😍Atakhan Ata😍 (@ata__kh) 's Twitter Profile
😍Atakhan Ata😍

@ata__kh

جب جانا مٹی میں ہے تو یہ حسرتوں کے پہاڑ کیسے🖤🥀پختون یم☺️

ID: 877895446252969984

linkhttps://TeamiPians.com calendar_today22-06-2017 14:25:59

95,95K Tweet

18,18K Takipçi

15,15K Takip Edilen

😍Atakhan Ata😍 (@ata__kh) 's Twitter Profile Photo

*ہر وقت اپنے نصیب کا رونا مت رویا کریں* *ایک لمحے کے لئے اس انسان کے بارے میں* *سوچیں* جس نے یہ🍉 تربوز خریدا ہوگا 🥴🤐😝

*ہر وقت اپنے نصیب کا رونا مت رویا کریں*

*ایک لمحے کے لئے اس انسان کے بارے میں*
                *سوچیں*

جس نے یہ🍉 تربوز خریدا ہوگا 🥴🤐😝
😍Atakhan Ata😍 (@ata__kh) 's Twitter Profile Photo

اسلام وعلیکم🍁 صباح الخیر❤️ کبھی پریشان نہ ہو چیزیں ہمیشہ۔ ہماری مرضی سے نہیں ہوتیں، بلکہ اللہ کے حکم سے ہوتی ہیں۔ اور یقین رکھیں کہ اللہ کا حکم سب اچھا ہے"❤️

😍Atakhan Ata😍 (@ata__kh) 's Twitter Profile Photo

جنت کی دو بڑی نعمتیں ایک اللّٰہ کا دیدار دوسرا حضرت محمد کی سفارش یا اللّٰہ! ہمیں دونوں نعمتیں نصیب فرما🤲 آمین #اللهم_صل_وسلم_على_نبينا_محمد

😍Atakhan Ata😍 (@ata__kh) 's Twitter Profile Photo

اپنے ٹھیک ہونے کا دکھاوا کریں زندگی کتنی ہی مشکل کیوں نہ ہو چھپانا دوسروں کے ترس کھانے سے کھیں زیادہ خوبصورت ہے🖤🤐

😍Atakhan Ata😍 (@ata__kh) 's Twitter Profile Photo

میں دِیکھتا تھا اُسے ، اور اُسے بتاتا تھا کہ اُسکے جیسا یہاں دیکھنے کو کُچھ بھی نہیں♥️ #عطاء_ہویار

میں دِیکھتا تھا اُسے ، اور اُسے بتاتا تھا
کہ اُسکے جیسا یہاں دیکھنے کو کُچھ بھی نہیں♥️
#عطاء_ہویار
😍Atakhan Ata😍 (@ata__kh) 's Twitter Profile Photo

وقت، لوگ ، قسمت یہ تین چیزیں انسان کی زندگی کے لئے بہت اہم ہیں ۔ اگر ان تینوں چیزوں میں سے کوئی بھی گردش میں آئے تو انسان نکھر بھی سکتا ہے اور بکھر بھی سکتا ہے ❤💝

😍Atakhan Ata😍 (@ata__kh) 's Twitter Profile Photo

اسلام وعلیکم🍁 صباح الخیر❤️ اے ایمان والو ! (جب کوئی مشکل در پیش ہو تو) صبر اور نماز سے مدد لو۔ یقینا اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے💝

😍Atakhan Ata😍 (@ata__kh) 's Twitter Profile Photo

﷽ رسول اللّٰہﷺ سے محبت ! نبی کریمﷺ نے فرمایا تم میں سے کوئی شخص ایماندار نہ ہو گا جب تک اس کے والد اور اس کی اولاد اور تمام لوگوں سے زیادہ اس کے دل میں میری محبت نہ ہو جائے (صحیح بخاری:15) #صلی_اللہ_علیہ_والہ_وسلم

😍Atakhan Ata😍 (@ata__kh) 's Twitter Profile Photo

اج تے شبانہ دے سوٹ دا کلر وی ساڈے مُنڈے دے شرٹ نال میچ ھو ریا اے۔🤐🤧🥴 #دیدار_مُرشد #ڈر_گئے_خان_کی_جھلک_سے

اج تے شبانہ دے سوٹ دا کلر وی ساڈے مُنڈے دے شرٹ نال میچ ھو ریا اے۔🤐🤧🥴
#دیدار_مُرشد
#ڈر_گئے_خان_کی_جھلک_سے
😍Atakhan Ata😍 (@ata__kh) 's Twitter Profile Photo

_لوگ اپنی بوریت دور کرنے کیلئے آپ کو عزیز رکھیں تو اسے محبت سمجھنے کی غلطی مت کیجئے گا-🖤💔

😍Atakhan Ata😍 (@ata__kh) 's Twitter Profile Photo

اسلام وعلیکم🥀 صباح الخیر❤️ مدد کرنے والا، اولاد دینے والا، شفا دینے والا، رزق دینے والا، زندگی اور موت دینے والا، مشکل کشا، حاجت روا صرف☝ ایک اللّٰه ہے

😍Atakhan Ata😍 (@ata__kh) 's Twitter Profile Photo

بے نفع علم! حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے منقول ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم چار چیزوں سے اللہ تعالیٰ کی پناہ طلب فرمایا کرتے تھے:ایسے علم سےجو نفع نہ دے‘ایسے دل سےجو اللہ تعالیٰ سے نہ ڈرے،ایسی دعا سے جو قبول نہ ہو اور ایسےنفس سےجوسیر نہ ہو۔ 📗«سنــن النسائی-5444»

😍Atakhan Ata😍 (@ata__kh) 's Twitter Profile Photo

رشتوں میں دو الفاظ (شکریہ) اور (معذرت) کو اپنائیں حقیقت میں یہی دو لفظ ہیں جو رشتوں کو ٹوٹنے سے بچاتے ہیں ❤️🥀💯

😍Atakhan Ata😍 (@ata__kh) 's Twitter Profile Photo

انسان کی یاداشت چاہے کسی کے چہرے کو محفوظ نہ رکھے، مگر اچھے و بُرے سلوک کو ہمیشہ محفوظ رکھتی ہے۔ *لہٰذا لوگوں کے ساتھ ایسا حُسنِ سلوک اختیار کریں کہ جب جب آپ کسی کو یاد آئیں، آپ کے لیے دل سے دعائیں نکلیں🍁🖤❤️

😍Atakhan Ata😍 (@ata__kh) 's Twitter Profile Photo

اسلام وعلیکم 🥀 صباح الخیر❤️ تَبَٰرَكَ ٱلَّذِي بِيَدِهِ ٱلۡمُلۡكُ وَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَيۡءٖ قَدِيرٌ ترجمہ: کہہ دو میرے ان بندوں سے جنہیں حالات ناممکن لگ رہے ہیں میں ہر شے پہ قدرت رکھنے والا ہوں #جمعة_مباركة

😍Atakhan Ata😍 (@ata__kh) 's Twitter Profile Photo

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے عائشہ! لوگوں میں سب سے بدترین لوگ وہ ہیں کہ جن کا احترام و تکریم ان کی زبانوں (کے شر ) سے بچنے کے لیے کیا جائے ۔ (سنن ابی داؤد ،۴۷۹۳) #اللهم_صل_وسلم_على_نبينا_محمد

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
اے عائشہ! لوگوں میں سب سے بدترین لوگ وہ ہیں کہ جن کا احترام و تکریم ان کی زبانوں (کے شر ) سے بچنے کے لیے کیا جائے ۔  

 (سنن ابی داؤد ،۴۷۹۳)
#اللهم_صل_وسلم_على_نبينا_محمد