Asma Azam (@asmaazam71) 's Twitter Profile
Asma Azam

@asmaazam71

Social activist, Blogger, Proud Punjabi, Sociologist,Feminist. speakernews.co.uk Stellify Award holder from @OfficialUoM @UniofBradford

ID: 2971454271

calendar_today10-01-2015 14:57:31

17,17K Tweet

60,60K Followers

2,2K Following

Asma Azam (@asmaazam71) 's Twitter Profile Photo

مٹانے پہ آئے تو آم جیسا میٹھا پھل بھی سیکنڈز میں آپ کو کھا جاتا ہے۔ #HappyMangoDay #ziaulhaqmardood

مٹانے پہ آئے تو آم جیسا میٹھا پھل بھی سیکنڈز میں آپ کو کھا جاتا ہے۔ 
#HappyMangoDay
#ziaulhaqmardood
Asma Azam (@asmaazam71) 's Twitter Profile Photo

آج رکھشابندھن کے تہوار کے موقع پر میری اور ڈاکٹر شمع کی اس موضوع پر گفتگو ہوئی کہ آخر تہوار ہندو اور مسلمان کیوں ہیں؟ سنیے اور فیڈ بیک دیجیے۔ youtu.be/JU1O6xLWWeY?si…

Asma Azam (@asmaazam71) 's Twitter Profile Photo

نہ بہوئیں بیٹیاں ہیں، نہ نندیں بہنیں۔ ان رشتوں کو قبول کرنے کے لیے کوئی اور لیبل کیوں لگانے کی کیوں ضرورت ہے کہ بھئی بہو کو بیٹی سمجھو یا نند/بھابھی کو بہن؟ ان سب رشتوں کو ان کے نام کے ساتھ کھلے دل سے قبول کر کے دوستی اور عزت کے ساتھ بھی نبھایا جا سکتا ہے۔ کوشش کر کے دیکھ لیں،

Asma Azam (@asmaazam71) 's Twitter Profile Photo

آئمہ بیگ خوش ہیں، ان کا شوہر خوش ہے لیکن حسبِ عادت ہمارے ہاں لوگ گرم توے پر کتھک میں مشغول ہیں کہ آئمہ بیگ نے شادی کا فیصلہ ان کی مرضی کے مطابق نہیں کیا۔ آئمہ بیگ کو زندگی کے نئے سفر پر ڈھیرں دعائیں اور مبارکباد ❤️❤️

آئمہ بیگ خوش ہیں، ان کا شوہر خوش ہے لیکن حسبِ عادت ہمارے ہاں لوگ گرم توے پر کتھک میں مشغول ہیں کہ آئمہ بیگ نے شادی کا فیصلہ ان کی مرضی کے مطابق نہیں کیا۔
آئمہ بیگ کو زندگی کے نئے سفر پر ڈھیرں دعائیں اور مبارکباد
❤️❤️
Asma Azam (@asmaazam71) 's Twitter Profile Photo

سوچا بتا دوں چودہ اگست آ رہا ہے، باجا اگر نہیں خریدا تو چھیپا صاحب سے رابطہ کریں وہ خرید کر دے رہے ہیں۔

سوچا بتا دوں چودہ اگست آ رہا ہے، باجا اگر نہیں خریدا تو چھیپا صاحب سے رابطہ کریں وہ خرید کر دے رہے ہیں۔
Asma Azam (@asmaazam71) 's Twitter Profile Photo

لوگ ایسے موسم میں ساحلوں پر بھاگتے ہیں اور میں واشنگ پاوڈر ڈھونا شروع کر دیتی ہوں۔ جہاں بھی رہیں ہمارا دیسی پن ہمارے ساتھ رہتا ہے۔ 😅😅

لوگ ایسے موسم میں ساحلوں پر بھاگتے ہیں اور میں واشنگ پاوڈر ڈھونا شروع کر دیتی ہوں۔ جہاں بھی رہیں ہمارا دیسی پن ہمارے ساتھ رہتا ہے۔
😅😅
Asma Azam (@asmaazam71) 's Twitter Profile Photo

مولوی عبدالعزیز کے نزدیک پردہ اتنا اہم ہے کہ جب خود بھاگا تو برقعہ پہن کر سر پر پیر رکھ کر بھاگا۔ اس فتنے کا سر کچلنا بڑا ضروری ہے جو کھلے عام ریاست کو دھمکیاں دے رہا ہے۔

Asma Azam (@asmaazam71) 's Twitter Profile Photo

Today on 15th of August, I extend a heartfelt congratulation to our Indian brothers and sisters who are celebrating Independence Day, with the message that the true progress of our region lies in collaboration and mutual respect and not in perpetuating hostility. India is a free

یا خدا! آزادکشمیر اور خیبرپختونخواہ میں اپنا رحم فرما۔ 💔💔 #Flood #FloodsInPakistan #KPKFLOOD #AJK

Asma Azam (@asmaazam71) 's Twitter Profile Photo

ماحولیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے اب بھی سنجیدگی نہ دکھائی تو کب دکھائیں گے؟

Asma Azam (@asmaazam71) 's Twitter Profile Photo

آئیے آج بات کریں کزن میرج/ خاندان میں شادیوں کے متعلق اور دیکھیں ان کے معاشرے پہ کیا اثرات پڑتے ہیں۔ youtu.be/2pQ7u_GtfCI?si…

Asma Azam (@asmaazam71) 's Twitter Profile Photo

جنگلات کی لکڑی کاٹنے والو یاد رکھو تمہارے کلہاڑے درخت نہیں لاشیں گرا رہے ہیں۔ دریاوں کے راستے میں عمارتیں بنانے والو یاد رکھو تمہاری اینٹیں عمارتیں نہیں قبریں تیار کر رہی ہیں۔ اپنی اپنی زمہ داریاں پہچانیں کیونکہ آپ کے حکمران ایسی نیند سو رہے ہیں جو شائید صور پھونکنے پر ہی کھلے۔

جنگلات کی لکڑی کاٹنے والو یاد رکھو تمہارے کلہاڑے درخت نہیں لاشیں گرا رہے ہیں۔ 
دریاوں کے راستے میں عمارتیں بنانے والو یاد رکھو تمہاری اینٹیں عمارتیں نہیں قبریں تیار کر رہی ہیں۔ 
اپنی اپنی زمہ داریاں پہچانیں کیونکہ آپ کے حکمران ایسی نیند سو رہے ہیں جو شائید صور پھونکنے پر ہی کھلے۔
Asma Azam (@asmaazam71) 's Twitter Profile Photo

غربت کا بوجھ اٹھائے کندھوں کو جب لاشوں کا بوجھ ڈھونا پڑ جائے تو رندھے گلوں سے نہ چیخیں نکلتی ہیں نہ دعائیں۔ ان کی بےبس آنکھوں سے امیدیں نوچنے والے خدا کو اگر اونگھ نہیں آتی تو حیرت نہیں ہوتی۔ وہ یہ سب دیکھ کر سو بھی کیسے سکتا ہے؟