٹ میں ایڈ ہونے کے لیے اپنا ٹویٹر ہینڈل شیئر کریں ۔ شکریہ ❤
account_circle
Ayaz Hussain(@AyazAKASH2) 's Twitter Profile Photo

فارغ مت بیٹھو ؛ موت تمہارا تعاقب کر رہی ہے

امام حبیب ابو محمد رحمه الله
(موسوعة ابن أبي الدنيا : 431/5)

account_circle
Ayaz Hussain(@AyazAKASH2) 's Twitter Profile Photo

ملک کی حفاظت کا تو پتا نہیں لیکن چوروں کی حفاظت
یقینا مضبوط ہاتھوں میں ہے

ملک کی حفاظت کا تو پتا نہیں لیکن چوروں کی حفاظت یقینا مضبوط ہاتھوں میں ہے
account_circle
Ayaz Hussain(@AyazAKASH2) 's Twitter Profile Photo

شعور جب بکتا ہے تو وہ جاہلیت
سے کہیں زیادہ خطرناک ثابت ہوتا ہے👇

شعور جب بکتا ہے تو وہ جاہلیت سے کہیں زیادہ خطرناک ثابت ہوتا ہے👇
account_circle
Ayaz Hussain(@AyazAKASH2) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی سب سے بڑی اور منظم پولیٹیکل پارٹی کے دو ترجمان ' چور کی داڑھی میں تنکا' کا عملی نمونہ پیش کرتے ہوئے۔

اور کتنا گرنا ہے ۔۔۔ ؟؟؟

پاکستان کی سب سے بڑی اور منظم پولیٹیکل پارٹی کے دو ترجمان ' چور کی داڑھی میں تنکا' کا عملی نمونہ پیش کرتے ہوئے۔ اور کتنا گرنا ہے ۔۔۔ ؟؟؟
account_circle
Ayaz Hussain(@AyazAKASH2) 's Twitter Profile Photo

جھوٹ بول کر دھوکہ دے کر پیسہ کمانا
' فن '
مجبوری سے فائدہ اٹھانا ناجائز منافع کمانا بھی فن
فکر نہ کر

وقت قریب جب ھونا ھے دفن

account_circle