Aslam Shahid(@AslamSh41103779) 's Twitter Profileg
Aslam Shahid

@AslamSh41103779

اسلام زندہ آباد پاکستان زندہ آباد پاکستان مسلم لیگ زندہ آباد

ID:1519915569004244993

calendar_today29-04-2022 05:45:21

4,9K Tweets

6,8K Followers

6,7K Following

Aslam Shahid(@AslamSh41103779) 's Twitter Profile Photo

نیازی کے عدالتی سہولتکار بندیال منہ چھپا کر چوروں کی طرح رخصت ہوا، مظاہر نقوی چور ثابت ہوچکا اعجاز الحسن ذلیل ہوکر گمنام ہوچکا ھے
اب عطر کی باری ھے

account_circle
Aslam Shahid(@AslamSh41103779) 's Twitter Profile Photo

اس ٹرینڈ کو تھلے مت انے دیجئے گا شاید چوہدری ریاست حکمران اور عدلیہ پاکستان کے سب سے بڑے مسئلہ پر چالاکی اور ہوشیاری پھڑ ہی لیں اور انے والی نسلیں عمران ریاض صدیق جان حامد میر کے فیک نیوز ڈس انفارمیشن اور پروپیگنڈہ کے زہرِ قاتل سے محفوظ رہیں

account_circle
Aslam Shahid(@AslamSh41103779) 's Twitter Profile Photo

اسے کہتے ہیں اصل والا 'Absolutely not' امریکہ کے روکنے کے باوجود بھی سی پیک دربارہ بحال، ایران پائپ لائن پر کام شروع، سعودی عرب کی 5 ارب ڈالر کی انویسٹمنٹ ۔

یہ سب ایک خود ساختہ صادق و امین کے دفعہ ہو جانے کے بعد ممکن ہو سکا ۔

account_circle
Aslam Shahid(@AslamSh41103779) 's Twitter Profile Photo

خواب غفلت میں پڑے پٹواریو اٹھ جاؤ یہ نواز شریف کو مائنس کروانے والے کرداروں کے خلاف ٹرینڈ ہے بڑھ چڑھ کر حصہ لو

خواب غفلت میں پڑے پٹواریو اٹھ جاؤ یہ نواز شریف کو مائنس کروانے والے کرداروں کے خلاف ٹرینڈ ہے بڑھ چڑھ کر حصہ لو #DigitalFraudiaCult
account_circle
Aslam Shahid(@AslamSh41103779) 's Twitter Profile Photo

یہ تو ہو ہی نہیں سکتا کہ وحشی پٹواری ٹرینڈ کریں اور اس پلید Hamid Mir حامد میر کو لعنتیں نا بھیجیں.

یہ تو ہو ہی نہیں سکتا کہ وحشی پٹواری ٹرینڈ کریں اور اس پلید @HamidMirPAK کو لعنتیں نا بھیجیں. #DigitalFraudiaCult
account_circle
Aslam Shahid(@AslamSh41103779) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف دشمنی میں پانچ ججز نے جو پاکستان کے ساتھ کیا اس کی وجہ سے ریاست اور نظام رسوا ہوا معیشت ڈوب گئی

account_circle
Aslam Shahid(@AslamSh41103779) 's Twitter Profile Photo

ویلکم ٹو نیا خیبر پختونخوا مرغی 1200 بڑا گوشت 1000 چھوٹا گوشت 2300پیاز 300 ٹماٹر 400 باقی چیزیں دستیاب نہیں

account_circle
Aslam Shahid(@AslamSh41103779) 's Twitter Profile Photo

مورخ لکھے گا کہ آج کا ٹرینڈ لاوے کے اندر وڑ کر پھٹ چکا ہے اور صدیق جان ولد جانی سن سمیت تمام پروپیگنڈہ یوٹیومر پچھواڑے سے دھواں مار گئے ہیں اور رضاکاروں نے ان جھوٹ کی پروپیگنڈہ مشینوں کی تہہ لگادی ہے
بشیر لاوا وڑیا ای فیر

account_circle
Aslam Shahid(@AslamSh41103779) 's Twitter Profile Photo

پہلے بڑی مشکلات سے بندیال، مظاہر نقوی اور اعجازالحسن جیسے گندے انڈوں سے جان چھڑوائی ھے اور اب جسٹس اطہر من اللہ پوری سپریم کورٹ کو اپنی خواہشات کہ مطابق چلانا چاہتے ھیں اور اسوقت انصاف کے ٹھیکیدار بنے ہوئے ہیں لیکن منافقت دیکھیں جسٹس شوکت صدیقی کی باری انکے منہ میں زبان نہیں تھی۔

account_circle
Aslam Shahid(@AslamSh41103779) 's Twitter Profile Photo

معیشت بہتر ہو رہی ھے زرمبادلہ کے زخائر بڑھ رھے ہیں، شکرالحمداللہ بڑی خوشخبریاں پاکستانیوں کی منتظر ہیں
بجلی کے نرخ اور مہنگائی کم ہونے سے عام آدمی کو ریلیف ملے گا..!!
وزیراعلی پنجاب مریم نواز

account_circle
Aslam Shahid(@AslamSh41103779) 's Twitter Profile Photo

مختلف چینلز پر بیٹھے یوتھیاز اینکر بھی وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے کام اور بروقت اقدامات کی تعریف کرنے پر مجبور ہو چکے ہیں، اور بحالت مجبوری انکو کہنا پر رہا ھے کہ اگر کچھ کام ہوتا نظر آ رہا ھے تو صرف صوبہ پنجاب میں نظر آ رہا ھے....!!!

account_circle
Aslam Shahid(@AslamSh41103779) 's Twitter Profile Photo

200 ایرانی میزاٸل ایک مچھر تک نہ مرا،
جبکہ ہمارے ہاں کنٹینر کے اوپر سے گزرتی ہوئی 1 گولی نے بارہ زخمی اور ایک کو لنگڑا کر دیا تھا ۔

account_circle
Aslam Shahid(@AslamSh41103779) 's Twitter Profile Photo

بیس کلو آٹے کا تھیلا 500 روپے سستا ہوا ہے، روٹی چار روپے سستی، گھی 60 سے 80 روپے سستا ہوا ہے،
3 روپے 80 پیسے بجلی بھی سستی ہوئی ہے، جبکہ پٹرول 10 روپے مہنگا ہوا ہے ۔

یہ ایک مہینے کی پرفارمینس ہے، 5 سال شہباز کی حکومت چلنے دیں سب کچھ بہتر ہو جائے گا انشاء اللہ

account_circle
Aslam Shahid(@AslamSh41103779) 's Twitter Profile Photo

جس طرح نوازشریف کا نام لینے سے عمرانڈووں کا آگ لگتی ہیں ناں بالکل اسی طرح قاضی کا نام لینے سے یوتھڑ کورٹ رپورٹر سڑ کے سوا ہو جاتے ہیں۔ ریلیکس مائی ڈئر ریلکس
سچی گل اے
چیک کرکے ویخ لوو
😂

account_circle
Aslam Shahid(@AslamSh41103779) 's Twitter Profile Photo

کیا آج بلوچستان جلسے میں کسی نے نوشکی واقعہ کی مذمت کی؟ اگر کی ہے تو براہ کرم کلپ شئیر کیجئیے

account_circle
Aslam Shahid(@AslamSh41103779) 's Twitter Profile Photo

اگر 11 پنجابیوں کے قاتلوں کو گرفتار کرنا ہے تو حامد میر اور ایمان مزاری کو گرفتار کر لیں قاتل خودبخود گرفتاری دے دیں گے

اگر 11 پنجابیوں کے قاتلوں کو گرفتار کرنا ہے تو حامد میر اور ایمان مزاری کو گرفتار کر لیں قاتل خودبخود گرفتاری دے دیں گے
account_circle
Aslam Shahid(@AslamSh41103779) 's Twitter Profile Photo

اعجاز الحسن بہت مکار نکلا جس دن اس گھٹیا جج نے استعفیٰ دیا اس سے ٹھیک اگلے دن جوڈیشل کمیشن میں اسکے خلاف کاروائی شروع ہونے والی تھی، اب معلوم نہیں اس کنجر کی سہولتکاری کس نے کی؟ ویسے کیسا ملک ھے ہمارا اپنی ساری سروس میں کرپشن اور لوٹ مار کرنے کہ بعد اب آسٹریلیا عیاشی کر رہا ھے،

account_circle
Aslam Shahid(@AslamSh41103779) 's Twitter Profile Photo

پاکستان بارے ایک مثبت خبر لکھ دیں یا آ جائے تو آپ چیک کیجئے حامد میر سے لے کر مطیع تک اور طور سے لے کر نامعلوم ولدیت وائے یوتھیے اکاونٹ تک کو آگ لگ جاتی ہے
کیا ایجنڈا ہے انکا ؟

account_circle
Aslam Shahid(@AslamSh41103779) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان میں پنجاب کے لوگوں کا قتل۔
حامد میر ،اسد طور،ایمان مزاری جیسوں پر لعنت بے شمار جو دھشتگردوں کے وکیل بنے رھتے ھیں.

account_circle
Aslam Shahid(@AslamSh41103779) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف چھ ججز کے خط والے کیس میں فریق بننے جا رہے ہیں،
شوکت صدیقی کیس کے حوالے سے پارٹی بنیں گے، مطلب نواز شریف نے باجوہ اور فیض کو معاف نئیں کرنا بلکہ مشرف والے انجام سے دوچار کرنا ھے ۔

account_circle