Asma Awan🇵🇰 🇬🇧(@AsmaAwan0202) 's Twitter Profileg
Asma Awan🇵🇰 🇬🇧

@AsmaAwan0202

An enthusiast interested in politics and social life.
I speak my mind.
Supporter of Khan's faith and ideology.

ID:1617664578262810626

calendar_today23-01-2023 23:25:04

20,8K Tweets

7,3K Followers

6,8K Following

Asma Awan🇵🇰 🇬🇧(@AsmaAwan0202) 's Twitter Profile Photo

انتخاب اسکا کریں جسکے ساتھ آپ بوڑھے ہوں
نہ کہ اسکا جسکی وجہ سے آپ بوڑھے ہو جائیں ۔۔

account_circle
عام آدمی(@piracha_a) 's Twitter Profile Photo

ہمیں ایک دوسرے کو اچھی باتیں بتانی چاہئیں۔ معلوم نہیں کس کو کون سی بات پسند آ جاۓ اور وہ اُس پر عمل کر لے اور یہ ایک صدقہ جاریہ ہو گا

ہمیں ایک دوسرے کو اچھی باتیں بتانی چاہئیں۔ معلوم نہیں کس کو کون سی بات پسند آ جاۓ اور وہ اُس پر عمل کر لے اور یہ ایک صدقہ جاریہ ہو گا
account_circle
мαℓικ αωαи🍂(@MalikAwan31) 's Twitter Profile Photo

∆!! فــاصــلے معنی نہیــں رکھتے !!∆
💦آپ دنیــا میں جہـــاں بھی موجود ہوں
اگر کسی کو سچے دل سے یــاد کریں گے تو آپ کے خیــال کی لہــریں اس شخص تک ضـــرور پہنچیں گی ، دوسرے شخص کے ذہن میں آپ کے نام کی کال ضـــرور جــائے گی 💦🖤

∆!! فــاصــلے معنی نہیــں رکھتے !!∆ 💦آپ دنیــا میں جہـــاں بھی موجود ہوں اگر کسی کو سچے دل سے یــاد کریں گے تو آپ کے خیــال کی لہــریں اس شخص تک ضـــرور پہنچیں گی ، دوسرے شخص کے ذہن میں آپ کے نام کی کال ضـــرور جــائے گی 💦🖤
account_circle
Malaika Malik 🇵🇰(@mpti_23) 's Twitter Profile Photo

سلطان وہی ہوتا ہے جسے عوام بٹھائے تخت پر،
زبردستی تو یزید بھی بیٹھا تھا.......!!!!

اور یہاں سلطان صرف عمران خان ہیں باقی سب یزید ہیں۔ انشاء اللہ بہت جلد وزیراعظم کا حلف اٹھائیں گے ۔
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹

سلطان وہی ہوتا ہے جسے عوام بٹھائے تخت پر، زبردستی تو یزید بھی بیٹھا تھا.......!!!! اور یہاں سلطان صرف عمران خان ہیں باقی سب یزید ہیں۔ انشاء اللہ بہت جلد وزیراعظم کا حلف اٹھائیں گے ۔ اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹
account_circle
عام آدمی(@Mango_peopel) 's Twitter Profile Photo

مل گی تسلی
ہو گیا سکون
کتنے دنوں سے میں درخواست کر رہا تھا مجھے تنگ نہ کرو آج ٹیویٹر نے میرا ایڈ ریونیو روک دیا 😥😢
چلو آپ خوش ہو جاو
ہم پہلے بھی بغیر ڈالر کماے ٹیویٹر پر تھے پھر بھی ادھر ہیں
لیکن دکھ 💔 ہوا
😥

脳幹出血

مل گی تسلی ہو گیا سکون کتنے دنوں سے میں درخواست کر رہا تھا مجھے تنگ نہ کرو آج ٹیویٹر نے میرا ایڈ ریونیو روک دیا 😥😢 چلو آپ خوش ہو جاو ہم پہلے بھی بغیر ڈالر کماے ٹیویٹر پر تھے پھر بھی ادھر ہیں لیکن دکھ 💔 ہوا 😥 脳幹出血
account_circle
мαℓικ αωαи🍂(@MalikAwan31) 's Twitter Profile Photo

♦️کسی معاشرے میں جب انحطاط کا سانپ گھس جائے تو وہ سب سے پہلے تعلیم پر حملہ آور ہوتا ہے۔اس کی رگوں میں تضادات کا زہر بھرتا ہے اور مفاد پرستی کا اژدہا تخلیق کی جڑوں میں جہالت کا پھن پھیلا کر بیٹھ جاتا ہے۔♦️
♦️ تبھی علم کا درخت جہل کے پھلوں سے لدا نظرآتا ہے۔پہلی نظر میں علم اور جہل

♦️کسی معاشرے میں جب انحطاط کا سانپ گھس جائے تو وہ سب سے پہلے تعلیم پر حملہ آور ہوتا ہے۔اس کی رگوں میں تضادات کا زہر بھرتا ہے اور مفاد پرستی کا اژدہا تخلیق کی جڑوں میں جہالت کا پھن پھیلا کر بیٹھ جاتا ہے۔♦️ ♦️ تبھی علم کا درخت جہل کے پھلوں سے لدا نظرآتا ہے۔پہلی نظر میں علم اور جہل
account_circle
Asma Awan🇵🇰 🇬🇧(@AsmaAwan0202) 's Twitter Profile Photo

ایک باپ کے لئے یہ فخر کی بات ہے کہ اسکی بیٹی فلسطین کے حق میں پروٹیسٹ کر رہی بے ۔
ور وہ اسے سپورٹ کرنے خود بھی آیا ہوا ہے ۔

زندہ قومیں ایسے تشکیل پاتی ہیں۔
اسکے لئے مذہب، رنگ، نسل، زبان یا قومیت کی اہمیت نہیں ہوتی ۔
ڈوب ڈوب مریں نام نہاد مسلمان حکمران!

account_circle
دتہ مصلی(@GreatMusali111) 's Twitter Profile Photo

تمہارا ھق مارنے کے بعد بھی دنیا خوش رہتی ہے اور اپنی خوشیوں میں مگن رہتی ہے.
اور اپ روز مرنے کے علاوہ کچھ بھی کرنے کے قابل نہیں رہے😊

account_circle
Malaika Malik 🇵🇰(@mpti_23) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کا سب سے بڑا موڑ (curve)کونسا ہے..؟؟
جو 76 سالوں سے ابھی تک طے نہیں ہو رہا ؟ 🤔

account_circle
Asma Awan🇵🇰 🇬🇧(@AsmaAwan0202) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر پاکستان
ایک بار محبت سے درود پڑھ لیجے ۔
مونه میٹھا کیجے ۔

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر پاکستان ایک بار محبت سے درود پڑھ لیجے ۔ مونه میٹھا کیجے ۔
account_circle
Asma Awan🇵🇰 🇬🇧(@AsmaAwan0202) 's Twitter Profile Photo

Emerson College... Untited state of America
State troopers are arresting universities and college students' protesters who are against genocide of Palestinians.
Youth is standing with gaza .
They are against genocide and ethnic cleaning of Palestinians.

account_circle
Asma Awan🇵🇰 🇬🇧(@AsmaAwan0202) 's Twitter Profile Photo

بندہ اب اسکو کیا کہے ؟
انی دیا مزاق ایہ کوئی ؟
ٹیکس سارے عوام ہی دیتی ہے ۔
اپ لوگوں نے تو کبھی اپنی عیاشیاں کم نہیں کیں ۔
اخے عوام کو ٹیکس دینے پڑیں گے ۔

بندہ اب اسکو کیا کہے ؟ انی دیا مزاق ایہ کوئی ؟ ٹیکس سارے عوام ہی دیتی ہے ۔ اپ لوگوں نے تو کبھی اپنی عیاشیاں کم نہیں کیں ۔ اخے عوام کو ٹیکس دینے پڑیں گے ۔
account_circle
мαℓικ αωαи🍂(@MalikAwan31) 's Twitter Profile Photo

🍁معيــــار یہ نہیں ہے ، کہ آپ کو کتنے لوگ پسند کرتے ہیــــں 🍁
♦️ بلکہ معیــــار تو یہ ہے ،♦️
🍂 کہ کس طرح کے لوگ آپ کو پسند کرتے ہیــــں 🍂
✨ ہجوم سے معیــــار تک بہت فاصلہ ہے ۔✨

🍁معيــــار یہ نہیں ہے ، کہ آپ کو کتنے لوگ پسند کرتے ہیــــں 🍁 ♦️ بلکہ معیــــار تو یہ ہے ،♦️ 🍂 کہ کس طرح کے لوگ آپ کو پسند کرتے ہیــــں 🍂 ✨ ہجوم سے معیــــار تک بہت فاصلہ ہے ۔✨
account_circle