Khan's soldier (@aslamaaif) 's Twitter Profile
Khan's soldier

@aslamaaif

ہمیشہ سچائی کا ساتھ دو ظالم کہ سامنے ڈٹ جاؤ

ID: 1306660350213980160

calendar_today17-09-2020 18:25:17

20,20K Tweet

1,1K Takipçi

2,2K Takip Edilen

Rodium-A (@rodiuminsights) 's Twitter Profile Photo

اور پاکستان دنیا سے بہت پیچھے رہ کر ابھی تک یہ طے کر رہا ہے کہ اپنے ملک کے جرائم پیشہ افراد کو کس طرح بچانا ہے !!

اور پاکستان دنیا سے بہت پیچھے رہ کر ابھی تک یہ طے کر رہا ہے کہ اپنے ملک کے جرائم پیشہ افراد کو کس طرح بچانا ہے !!
Orya Maqbool Jan (@oryamaqbooljan) 's Twitter Profile Photo

فرانس میں جب لوگ بھوک سے مر رہے تھے تو کسی نے ملکہ کو کہا کہ لوگوں کو روٹی نہیں ملتی تو اس نے کہا یہ کیک کیوں نہیں کھاتے ،اس تمسخر نے انقلاب برپا کردیا تھا ۔ فروٹ چاٹ سے افطاری دکھا کر ان لوگوں کا مذاق مت اڑائیں جنہیں آپ کی حکومت نے صرف بھوک تحفے میں دی ہے

Hammad Azhar (@hammad_azhar) 's Twitter Profile Photo

چیرمین عمران خان کا خطاب لبرٹی چوک لاہور میں براہ راست دکھایا جا رہا ہے۔ عوام کی بڑی تعداد موجود ہے۔

Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) 's Twitter Profile Photo

اپنی حکومت بچانے کیلئے یہ چاہتے ہیں ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت اور فوج کو آمنے سامنے لایا جائے، 1970 میں بھی یہی کھیل کھیلا گیا اور ملک کی مقبول ترین جماعت کو فوج سے لڑوا دیا گیا اور اس کا نتیجہ ملک کے دو لخت ہونے کئ صورت میں نکلا-عمران خان

Muhammad Nawaz Khan (@muhammaddnawaz) 's Twitter Profile Photo

اسٹیبلشمنٹ کو پی ڈی ایم قیادت اور لفافہ صحافیوں نے بیوقوف بنایا تھا انھیں کچھ چیزیں باور کروا دی گئیں تھیں کہ: عمران خان کو ہٹا کر ہمیں لایا جائے تو معیشت ٹریک پر لے آئیں گ عمران خان کو ہٹایا جائے اور ہمارے لیے راستہ بنایا جائے آپ (اسٹیبلشمنٹ) عمران خان کو توڑیں جب کہ ہم

Mir Mohammad Alikhan (@mirmakofficial) 's Twitter Profile Photo

قاسم سُوری کی رولنگ صحیح تھی۔ رات کو عدالت لگانا غلط تھا۔ نہال ہاشمی نُون لیگ اللہُ اکبر۔ مُنافقت کی حد دیکھو کہ آج کہہ رہے ہیں کہ قاسم سُوری کی رولنگ صحیح تھے اور فقط اس لئیے کہہ رہے ہیں کہ ان کو اپنی جان کے لالے پڑے ہُوۓ ہیں۔

Qasim Khan Suri (@qasimkhansuri) 's Twitter Profile Photo

انتظار کی گھڑیاں ختم، ڈرامہ سیریل 'ہم سب بیمار ہیں' کا دوسرا سیزن بہت جلد آ رہا ہے۔

Fatima PTI (@fatimapti_ik) 's Twitter Profile Photo

اپنی زکات اور عطیات شوکت خانم ہسپتال کک دیں جہاں 75 فیصد کینسر مریضوں کا مفت علاج ہوتا ہے ۔۔۔۔۔ عمران خان کا شوکت خانم ہسپتال کے حوالے سے قوم کے نام پیغام ۔۔۔

Usman Dar (@udarofficial) 's Twitter Profile Photo

ایمرجنسی کےنفاذ کوبنیاد بناکر نواز شریف نےمشرف پر آرٹیکل 6 لگاکراسے غدارکہا لیکن وقت کی ستم ظریفی دیکھئیےکہ اسی ایمرجنسی کاسہارالے کر آج نواز شریف اوراسکےحواری اپنی دو ٹکے کی حکومت بچانےکی کوشش کررہے ہیں۔ سچ کہتے ہیں خدامنافق کو تب تک موت نہیں دیتا جب تک اسکااصل بے نقاب نہ کر دے

Imran Khan (@imranriazkhan) 's Twitter Profile Photo

ن لیگ کے 3 سینیئر لوگوں نے مجھے زاتی طور پر کہا ہے کہ وہ اس بار الیکشن نہیں لڑنا چاہتے۔ قیادت کے فیصلوں سے انتہائی مایوس اور بے بس ہیں۔

‏زہـــرہ لیــاقت (@ig_zahra) 's Twitter Profile Photo

رضا ربانی کو سینٹ میں آئین کیلئے آنسو بہاتے دیکھا اور آج آئین میں درج الیکشن نوے دن کے سوال پر رضا ربانی کی دوڑ چیک کریں بس۔۔ ریٹویٹ کریں اور انکی منافقت کو ایکسپوز کریں

Annie Sehar (@anniesehar1) 's Twitter Profile Photo

برطانیہ سے زمان پارک آنے والا پاکستانی خان صاحب آپ حکم کریں نواز شریف جس نے پاکستان کا پیسہ کھایا ہے آپ سے وعدہ ہے مریم کے پاپا کو لندن سے پارسل کریں گے آپ سے بہت محبت ہے آپ سے ملنا چاہتا ہوں

Usman Dar (@udarofficial) 's Twitter Profile Photo

راجہ ریاض آپ گمراہ نہیں ہوئے تھے آپ بکے تھے آپ نے اپنی وفاداری ایک ٹکٹ کے عوض بیچ دی لیکن قدرت کا انصاف دیکھئے آج ٹکٹ ملنا تو دور آپ سے کوئی ہاتھ تک ملانے کو تیار نہیں۔ میرے لیڈر نے تب ہی آپ کے مستقبل کا نقشہ کھینچ دیا تھا امید ہے اب آپ اپنی حیثیت “پشان ” گئے ہوں گے۔

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

شوکت خانم اسپتالوں میں سرطان (کینسر) کے ہر 4 میں سے 3 مریضوں کا علاج مفت کیا جاتا ہے۔ اپنے زکوٰۃ و عطیات سے #EasetheBurdenofCancer میں ہمارا ہاتھ بٹائیے! ▪️عطیہ کرنے کیلئے bit.ly/Zakat23 استعمال (visit) کیجئے! ▪️ہمارے نمائندے کے ذریعے گھر بیٹھے اپنے زکوٰۃ وعطیات

Abbas Shabbir (@abbasshabbir72) 's Twitter Profile Photo

غریب کو بتایا جاتا ہے کہ ملک ڈیفالٹ کررہا ہے عوام قربانی دے۔ دوسری طرف اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی سرکاری خزانے سے پارلیمنٹ ہاؤس میں پرتکلف دعوتیں ختم ہونے کا نام نہیں لے رہیں۔

Qasim Khan Suri (@qasimkhansuri) 's Twitter Profile Photo

9 اپریل، 2022 کی رات ایک ایسی درخواست کے لیے آدھی رات کو عدالت کھولی گئی تھی جس پہ تاریخ کا خانہ خالی چھوڑا گیا تھا کہ تب کے منتخب وزیر اعظم اگر سیکرٹری دفاع کے ماتحت ایک 22 گریڈ کے افسر کو ڈسمس کر دیں تو فوری سماعت شروع کی جا سکے۔ قوم کبھی نہیں بھولے گی۔

Zartaj Gul Wazir (@zartajgulwazir) 's Twitter Profile Photo

اس شعر میں شاعر اپنے نیوٹرل ابو کے سامنے گڑگڑا کر شکایت کر رہا ہے کہ۔۔۔ جب پال نہیں سکتے تو پیدا کیوں کرتے ہو؟؟ 😂

اس شعر میں شاعر اپنے نیوٹرل ابو کے سامنے گڑگڑا کر شکایت کر رہا ہے کہ۔۔۔

جب پال نہیں سکتے تو پیدا کیوں کرتے ہو؟؟ 😂