
asmat aman sumalani
@asmatamansumal2
journalist
ID: 1346505547319795712
05-01-2021 17:15:34
1,1K Tweet
1,1K Takipçi
1,1K Takip Edilen

حمزہ شفقات بھی شفاف نہیں۔۔۔۔ کوئٹہ میں کچرہ اٹھانے کا منصوبہ۔۔دراصل کچرہ منصوبہ ثابت ہونے لگا۔۔۔۔۔کمشنر کوئٹہ حمزہ شفقات بھی کوئٹہ کیلئے شفاف ثابت نہیں ہوئے ایک ارب روپے کا منصوبہ ایک منصوبہ نہیں بلکہ ایک مفروضہ ہے۔شہری Sarfraz Bugti Chief Minister's Office Balochistan Muhammed Hamza Shafqaat

گورنر بلوچستان جعفر مندوخیل سے صحافی نے سوال کیاکہ سرفراز بگٹی حکومت کوایک سال مکمل ہونےپرکیاکہےگےگورنرنےکہاکہ کبھی خودکی تعریف نہیں کی تو Sarfraz Bugti کی تعریف کیسےکرو۔توایک اورصحافی نےکہاتوشہبازشریف کی بھی تعریف نہیں کرینگےتوگورنرصاحب نےکہامیاں صاحب کی توبات ہی کچھ اور ہے


وزیراعلی سرفراز بگٹی کا کرپشن نہیں کرنے دونگا سے۔۔۔۔ کرپشن کیس ختم کرنے تک۔۔۔۔ 3 کروڑ ۔60 لاکھ۔20 لاکھ اسمبلی فلور پر مینا مجید اور زابد ریکی کا ایک دوسرے پر الزامات۔۔۔۔ تحقیقات کی بجائے وزیراعلی نے دونوں کا صلح کرالیا۔۔۔ Sarfraz Bugti Meena Majeed Baloch, MPA


مصور کاکڑ اغواء کے وقت 417 کیمرے بند تھے،، سیف سٹی پروجیکٹ سیکورٹی کمپنی(ایس سی او اسپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن ) نےہوواوے کمپنی سے لےکر2 ارب کے پروجیکٹ کو7.4ارب تک پہنچایااورکیمرے بند ہیں کیا وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی Sarfraz Bugti ذمہداروں کیخلاف کارروائی کریں گے،؟؟؟

سوال کیا ، دونوں اہم عہدے پر فائزہ ہیں کیا اپنی ناکامی قبول کرتے ہیں،،؟؟ جی ناکامی قبول کرتا ہوں۔ڈی آئی جی Sarfraz Bugti @cmbalochistan8 Zahoor Buledi



صوبائی وزیرداخلہ، پھر سینٹرکی صندل پہ سوار، وفاقی وزیر داخلہ، پھر وزیراعلیٰ کی شان بہار۔ اب وہ عہدہ کون سا بچا جس میں ہوامن و امان کی ذمہ داری؟ شاید اگلاعہدہ ہو'وزیرِخواب وخیال'، جہاں خوابوں کی ہے بس کہانی عہدے جتنا بڑھا، امن و امان اتنا ہی کم ہوا، Sarfraz Bugti Zahoor Buledi


پی ٹی آئی صوبائی صدر، سابق ایم پی اے اور دیگر رہنماؤں پر ایف آئی آر گویا یہ بتانے کے لیے کافی ہے کہ اب آزادیِ اظہار نہیں، آزادیِ گرفتاری کا زمانہ ہے۔ اب ہر مائیک بولنے سے پہلے سوچتا ہے: "آواز اٹھاؤں یا ضمانت کرواؤں؟" Alam Kakar


پی ٹی آئی کنونشن پر مقدمہ گویا اس بات کا اعلان ہے کہ اب ہر مخالف جماعت کا اجتماع ’سازش‘ اور ہر حکومتی تقریب ’قومی خدمت‘ ہے۔ حکومت نے نئی تعریف گھڑ لی ہے "جمہوریت وہی جو حکومت کو اچھی لگے Alam Kakar Mehwish Kanwal Sarfraz Bugti

غریب صوبے کے 55 کروڑ روپے صرف ایک شاہراہ کے سگنلزاور چند پودوں پر لگا دیے گئے۔ بارش کےبعد واقعی سڑک خوبصورت لگ رہی ہے، لیکن سوال یہ ہے کہ جہاں پوراصوبہ بنیادی سہولیات سے محروم ہے،وہاں صرف ایک سڑک پر اتنی خطیر رقم خرچ کرنا کیا دانشمندانہ فیصلہ ہے؟" Sarfraz Bugti Zahoor Buledi

ڈاکٹر مالک بلوچ کا پریس کانفرنس میں نیا ہنر،،،،،، مائنز اینڈ منرل ایکٹ بارے سوال سنا،،،نظرانداز کیا،،،بات بدل دی" مائنز اینڈ منرل ایکٹ بارے پھر کسی دن بات کرونگا ،ڈاکٹر مالک کافی الحال چپ‘ فارمولا Dr.Abdul Malik Baloch Rahmat Saleh Baloch -NP