Awaz Urdu (@awazurdunetwork) 's Twitter Profile
Awaz Urdu

@awazurdunetwork

ID: 1714956770513502208

calendar_today19-10-2023 10:50:44

3,3K Tweet

59 Followers

0 Following

Awaz Urdu (@awazurdunetwork) 's Twitter Profile Photo

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی میں وسطِ ستمبر تک بارش کا کوئی امکان نہیں، بارش سے متعلق فی الحال پیش گوئی نہیں کی جا سکتی۔ #Karachi #KarachiWeather #MetrologicalDepartment #UrduNews #PakistanNews #CurrentAffairs #BreakingNews #NewsUpdate #AwazUrdu

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی میں وسطِ ستمبر تک بارش کا کوئی امکان نہیں، بارش سے متعلق فی الحال پیش گوئی نہیں کی جا سکتی۔

#Karachi #KarachiWeather #MetrologicalDepartment #UrduNews #PakistanNews #CurrentAffairs #BreakingNews #NewsUpdate #AwazUrdu
Awaz Urdu (@awazurdunetwork) 's Twitter Profile Photo

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی ہدایات پر انسانی اسمگلرز کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے۔ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے ترجمان کے مطابق انسدادِ اسمگلنگ سرکل اسلام آباد نے کارروائی کے دوران ایک اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ #humantrafficking #FIA #Arrest #AwazUrdu

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی ہدایات پر انسانی اسمگلرز کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے۔
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے ترجمان کے مطابق  انسدادِ اسمگلنگ سرکل اسلام آباد نے کارروائی کے دوران ایک اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔

#humantrafficking #FIA #Arrest #AwazUrdu
Awaz Urdu (@awazurdunetwork) 's Twitter Profile Photo

لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز ستی کو چیئرمین فیڈرل پبلک سروس کمیشن مقرر کر دیا گیا۔ لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز ستی کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ صدرِ مملکت آصف زرداری نے لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز ستی کی تعیناتی کی منظوری دی۔ #FPSC #chairmanfpsc #Pakistan #UrduNews #AwazUrdu

لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز ستی کو چیئرمین فیڈرل پبلک سروس کمیشن مقرر کر دیا گیا۔
لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز ستی کی تعیناتی  کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ صدرِ مملکت آصف زرداری نے لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز ستی کی تعیناتی کی منظوری دی۔

#FPSC #chairmanfpsc #Pakistan #UrduNews #AwazUrdu
Awaz Urdu (@awazurdunetwork) 's Twitter Profile Photo

چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ نے سندھ سیکریٹریٹ کے مختلف دفاتر کا دورہ کیا۔ آصف حیدر شاہ نے دفاتر میں افسران کی غیر موجودگی پر برہمی کا اظہار کیا اور غیر حاضر افسران کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کی ہدایت دی۔ #ChiefSecretary #asifhydershah #Sindhsecretariat #Sindh #UrduNews #AwazUrdu

چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ نے سندھ سیکریٹریٹ کے مختلف دفاتر کا دورہ کیا۔
آصف حیدر شاہ نے دفاتر میں افسران کی غیر موجودگی پر برہمی کا اظہار کیا اور غیر حاضر افسران کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کی ہدایت دی۔

#ChiefSecretary #asifhydershah #Sindhsecretariat #Sindh #UrduNews #AwazUrdu
Awaz Urdu (@awazurdunetwork) 's Twitter Profile Photo

سندھ میں 7 روزہ انسداد پولیو مہم 9 ستمبر سے شروع ہوگی۔ ترجمان صوبائی محکمہ صحت کے مطابق انسداد پولیو مہم 30 اضلاع میں 15 ستمبر تک جاری رہے گی۔ #Polio #poliodrive #Sindh #ChiefSecretary #HealthMinister #Pakistan #UrduNews #PakistanNews #CurrentAffairs #BreakingNews #AwazUrdu

سندھ میں 7 روزہ انسداد پولیو مہم 9 ستمبر سے شروع ہوگی۔ ترجمان صوبائی محکمہ صحت کے مطابق انسداد پولیو مہم 30 اضلاع میں 15 ستمبر تک جاری رہے گی۔

#Polio #poliodrive #Sindh #ChiefSecretary #HealthMinister #Pakistan #UrduNews #PakistanNews #CurrentAffairs #BreakingNews #AwazUrdu
Awaz Urdu (@awazurdunetwork) 's Twitter Profile Photo

جوڈیشل مجسٹریٹ کراچی شرقی کی عدالت میں کارساز حادثہ کیس کی سماعت ہوئی۔ پولیس نے عبوری چالان میں برطانوی لائسنس کو ناقابل قبول قرار دے دیا۔ #karsazaccident #karsaz #KarsazIncident #Karachi #drivinglicence #Police #UrduNews #PakistanNews #CurrentAffairs #BreakingNews #AwazUrdu

جوڈیشل مجسٹریٹ کراچی شرقی کی عدالت میں کارساز حادثہ کیس کی سماعت ہوئی۔ پولیس نے عبوری چالان میں برطانوی لائسنس کو ناقابل قبول قرار دے دیا۔

#karsazaccident #karsaz #KarsazIncident #Karachi #drivinglicence #Police #UrduNews #PakistanNews #CurrentAffairs #BreakingNews #AwazUrdu
Awaz Urdu (@awazurdunetwork) 's Twitter Profile Photo

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کے سودے 70 ڈالر فی بیرل میں دستیاب ہیں جبکہ برینٹ 73 ڈالر فی بیرل کی سطح پر موجود ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ اس وقت تیل کی قیمتیں 9 ماہ کی کم ترین سطح پر موجود ہیں۔ #crudeoil #MediaReports #UnitedStates #China #GlobalNews #AwazUrdu

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کے سودے 70 ڈالر فی بیرل میں دستیاب ہیں جبکہ برینٹ 73 ڈالر فی بیرل کی سطح پر موجود ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ اس وقت تیل کی قیمتیں 9 ماہ کی کم ترین سطح پر موجود ہیں۔

#crudeoil #MediaReports #UnitedStates #China #GlobalNews #AwazUrdu
Awaz Urdu (@awazurdunetwork) 's Twitter Profile Photo

آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (اے پی سی ایم اے) نے اگست میں گزشتہ برس کے مقابلے سیمنٹ کی فروخت اور مقامی کھپت میں بڑی کمی کے بعد حکومت سے ٹیکسز پر نظر ثانی کا مطالبہ کردیا۔ #Cement #APCMA #Government #Pakistan #taxes #UrduNews #PakistanNews #AwazUrdu

آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (اے پی سی ایم اے) نے اگست میں گزشتہ برس کے مقابلے سیمنٹ کی فروخت اور مقامی کھپت میں بڑی کمی کے بعد حکومت سے ٹیکسز پر نظر ثانی کا مطالبہ کردیا۔

#Cement #APCMA #Government #Pakistan #taxes #UrduNews #PakistanNews #AwazUrdu
Awaz Urdu (@awazurdunetwork) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ نے آئندہ ہفتے کیلئے ججز روسٹر جاری کر دیا، اسلام آباد رجسٹری کیلئے 6 بینچز کی تشکیل کر دی گئی۔ بینچ نمبر ایک چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ اور جسٹس عرفان سعادت پرمشتمل ہوگا۔ جسٹس نعیم اختر، جسٹس شاہد بلال بھی بینچ نمبر ایک کا حصہ ہوں گے. #SupremeCourt #judgesroster #AwazUrdu

سپریم کورٹ نے آئندہ ہفتے کیلئے ججز روسٹر جاری کر دیا، اسلام آباد رجسٹری کیلئے 6 بینچز کی تشکیل کر دی گئی۔
بینچ نمبر ایک چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ اور جسٹس عرفان سعادت پرمشتمل ہوگا۔ جسٹس نعیم اختر، جسٹس شاہد بلال بھی بینچ نمبر ایک کا حصہ ہوں گے.
#SupremeCourt #judgesroster #AwazUrdu
Awaz Urdu (@awazurdunetwork) 's Twitter Profile Photo

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے مطابق انکم ٹیکس ادا کرنے والے پلاٹ اور مکانات خریدنے پر 3 فیصد ڈیوٹی عائد کی گئی ہے۔ ایف بی آر کے مطابق انکم ٹیکس تاخیر سے ادا کرنے والے پلاٹ، مکانات خریدنے پر 5 فیصد ڈیوٹی عائد ہوگی۔ نان فائلرز کی جانب سے پلاٹ و مکانات خریدنے پر 7 فیصد ڈیوٹی عائد ہوگی۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے مطابق انکم ٹیکس ادا کرنے والے پلاٹ اور مکانات خریدنے پر 3 فیصد ڈیوٹی عائد کی گئی ہے۔ ایف بی آر کے مطابق انکم ٹیکس تاخیر سے ادا کرنے والے پلاٹ، مکانات خریدنے پر 5 فیصد ڈیوٹی عائد ہوگی۔ نان فائلرز کی جانب سے پلاٹ و مکانات خریدنے پر 7 فیصد ڈیوٹی عائد ہوگی۔
Awaz Urdu (@awazurdunetwork) 's Twitter Profile Photo

ذرائع یوٹیلیٹی اسٹورز کا کہنا ہے کہ کارپوریشن کے ڈیلی ویجرز، مستقل اور کنٹریکٹ ملازمین کو تحفظ دیا جائے گا۔ یوٹیلیٹی اسٹورز نے 500 سے زائد سیکیورٹی گارڈز کی خدمات واپس کی ہیں، اقدام سے کارپوریشن کےکروڑوں روپے کے اضافی اخراجات کم ہوں گے۔ #UtilityStores #Guards #Pakistan #AwazUrdu

ذرائع یوٹیلیٹی اسٹورز کا کہنا ہے کہ کارپوریشن کے ڈیلی ویجرز، مستقل اور کنٹریکٹ ملازمین کو تحفظ دیا جائے گا۔ یوٹیلیٹی اسٹورز نے 500 سے زائد سیکیورٹی گارڈز کی خدمات واپس کی ہیں، اقدام سے کارپوریشن کےکروڑوں روپے کے اضافی اخراجات کم ہوں گے۔

#UtilityStores #Guards #Pakistan #AwazUrdu
Awaz Urdu (@awazurdunetwork) 's Twitter Profile Photo

لاہور کے علاقے چوہنگ میں نوکری کا جھانسہ دے کر محنت کش کا گردہ نکال لیا گیا۔ ایف آئی آر کے متن کے مطابق وہاڑی کا رہائشی احسن علی مانگا منڈی میں اینٹوں کے بھٹہ پر کام کرتا تھا، مقدمے کے مطابق ملزم نے احسن علی کو نشہ آور مشروب پلایا اور کلینک میں لے جا کر گردہ نکال لیا۔ #AwazUrdu

لاہور کے علاقے چوہنگ میں نوکری کا جھانسہ دے کر محنت کش کا گردہ نکال لیا گیا۔
ایف آئی آر کے متن کے مطابق وہاڑی کا رہائشی احسن علی مانگا منڈی میں اینٹوں کے بھٹہ پر کام کرتا تھا، مقدمے کے مطابق ملزم نے احسن علی کو نشہ آور مشروب پلایا اور کلینک میں لے جا کر گردہ نکال لیا۔
#AwazUrdu
Awaz Urdu (@awazurdunetwork) 's Twitter Profile Photo

کالعدم علحیدگی پسند تنظیموں کے کارکنان نے پریس کلب میں پریس کانفرنس کے دوران قومی دھارے میں شامل ہونے کا اعلان کیا۔ پریس کانفرس کرنے والوں میں عبدالحی، محمد قاسم، مختیار احمد سمیت 60 سے زائد رہنما اور کارکنان شامل تھے۔ #Larkana #PressClub #Nationalist #UrduNews #AwazUrdu

کالعدم علحیدگی پسند تنظیموں کے کارکنان نے پریس کلب میں پریس کانفرنس کے دوران قومی دھارے میں شامل ہونے کا اعلان کیا۔ پریس کانفرس کرنے والوں میں عبدالحی، محمد قاسم، مختیار احمد سمیت 60 سے زائد رہنما اور کارکنان شامل تھے۔

#Larkana #PressClub #Nationalist #UrduNews #AwazUrdu
Awaz Urdu (@awazurdunetwork) 's Twitter Profile Photo

وزارتِ داخلہ کی جانب سے سینیٹ میں پیش کی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2022ء کے بعد سے ڈی جی امیگریشن اور پاسپورٹ کو روزازنہ کی بنیاد پر بہت درخواستیں مل رہی ہیں، درخواستوں کی تعداد 45 سے 50 ہزار ہے۔ #PassportServices #Passport #Senate #Pakistan #UrduNews #PakistanNews #AwazUrdu

وزارتِ داخلہ کی جانب سے سینیٹ میں پیش کی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2022ء کے بعد سے ڈی جی امیگریشن اور پاسپورٹ کو روزازنہ کی بنیاد پر بہت درخواستیں مل رہی ہیں، درخواستوں کی تعداد 45 سے 50 ہزار ہے۔

#PassportServices #Passport #Senate #Pakistan #UrduNews #PakistanNews #AwazUrdu
Awaz Urdu (@awazurdunetwork) 's Twitter Profile Photo

6th September Defence Day - A Salute to the Bravery that Defended our Freedom #DefenceDay #6thseptember #Pakistan #isprofficial #PakFouj #PakArmy #AwazUrdu

6th September Defence Day -  A Salute to the Bravery that Defended our Freedom

#DefenceDay #6thseptember #Pakistan #isprofficial #PakFouj #PakArmy #AwazUrdu
Awaz Urdu (@awazurdunetwork) 's Twitter Profile Photo

حکومت ناکام ، اب کیا ہونے جارہا ہے ؟ DG ISPR نے سب واضح کردیا #DGISPR #9May #Balochistan #ShehbazGovt #PMLN #BreakingNews Watch Complete Video: youtu.be/u_LS0yU50GA

حکومت  ناکام ، اب کیا ہونے جارہا ہے ؟
DG ISPR  نے سب واضح کردیا

#DGISPR #9May #Balochistan #ShehbazGovt #PMLN #BreakingNews 

Watch Complete Video: youtu.be/u_LS0yU50GA
Awaz Urdu (@awazurdunetwork) 's Twitter Profile Photo

بنگلہ دیش اور انڈیا میں جنگ چھڑ گئی ..! بریگیڈیئر (ر ) طارق خلیل کا اہم تجزیہ #India #Bangladesh #BrigadierTariqKhalil #US #Preident #DonaldTrump #AwazUrdu #BreakingNews Watch Complete Video:youtu.be/y3kl2qxEN74

بنگلہ دیش اور انڈیا میں جنگ چھڑ گئی ..!
بریگیڈیئر (ر ) طارق خلیل کا اہم تجزیہ
#India #Bangladesh #BrigadierTariqKhalil #US #Preident #DonaldTrump #AwazUrdu #BreakingNews 

Watch Complete Video:youtu.be/y3kl2qxEN74
Awaz Urdu (@awazurdunetwork) 's Twitter Profile Photo

دہشتگردوں کی الٹی گنتی شروع ...! DG ISPR ان ایکشن ، پی پی رہنما کا بیان #Balochistan #DGISPR #PPP #PakArmy #Awazurdu #BreakingNews Watch Complete Video: youtu.be/vSxInLpfIqc

دہشتگردوں کی الٹی گنتی شروع ...!
DG ISPR ان ایکشن ، پی پی رہنما کا بیان
#Balochistan #DGISPR #PPP #PakArmy #Awazurdu #BreakingNews 

Watch Complete Video: youtu.be/vSxInLpfIqc
Awaz Urdu (@awazurdunetwork) 's Twitter Profile Photo

PTI کا بڑا پاور شو ، روٹ فائنل ..! شعیب شاہین نے ساری کہانی بتادی #ImranKhan #PTI #PTIJalsa #ShoaibShaheen #Awazurdu #BreakingNews Watch Complete Video: youtu.be/zh0HnE4V7HE

PTI کا بڑا پاور شو ، روٹ فائنل ..!
شعیب شاہین نے ساری کہانی بتادی 
#ImranKhan #PTI #PTIJalsa #ShoaibShaheen #Awazurdu #BreakingNews 

Watch Complete Video: youtu.be/zh0HnE4V7HE
Awaz Urdu (@awazurdunetwork) 's Twitter Profile Photo

یوم دفاع کے موقعے پر پاک بحریہ میں تقریب ..! صدر آصف زرداری کا دبنگ خطاب #President #AsifAliZardari #PPP #PakistanNavy #defenceday #awazurdu #breakingnews Watch Complete Video: youtu.be/aHD8DDuwT8U

یوم دفاع کے موقعے پر پاک بحریہ میں تقریب ..!
صدر آصف زرداری  کا دبنگ خطاب
#President #AsifAliZardari #PPP #PakistanNavy #defenceday #awazurdu #breakingnews 

Watch Complete Video: youtu.be/aHD8DDuwT8U