Maulana Atta ur Rahman (@attaurrahmanjui) 's Twitter Profile
Maulana Atta ur Rahman

@attaurrahmanjui

Senator @SenatePakistan | President Jamiat Ulama-e-Islam Khyber Pakhtunkhwa.

ID: 1410255961827258378

linkhttps://senate.gov.pk/en/profile.php?uid=994 calendar_today30-06-2021 15:16:51

393 Tweet

35,35K Followers

75 Following

Maulana Fazl-ur-Rehman (@moulanaofficial) 's Twitter Profile Photo

ایران اسلامی برادری کا حصہ ہے،ایران پر اسرائیل کے جارحانہ حملے کی ہم صرف مذمت نہیں کرتے بلکہ ہم ایران کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہونے کا اعلان کرتے ہیں۔ نیتن یاہو کو عالمی عدالت نے جنگی مجرم قرار دیا ہے لیکن اس پر عمل نہیں ہورہا ہے اور وہ مسلمانوں کے خلاف دندناتا پھر رہا ہے،اس

Maulana Fazl-ur-Rehman (@moulanaofficial) 's Twitter Profile Photo

موجودہ حکمران اسٹیبلشمنٹ کے نمائندے ہیں،اس پر ہم نے ایک اصولی موقف اپنایا اور سیاست میں اسٹیبلشمنٹ کے کردار کو مسترد کیا لیکن جب ہندوستان نے جارحیت کا مظاہرہ کیا تو وطن کی بقاء کا سوال پیدا ہوا اور ہم نے تمام اختلافات معطل کردیئے اور افواج پاکستان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہوگئے

Maulana Fazl-ur-Rehman (@moulanaofficial) 's Twitter Profile Photo

ہندوستان کے اتنے بڑے دفاعی سسٹم کو چار گھنٹوں میں تباہ کردیا گیا لیکن ملک میں موجود مسلح گروہوں کو پچھلے چالیس سال سے ختم نہیں کیا جاسکا،اس وقت پورا ملک بدامنی کی لپیٹ میں ہے،پاکستان میں اگر کہیں کوئی رٹ ہے تو وہ مسلح لوگوں کی ہے تو پھر ہماری مسلح قوتیں کیا کر رہی ہے؟ اگر ان سے

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

امیر جے یو آئی خیبرپختونخوا سنیٹر مولانا عطاء الرحمان صاحب کا ایوان بالا میں خطاب خیبر پختونخواہ میں امن وامان کی بدترین صورتحال اور دہشت گردی کے محرکات پر تفصیلی بحث -سیاست میں غیر سیاسی قوتوں کے کردار پر بے لاگ تبصرہ

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

معیشت کی ترقی اور امن لازم ملزوم ہیں لیکن 9/11 کے بعد ہم بدامنی کی دلدل میں ایسے پہنس چکے ہیں کہ اس سے نکلنے کی جتنی کوشش جائے اتنے ہی پھنستے جارہے ہیں۔ خیبر پختون خواہ اور بلوچستان کے لوگ بھتہ دے کر اپنے گھروں میں رہ رہے ہیں،دو صوبوں کی یہ صورتحال ہے تو پھر کس بات پر شادیانے بجا

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

ہمارے ملک کا بجٹ آئی ایم ایف لکھتا اور وزیر خزانہ اسکو پڑھ کر سناتا ہے،اس ایوان میں 1988 سے بجٹ پر بحث دیکھتا ہوا آیا ہوں اور ہر حکومت اس کو عوام دوست بجٹ قرار دیتی یے جبکہ ایسا بجٹ بھی دیکھا جب جی ڈی پی مائنس پر چلا گیا تھا۔ حالیہ بجٹ کی بھی کہیں سے تحسین نہیں ہوئی اور اسکو

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

ہم ہر سال 14 اگست کو یوم آزادی مناتے ہیں،لیکن بین الاقوامی اداروں کی قراردادیں اور قوانین ہمارے ہاں موثر ہیں جبکہ ہمارا اپنا آئین اور قانون غیر مؤثر اور معطل ہو جاتا ہے، جس کی مثال حالیہ قانون سازی ہے جس کی اجازت نا آئین دیتا ہے اور نا ہی ہمارا معاشرہ اس قسم کے قوانین کو قبول

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

ہمیں فوج کی قربانیوں کا احترام ہے لیکن نہتی قوم جو قربانیاں دے رہی ہے، ہمارے پاس تو ان کا دفاع کرنے کی بھی استعداد نہیں ہے،ابھی عید کے روز دو سالہ دو بچے اغوا کر لئے گئے،کہاں گئی انسانیت ؟ اسلام کے علاوہ کس نظام سے آپ انسانیت سکھائیں گے، اگر اسلام سے قبل نظام کو آج 1400 سال بعد

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد:سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی وفد کے ہمراہ ایران کے سفارتخانے آمد ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم سے ملاقات رہنماؤں کا ایران اسرائیل جنگ میں ایران کیساتھ یکجہتی کا اظہار مولانا فضل الرحمان نے ایران کی منہ توڑ جوابی کارروائی کو سراہا اور ایران کی حمایت

اسلام آباد:سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی وفد کے ہمراہ ایران کے سفارتخانے آمد

ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم سے ملاقات 

رہنماؤں کا ایران اسرائیل جنگ میں ایران کیساتھ یکجہتی کا اظہار

مولانا فضل الرحمان نے ایران کی منہ توڑ جوابی کارروائی کو سراہا اور ایران کی حمایت
Maulana Fazl-ur-Rehman (@moulanaofficial) 's Twitter Profile Photo

اس وقت خطے کی صورتحال تشویش ناک ہے، امریکہ مشرق وسطیٰ میں چین کی بڑھتی ہوئی اقتصادیات سے خائف ہے، جس کو طاقت کے زور پر روکنےکی کوشش کر رہا ہے، ایران پر حملہ اسی سلسلے کی کڑی ہے،جبکہ امریکی صدر ٹرمپ نے صدارتی الیکشن اس نعرہ کے ساتھ لڑا کہ وہ امن پسند ہےاور اپنے ہی دعویٰ میں جھوٹا

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

ہزارہ اور بٹگرام کی سرزمین پر یہ فقید المثال اجتماع روایات کی تجدید ہے ۔ مولانا فضل الرحمٰن اس ملک میں انتخابات میں نتائج مینج کئے جاتے ہیں ۔ 2018 کے انتخابات کی طرح 2024 کے انتخابات میں دھاندلی زدہ ہے ۔ ہم دونوں انتخابات نتائج کو مسترد کرتے ہیں ۔ مولانا فضل الرحمٰن اس ملک

ہزارہ اور بٹگرام کی سرزمین پر یہ فقید المثال اجتماع روایات کی تجدید ہے ۔ مولانا فضل الرحمٰن 

اس ملک میں انتخابات میں نتائج مینج کئے جاتے ہیں ۔ 2018 کے انتخابات کی طرح 2024 کے انتخابات میں دھاندلی زدہ ہے ۔ ہم دونوں انتخابات نتائج کو مسترد کرتے ہیں ۔ مولانا فضل الرحمٰن 

اس ملک
Maulana Fazl-ur-Rehman (@moulanaofficial) 's Twitter Profile Photo

ہم شعائر اسلام کی جنگ لڑ رہے ہیں،کچھ قوتیں اس ملک کو آئین کی پٹڑی سے اتارنا چاہتی ہیں۔ جمعیۃ علماء اسلام بھی ایسی قوتوں کے خلاف ایک تاریخ رکھتی ہے،ہزارہ کے عوام نے برستی بارش میں استقامت کا مظاہرہ کر کے پیغام دیا ہے کہ اس ملک کو جو آئین ہمارے اکابر نے دیا تھا تمہارا باپ بھی اس

Maulana Fazl-ur-Rehman (@moulanaofficial) 's Twitter Profile Photo

ملک میں دھاندلی کے زور پر اسٹیبلشمنٹ کے نمائندوں کی حکومت ہے، جو اس اقتدار کو پیسہ کمانے کا سنہرا موقع تصور کرتے ہیں، ان کو ملک اور عوام کی کیا فکر ہوگی ؟ اسٹیبلشمنٹ کے فیصلے عوام اور ملک کے لئے کبھی بہتر ثابت نہیں ہوئے، فاٹا کے انضمام کا فیصلہ فاٹا کے عوام کی مرضی کے بغیر کیا

Maulana Fazl-ur-Rehman (@moulanaofficial) 's Twitter Profile Photo

آج امریکہ کہتا ہے آؤ اتحاد کرو۔ کون سا اتحاد؟ کہتا ہے ابراہیمی اتحاد۔ مسلمان بھی حضرت ابراہیم علیہ السلام کو مانتے ہیں، یہودی بھی مانتے ہیں، عیسائی بھی مانتے ہیں۔ آؤ، یہ تینوں ایک مذہب پر آ جائیں، ایک ہی عبادت خانہ بنائیں، سب اس میں نماز پڑھیں۔ آج تمہیں حضرت ابراہیم یاد آ گیا؟

Maulana Fazl-ur-Rehman (@moulanaofficial) 's Twitter Profile Photo

باجوڑ میں نوجوان عالم دین مولانا خان زیب کی شھادت پر وہاں کے عوام،علماء اور ان کی جماعت سے دلی تعزیت کرتا ہوں،اس وقت خیبر پختون خواہ سب سے زیادہ بدامنی کا شکار ہے،میری معلومات کے مطابق ہمارے حکمران مسلح گروپوں کو بھتہ دیتے ہیں تاکہ خود محفوظ رہ سکیں اور وہی بھتہ پھر عوام سے رشوت

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

پشاور، مفتی محمود مرکز: قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے

پشاور، مفتی محمود مرکز: قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

میری ترجیح یہی ہے کہ اگر صوبے میں تبدیلی آنی ہے تو وہ پی ٹی آئی کی اپنی اکثریت کے اندر سے آئے۔ یہ زیادہ بہتر ہوگا کہ اپوزیشن کی تحریک کے بجائے حکومت کے اندر سے تبدیلی ہو۔ ہمارا واضح مؤقف ہے کہ موجودہ صوبائی اکثریت دھاندلی کی پیداوار ہے، لیکن صوبہ سیاسی کشمکش کا متحمل شاید نہ ہو

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

اسجد محمود کے کیس پر میں بات نہیں کرنا چاہتا، کیونکہ میرے لیے صوبے کا ہر بچہ اسجد ہے۔ جو ظلم باجوڑ، مہمند، تیراہ، کرم، اورکزئی، وزیرستان، ٹانک اور ڈی آئی خان میں بچوں پر ہو رہا ہے، وہ سب میرے بچوں جیسے ہیں۔ بلوچستان میں بھی اگر کوئی بچہ ظلم کا شکار ہوتا ہے تو وہ بھی میرے لیے اسجد