Assad (@assad93y) 's Twitter Profile
Assad

@assad93y

Oh, there's so much to do to live.

ID: 1932689522875330560

calendar_today11-06-2025 06:41:23

589 Tweet

201 Takipçi

272 Takip Edilen

Assad (@assad93y) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلیٰ کو جوان اور وزیراعظم کو بوڑھا ہونا چاہیے صرف کے پی کے کے علاؤہ سب بڑھاپے میں ہیں 🤣🤣🤣

Assad (@assad93y) 's Twitter Profile Photo

لطف اگر سردی سے ملتا تو برف سے پوچھ یہ سب جمع غفیر نے شور مچا رکھا ہے وفا اگر سستی سے ملتی تو رکھیل سے پوچھ یہ سب عاشقِ شہر نے شور مچا رکھا ہے ✍️

لطف اگر سردی سے ملتا تو برف سے پوچھ
یہ سب جمع غفیر نے شور مچا رکھا ہے
  وفا اگر سستی سے ملتی تو رکھیل سے پوچھ
یہ سب عاشقِ شہر نے شور مچا رکھا ہے 
 ✍️
Assad (@assad93y) 's Twitter Profile Photo

السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر ميں اللہ تعالى كے مكمل كلمات كى پناہ ميں آتا ہوں اس كى ناراضى اور اس كى سزا سے اور اس كے بندوں کے شر اور شيطانوں كے وسوسہ ڈالنے گناہوں کے ارتكاب پر ابھارنے اور اكسانےاور ان كے ميرے پاس آنے سے اللہ كى پناہ مانگتا ہوں ۔

السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 
صبح بخیر 
ميں اللہ تعالى كے مكمل كلمات كى پناہ ميں آتا ہوں اس كى ناراضى اور اس كى سزا سے اور اس كے بندوں کے شر اور شيطانوں كے وسوسہ ڈالنے گناہوں کے ارتكاب پر ابھارنے اور اكسانےاور ان كے ميرے پاس آنے سے اللہ كى پناہ مانگتا ہوں ۔
Assad (@assad93y) 's Twitter Profile Photo

بگاڑے میں کچھ لحمے لگتے ہیں کبھی اچھے کبھی برے لگتے ہیں رزا ان سے بھی پوچھ لیں اگر نداں تمھیں اب کیسے لگتے ہیں

بگاڑے میں کچھ لحمے لگتے ہیں 
کبھی اچھے کبھی برے لگتے ہیں 
رزا ان سے بھی پوچھ لیں اگر 
نداں تمھیں اب کیسے لگتے ہیں
Assad (@assad93y) 's Twitter Profile Photo

Assalamualaikum R/A/B Good morning Even if a woman doesn't want to, she has to wear a hijab in the winter, so that she can look beautiful in the cold. Women and time are always at odds with each other.

Assalamualaikum R/A/B
Good morning 
Even if a woman doesn't want to, she has to wear a hijab in the winter, so that she can look beautiful in the cold. Women and time are always at odds with each other.
Assad (@assad93y) 's Twitter Profile Photo

خالی آرمان لیے ہاتھوں میں گھومتے ہیں لمحے قربتوں کے ملیں تو جھومتے ہیں اداسی کی بات نہیں کرنی دنیا میں پھر کیوں اس دنیا میں ڈوبتے ہیں

خالی آرمان لیے ہاتھوں میں گھومتے ہیں 
لمحے قربتوں کے ملیں تو جھومتے ہیں 
 اداسی کی بات نہیں کرنی دنیا میں 
پھر کیوں اس دنیا میں ڈوبتے ہیں
Assad (@assad93y) 's Twitter Profile Photo

گھر میں اگر ٹی وی ہو تو بیوی کی ضرورت نہیں ہوتی اگر بیوی ہو تو ٹی وی کی ضرورت نہیں ہوتی #TDR__now

Assad (@assad93y) 's Twitter Profile Photo

السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سرد صبح بخیر «اللَّهُمَّ بَاعِدْ بَيْنِي وَبَيْنَ ذُنُوبِي كَمَا بَاعَدْتَ بَيْنَ الْمَشْرِقِ وَالْمَغْرِبِ» «یا رب، اس صبح کی روشنی کو میرے دل میں ایمان کی گرمی بنا دے، اور میرے قدموں کو حق کی راہ پر ثابت رکھ» آمین #TDR_now #Islamic

السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 
سرد صبح بخیر 
«اللَّهُمَّ بَاعِدْ بَيْنِي وَبَيْنَ ذُنُوبِي كَمَا بَاعَدْتَ بَيْنَ الْمَشْرِقِ وَالْمَغْرِبِ»
«یا رب، اس صبح کی روشنی کو میرے دل میں ایمان کی گرمی بنا دے، اور میرے قدموں کو حق کی راہ پر ثابت رکھ»
آمین 
#TDR_now 
#Islamic
Assad (@assad93y) 's Twitter Profile Photo

In history and movement, the people are intimidated and threatened and incited in the dark #ラヴィット #TDR__now

In history and movement, the people are intimidated and threatened 
and incited in the dark 
#ラヴィット 
#TDR__now
Assad (@assad93y) 's Twitter Profile Photo

نہ بارش نہ سفارش اور نہ ہی خارش کچھ حال دل دسمبر کو بیاں کرتا ہے #TDR___now #それスノ

نہ بارش نہ سفارش اور نہ ہی خارش 
کچھ حال دل دسمبر کو بیاں کرتا ہے
#TDR___now
#それスノ
Assad (@assad93y) 's Twitter Profile Photo

جو تم چاہتے ہو ویسا ہوتا نہیں ہے کیوں تکلیف ہوتی ہے اتنا ہی چاہوں جتنا ہو سکے زیادہ سوچنا اپنے لیے دکھ پیدا کرتا ہے سوچ کوئی عمل نہیں ہے

جو تم چاہتے ہو ویسا ہوتا نہیں ہے کیوں  تکلیف ہوتی ہے اتنا ہی چاہوں جتنا ہو سکے زیادہ سوچنا اپنے لیے دکھ پیدا کرتا ہے سوچ کوئی عمل نہیں ہے
Assad (@assad93y) 's Twitter Profile Photo

مطلب کی بات ہے کوئی تو مان جائے کچا مکان ہیں پختہ دیواروں کا جان جائے نرم لہجے کا گرم مزاج جسم ہے اگر فاقہ کشی کر حوس پھر سے آ جائے #TDR___now #อสงไขยตอนที่5

مطلب کی بات ہے کوئی تو مان جائے 
کچا مکان ہیں پختہ دیواروں کا جان جائے 
نرم لہجے کا گرم مزاج جسم ہے اگر 
فاقہ کشی کر حوس پھر سے آ جائے 
#TDR___now 
#อสงไขยตอนที่5
Assad (@assad93y) 's Twitter Profile Photo

جب بغیر وجہ کے ہونٹوں پر مسکراہٹ بکھر جائے، آنکھیں بھر آئیں اور سینہ بھاری ہو جائے۔۔ تو سمجھ لینا یہ میری آہٹ ہے، میری خاموش آواز ہے جو تمہارے نام سے دل کی دیواروں سے ٹکرا کر واپس لوٹ آئی ہے۔۔ میں نے بھی تمہیں پکارا ہے... بہت شدت سے۔۔ #TDR__now

جب بغیر وجہ کے
ہونٹوں پر مسکراہٹ بکھر جائے،
آنکھیں بھر آئیں
اور سینہ بھاری ہو جائے۔۔ تو سمجھ لینا
یہ میری آہٹ ہے،
میری خاموش آواز ہے
جو تمہارے نام سے
دل کی دیواروں سے ٹکرا کر
واپس لوٹ آئی ہے۔۔ میں نے بھی تمہیں پکارا ہے...
بہت شدت سے۔۔
#TDR__now
Assad (@assad93y) 's Twitter Profile Photo

Good morning ☁️💞 🤲Assalamualaikum🤲 وقت بدل دیا گیا ہے جب سے تو گیا ہے نہ روک سکیں وقت ضائع کیا ہے تو نے #TDR_now #GOLD

Good morning ☁️💞
🤲Assalamualaikum🤲
وقت بدل دیا گیا ہے جب سے تو گیا ہے
 نہ روک سکیں وقت ضائع کیا ہے تو نے
#TDR_now 
#GOLD
Assad (@assad93y) 's Twitter Profile Photo

جو کوئی بھی آپ کے لیے اچھا نہیں سوچتا آپ اس کے لیے اچھا یا برا مت سوچیں ، صرف وقت کا ضائع ہے کوئی بھی سیاست دان 24کروڑ عوام کے لیے ایک جیسا سب کے لیے نہیں سوچتا ، اپنا دماغ دوسروں کے لیے مت خراب کریں مارکیٹ میں دستیاب نہیں رہنا چاہیے ، اپنی محنت محبت اور دوسرے مشاغل اپنے تک

جو کوئی بھی آپ کے لیے اچھا نہیں سوچتا آپ اس کے لیے اچھا یا برا مت سوچیں ، صرف وقت کا ضائع ہے 
کوئی بھی سیاست دان 24کروڑ عوام کے لیے ایک جیسا سب کے لیے نہیں سوچتا ، 
اپنا دماغ دوسروں کے لیے مت خراب کریں  مارکیٹ میں دستیاب نہیں رہنا چاہیے ، 
اپنی محنت  محبت اور دوسرے مشاغل اپنے تک
Assad (@assad93y) 's Twitter Profile Photo

میری پوسٹ پہ کمنٹس نہیں کرتے ہو ، جواب عرض ہے آپ سے مؤدبانہ گزارش ہے آپ پیکجز کی فیس دیا کریں پھر آپ کی پوسٹ پہ تحریر کرو گا ، کسی اور کو اگر شکوہ ہے تو وہ بھی 2650 روپے کا پیکجز کروا دیا کریں' آن کی پوسٹوں پہ تابڑ توڑ تحریری حملے ہونگے 🤣😅

Assad (@assad93y) 's Twitter Profile Photo

یہ مراسم کی وجہ کس سے کہوں گا تھے جن سے ان سے بھی نہ کہوں گا پردہ ہے خود پہ گزرے دنوں کا رہنے دو کاٹنے والے ہیں انسان تو آسان نہ کہوں گا

یہ مراسم کی وجہ کس سے کہوں گا 
تھے جن سے ان سے بھی نہ کہوں گا 
پردہ ہے خود پہ گزرے دنوں کا رہنے دو 
کاٹنے والے ہیں انسان تو آسان نہ کہوں گا