irfan mughal(@AssaamPrince) 's Twitter Profileg
irfan mughal

@AssaamPrince

PMLN like 💯 فالو کے بدلےفالو۔
چھوٹے اکاؤنٹ والے چھوٹے اکاؤنٹ والوں کو پروموٹ کریں بڑے اکاؤنٹ والوں کی طرح کنجوسی نہ کریں

ID:1554774939672141825

calendar_today03-08-2022 10:23:42

290 Tweets

1,8K Followers

3,3K Following

irfan mughal(@AssaamPrince) 's Twitter Profile Photo

کسی بھی چیز کو عقیدت سے چوم کر آنکھوں پر لگاتے تو دیکھا تھا،
لیکن یہ چوم کر پاؤں میں پہننا پہلی بار دیکھا ہے
😅

account_circle
irfan mughal(@AssaamPrince) 's Twitter Profile Photo

یا اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے
ہمیں نا یوتھیا بنایا اور نا ہی یوتھیوں جیسا شعور دیا 🖐️🖐️

یا اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے ہمیں نا یوتھیا بنایا اور نا ہی یوتھیوں جیسا شعور دیا 🖐️🖐️
account_circle
irfan mughal(@AssaamPrince) 's Twitter Profile Photo

بھارت چاند پر پہنچ گیا اور یہاں یوتھیے چپلوں ، جوتوں ، ناڑو ، پییمپروں پر قیدی نمبر 804 لکھ کر خوش ہورہے ہیں۔🙂

account_circle
irfan mughal(@AssaamPrince) 's Twitter Profile Photo

قوم مجھے رہا کروائے تاکہ میں قوم کو 50 لاکھ گھر، 350 ڈیم، کروڑ نوکریاں اور 200 ارب ڈالر والے لطیفے سنا سکوں قیدی 804

account_circle
irfan mughal(@AssaamPrince) 's Twitter Profile Photo

عید کا چاند ڈھونڈنے سے پہلے اپنے محلے میں وہ گھر ڈھونڈیں جہاں شاید آپ کی مدد کے بغیر عید کی خوشیاں داخل نہ ہو سکتی ہوں🥺❤️‍🩹💯

account_circle
irfan mughal(@AssaamPrince) 's Twitter Profile Photo

ایک کو واش روم میں موت نصیب ھوئ
تو دوسرا جوتے کی نوک پہ آگیا
بیشک اللہ بہتر انصاف کرنے والا ھے

account_circle
irfan mughal(@AssaamPrince) 's Twitter Profile Photo

250
لوگوں کو انفالو کر دیا ہے باقی افطاری کے بعد نیکی کا کام جاری رہے گا

account_circle
irfan mughal(@AssaamPrince) 's Twitter Profile Photo

مسجد نبوی کی بےحرمتی کرنے والے کی پہچان کو اللہ نے دنیا میں ہی جوتی کی نوک پر رکھ دیا ہے ۔
اس دنیا میں بھی ذلالت 🖐️

مسجد نبوی کی بےحرمتی کرنے والے کی پہچان کو اللہ نے دنیا میں ہی جوتی کی نوک پر رکھ دیا ہے ۔ اس دنیا میں بھی ذلالت 🖐️
account_circle
irfan mughal(@AssaamPrince) 's Twitter Profile Photo

جن جن کو فالو کیا ھے وہ فالو بیک دیں ورنہ جنہوں نے فالو بیک نہیں دیا ان کو ان فالو کر دیا جائے گا

account_circle
irfan mughal(@AssaamPrince) 's Twitter Profile Photo

ثانیہ مرزا کا چھکا
ثانیہ مرزا کہتی میرا بیٹا پوچھتا ماما یہ گھڑی چور کون تھا میں نے کہا بیٹا وہ بھی تمھارے پاپا کی طرح کرکٹر تھا🤣

account_circle
irfan mughal(@AssaamPrince) 's Twitter Profile Photo

نیازی نے جیل کی گٹر لاٸن کھولتے ھوۓ فیس بک کی تار کاٹ دی تھی
جیل احکام کی طرف سے معزرت😏🤣

account_circle
irfan mughal(@AssaamPrince) 's Twitter Profile Photo

وہ رمضان میں صبح کے گیارہ بجے اٹھا، تیار ہوا اور آدھے گھنٹے بعد اپنے کیمرہ مین سمیت سکر دوپہرے سموسوں والی ریڑھی پر پہنچا۔ دوکاندار سے بولا “مجھے ایک پلیٹ سموسے دو”
دوکاندار نے کہا “مغرب تو ہونے دیں”
تو بولا
“مغرب کو مجھ سے بہتر کوئی نہیں جانتا، تو چٹنی پا سموسیاں تے”😬

وہ رمضان میں صبح کے گیارہ بجے اٹھا، تیار ہوا اور آدھے گھنٹے بعد اپنے کیمرہ مین سمیت سکر دوپہرے سموسوں والی ریڑھی پر پہنچا۔ دوکاندار سے بولا “مجھے ایک پلیٹ سموسے دو” دوکاندار نے کہا “مغرب تو ہونے دیں” تو بولا “مغرب کو مجھ سے بہتر کوئی نہیں جانتا، تو چٹنی پا سموسیاں تے”😬
account_circle
irfan mughal(@AssaamPrince) 's Twitter Profile Photo

چائنہ کے خصوصی مشیر کی وزیراعظم شہبازشریف کو مبارکباد اور دورے کی دعوت ساتھ ہی اڈیالہ کے قیدی نمبر 804 کا زکر کرتے ہوئے کہا ہماری قوم کتا بھی کھا جاتی ہے اگر ساتھ تحفتاً لے آئیں تو۔۔۔۔

account_circle
irfan mughal(@AssaamPrince) 's Twitter Profile Photo

Chief Minister Nawaz Sharif
Chief Minister Shahbaz Sharif
Prime Minister Nawaz Sharif
Prime Minister Shahbaz Sharif
Chief Minister Maryam Nawaz Sharif

Chief Minister Nawaz Sharif Chief Minister Shahbaz Sharif Prime Minister Nawaz Sharif Prime Minister Shahbaz Sharif Chief Minister Maryam Nawaz Sharif
account_circle