Attaullah Baloch (@attaullahb40670) 's Twitter Profile
Attaullah Baloch

@attaullahb40670

ہمارا حال ماضی کا ثمرہ اور مستقبل کا سنگ بنیاد ہے

ID: 1745817062663208961

calendar_today12-01-2024 14:37:29

6,6K Tweet

97 Followers

90 Following

Jui Digital Media Cell District Okara (@teamjuir23949) 's Twitter Profile Photo

جمعیت طلباء اسلام کی رکنیت سازی مہم کی آگاہی کے حوالے سے آج کا ہیش ٹیگ #StudentsHopeJTI ساتھی ٹوئٹر پر تشریف لائیں۔ شکریہ

Syed Asim Ali Shah (@syed_asim_shah1) 's Twitter Profile Photo

جمعیتہ طلباء اسلام کا مقصد طلبہ برادری کو اپنی فکر و نظر سے روشناس کرانا اور عملی میدان میں سامراجی قوتوں کے خلاف بھرپور جدوجہد کے لئے تیار کرنا ہے اور یہی موجودہ حالات کا بنیادی تقاضا ہے، مغربی تہذیب و تمدن کے مضرِ فکر اثرات سمجانا ہیں #StudentsHopeJTI

جمعیتہ طلباء اسلام کا مقصد طلبہ برادری کو اپنی فکر و نظر سے روشناس کرانا اور عملی میدان میں سامراجی قوتوں کے خلاف بھرپور جدوجہد کے لئے تیار کرنا ہے اور یہی موجودہ حالات کا بنیادی تقاضا ہے، مغربی تہذیب و تمدن کے مضرِ فکر اثرات سمجانا ہیں 
#StudentsHopeJTI
ابابیل (@arbabkasho) 's Twitter Profile Photo

جمعیت طلباء اسلام کا قیام اس وقت عمل میں آیا جب ملک میں اسلامی تعلیمات اور اصولوں کو عام کرنے کی ضرورت محسوس کی گئی۔ یہ تنظیم دینی و دنیاوی تعلیم کے فروغ کے ساتھ ساتھ طلباء کو سیاسی، سماجی اور مذہبی میدانوں میں متحرک کرنے کا کام کرتی ہے #StudentsHopeJTI

جمعیت طلباء اسلام کا قیام اس وقت عمل میں آیا جب ملک میں اسلامی تعلیمات اور اصولوں کو عام کرنے کی ضرورت محسوس کی گئی۔ یہ تنظیم دینی و دنیاوی تعلیم کے فروغ کے ساتھ ساتھ طلباء کو سیاسی، سماجی اور مذہبی میدانوں میں متحرک کرنے کا کام کرتی ہے
#StudentsHopeJTI
Mahmood Khan (Orakzai) (@mkorakzai042) 's Twitter Profile Photo

دولت مٹی کی طرح ہے اسے ھمیشہ پاؤں کے نیچے رکھنا چاہئے اگر تم سرپہ چڑھاؤ گے تو یہ قبر بن جائے گی اور زندہ لوگوں کے لئے قبریں نہیں ہوتی #StudentsHopeJTI

راؤ جوہر کمال (@joharkamal8) 's Twitter Profile Photo

جمیعۃ طلباء اسلام در حقیقت نوجوانوں کو اسلامی نظریاتی اور سیاسی رخ سمجھانے کا موثر ذریعہ ہے۔ #StudentsHopeJTI

Saeed Ullah Khan (@jui_nw) 's Twitter Profile Photo

قابل رحم یا پھر قابل لعنت ہے وہ لوگ جو مولانا کو عہدوں کا لالچی سمجھ رہے تھے یا رہے ہیں . #StudentsHopeJTI

قابل رحم یا پھر قابل لعنت ہے وہ لوگ جو مولانا کو عہدوں کا لالچی سمجھ رہے تھے یا رہے ہیں .
#StudentsHopeJTI
Maab Turabi Khattak (@turabi_ktk) 's Twitter Profile Photo

طلبہ کو چاہیے کہ ہفتہ وار درس اور مجلس مذاکرہ کا انتظام کرے، اور اپنا سابقہ لٹریچر ہر یونٹ کی سطح تک پہنچائے، مطالعہ اور دروس کا سلسلہ تیز کرے ماہانہ بنیاد پر تربیتی ورکشاپس رکھوائے ، Asif Ullah Marwat Adv #StudentsHopeJTI

ABU ZAID HANAFI🇵🇰 (@i_az_hanafi) 's Twitter Profile Photo

19 اکتوبر 1969 میں جمعیت طلباء اسلام کی بنیاد ہمارے اکابرین کے ہاتھوں ہوئی۔ آج ہم کو جو فکری و نظریاتی کارکن نظر آ رہے ہیں یہ اسی کے ثمرات ہیں #StudentsHopeJTI

19 اکتوبر 1969 میں جمعیت طلباء اسلام کی بنیاد ہمارے اکابرین کے ہاتھوں ہوئی۔ آج ہم کو جو فکری و نظریاتی کارکن نظر آ رہے ہیں یہ اسی کے ثمرات ہیں
#StudentsHopeJTI
Jamiat Social Media Team (@jamiatpage_1) 's Twitter Profile Photo

تاریخ۔ 19 اکتوبر 1969 میں جمعیت طلباء اسلام کی بنیاد ہمارے اکابرین کے ہاتھوں ہوئی۔ آج ہم کو جو فکری و نظریاتی کارکن نظر آ رہے ہیں یہ اسی کے ثمرات ہیں #StudentsHopeJTI